| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 672
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
برمنگھم میں پی پی کے جلسے میں ایک بوڑھے آدمی نے زرداری پر دو جوتے پھینکے۔ ایک جوتا صدر تک نہیں پہنچ سکا دو سیکند جے وقفے کے بعد دوسرا پھینکا گیا اس سے صدر بال بال بچ گئے۔ اس حملے کے بعد صدرجلسے سے سخت سکیورٹی میں واپس چلے گئے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk Last edited by فرحان دانش; 07-08-10 at 09:56 PM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,686
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
آپ نے یہ خبر مجھ سے پہلے لگا دی لولز بریکنگ نیوز ھے ابھی تک۔زرداری صاحب سٹیج اونچا ہونے کی وجہ سے بچ گئے۔ جوتے مارے والے نے سندھی ٹوپی پہنی ہوئی تھی۔ اتنی عزت دی گئی کے لکھتے ہوئے تھک جاؤں گا۔ اسی لئے یونی کوڈ خبر تک انتظار فرمائیں۔ ررداری صاحب غصہ کی حالت میں چلے گئے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (07-08-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بریکنگ نیوز ہے ھارون بھائی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-08-10), ھارون اعظم (07-08-10) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ارے کنعان بھائی کو کیوں پھنسا رہے ہیں۔ ویسے ایک بات سمجھ نہیں آئی۔ وزیر اطلاعات تردید بھی کرر ہے ہیں اور یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ ایک شخص کی غلط حرکت کو نہیں اچھالنا چاہیئے۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک شخص کی غلط حرکت کو اچھالنا مناسب نہیں۔ قمر الزمان کائرہ کا ٹی وی پر بیان
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
پاکستانی عوام کو بس یہی چاہیے تھا رمضان کا تحفہ
اور اب ایک دو ہفتے تک یہی چلے گا۔ میڈیا کی تو چاندنی ہوگئی ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ Last edited by محمدخلیل; 07-08-10 at 10:16 PM. |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ رے جوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیری کی قسمت
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
جوتا مارنے والوں کو طالبان سے تشبیہ دیکر بدنام مت کریں کیونکہ اصل مجاہد یہی لوگ ہیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-08-10), محمدمبشرعلی (07-08-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
برمنگھم ‘ برمنگھم میں پیپلزپارٹی کے جلسے کے دوران ایک سفید کپڑے اور سندھی اجرک پہنے ہوئے ادھیڑ عمر شخص نے صدر زرداری کی طرف جوتے پھینک دئے۔اطلاعات کے مطابق یہ ادھیڑ عمر شخص تقریب کے دوران پہلی قطار میں موجود تھا۔ اور صدر زارداری کارکنوں سے خطاب کے لئے ہال میں موجود تھے۔زرائع کا کہنا ہے کہ جلسے کے دوران کارکنوں نے ‘‘ گو زرداری گو ‘‘ کے زبردست نعرے بھی لگائے اور کارکنوں کی جانب سے زبردست ہلڑ بازی اور گالی گلوچ بھی دیکھنے میں آئی ۔اور کئی کارکن ‘‘ گو زرداری گو ‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے تقریب چھوڑ کر چلے گئے۔آخری اطلاع آنے تک صدر زرداری تقریر ادھوری چھوڑ کر چلے گئے
ماخذ برمنگھم ‘ تقریر کے دوران بابا جی نے صدر زرداری طرف جوتے پھینک دئے | Al Qamar Online |
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (07-08-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[/QUOTE]Cameron should count his fingers after shaking hands with Pakistan's Zardari | Mail Online اسی آرٹیکل کا ایک چھوٹا سا اقتباس Pakistani robber: ‘Give me all your money!’
president: ‘Don’t you know who I am? I’m the president.’ Robber : ‘OK. Give me all my money.’
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں Last edited by فیصل ناصر; 07-08-10 at 10:34 PM. |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,686
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جوتے مارنے والے نے سندھی ٹوپی پہنی ہوئی تھی، طالبان سندھی ٹوپی نہیں پہنتے،
قائرہ کے اس بیان پر ہوسٹ سے اسے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ یہ کریمینل ایکٹ ھے مگر جب ہم نے آپ کو پوچھا تو آپ نے پہلے اس پر انکار کیا تھا۔ پھر قائرہ کا ہی بیان تھا کہ جوتے مارنے والے کو پولیس نے گرفتار کر لیا ھے اور اب پتہ چلا ھے کہ باہر جا کر پولیس نے اسے چھوڑ دیا ھے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| گئی, گا۔, پہلے, پھینکے, یونی, واقعات, وجہ, لگا, نیوز, آئی, آدمی, السلام, ابھی, اتنی, بوڑھے, بال, برمنگھم, جوتے, جلسے, خبر, دی, زرداری, عزت, غصہ, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کراچی میں آشوب چشم پھیل گیا | عدنان دانی | خبریں | 9 | 16-09-10 10:55 PM |
| کرپشن سکینڈل نہ ہوتے تو آج حکومت کیساتھ ہوتے ، نواز شریف | جاویداسد | خبریں | 2 | 11-09-10 12:36 PM |
| زرداری پر جوتے پھینکنےوالے کا انٹرویو | جاویداسد | خبریں | 3 | 26-08-10 11:29 AM |
| ایران کے جوہری پاور پلانٹ سے ایٹمی پھیلاﺅ کا کوئی خطرہ نہیں ہے: امریکہ | جاویداسد | خبریں | 3 | 22-08-10 06:34 PM |
| جلتے صحراؤں میں پھیلا ہوتا | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 01:23 PM |