واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


زرداری حکومت پر شرطیں لگ گئیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-10-10, 03:38 PM   #1
زرداری حکومت پر شرطیں لگ گئیں
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 02-10-10, 03:38 PM

2010 : اکتوبر-02
جدہ(نیٹ نیوز) سعودی عرب کے بااثر اخبار عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق زرداری حکومت کے خاتمے کے لئے بکیوں نے شرطیں بک کرنا شروع کر دی ہیں۔ ٹی وی اینکر سیاسی پنڈت ، نمایاں صحافی اور اپوزیشن کے سیاستدان اس سلسلے میں تاریخیں دے رہے ہیں۔ بعض کا کہنا ہے کہ 15اکتوبر کو ایسا گا جبکہ دوسروں کے نذدیک نومبر اور جنوری کے دوران حکومت گر جائے گی۔ پاکستان کے وزیر داخلہ رحمان ملک نے پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں سے کہا بدقسمتی سے حکومت کے مستقبل پر شرطیں لگائی جا رہی ہیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے صدر او ر وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات کی تصوریں اتروانے کا موقع قرار دیا جبکہ وزیر اطلاعات قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے موجودہ جمہوری حکومت کسی دباﺅ نہیں ۔ حکومت جمہوری نظام کو مضبوط بناتی رہے گی۔ انہوں نے کہا حکومت تبدیل ہونے قیاس آرائی کو ”ڈکٹیٹر شپ کے پیروکاروں کی سازش“ قرار دیا جنہوں نے کبھی جمہوری نظام کو قبول نہیں کیا ۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 145
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (02-10-10), غلام خان (08-10-10)
جواب

Tags
color, ٹی, پاکستان, وزیر, قمر, چیف, نیوز, نواز, نواز شریف, نظام, موقع, موجودہ, ملک, مطابق, اخبار, جائے, حکومت, دے, زرداری, شریف, شروع, عرب, صحافی, صحافیوں, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:24 PM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger