| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 170
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (05-12-11), یاسر عمران مرزا (05-12-11), نبیل خان (05-12-11), محمدخلیل (04-12-11), مرزا عامر (05-12-11), احمد نذیر (05-12-11), رضی (05-12-11), عبدالقدوس (05-12-11), عروج (05-12-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سیاست جھوٹ اور فراڈ کے سوا کچھ نہیں پاکستان میں سیاست اور سیاستدانوں پر پابندی لگنی چاہئے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ميري بھي يہي رائے ہے۔۔ ميں فوجي حكومت كا حامي ہوں۔۔۔ ميںنےزندگي ميں جنرل ضياء اور مشرف كي حكومت ديكھي ہے۔۔۔ مجھے اپني زندگي ميںپاكستان كے جن حكمرانوں سےپالا پڑا ہے ان ميں سب سے بہتر جنرل ضياء الحق۔۔أور مشرف كا دور رہا ہے۔۔۔۔ميري رائےميں مشرف اگر ايك ہاتھ كي انگليوں پر گني جانے والي چند غلطياں نہ كرتا تو اس كي حكومت آرام سے چل رہي تھي اور چلتي رہتي۔
11 ستمبر كے بعد امريكہ كي يوں بےجا حمايت چيف جسٹس سےپنگا بكٹي كا قتل لال مسجد بے نظير كي واپسي اور سياسي سودے بازي۔۔۔۔۔ليكن اس كےتانے بانے چيف جسٹس كےپنگے سے ہي ملتے ہيں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بڑھے پرانے ہو شمشاد پائین تُسی
ویسے مشرف دی روشن خیالہ کس کھو کھاتے گئی
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
او نہيں يار انا وي پرانا نہيں ہوں۔۔۔ ضياء كےدور ميں كچھ كچھ ہوش سنبھالا تھا اور ہر طرف باوجود روسي يلغار اور ہتھوڑا گروپ كے بہتر ہي پايا۔۔۔اس ليےتذكرہ كر ديا۔۔۔
باقي مشرف ہو يا ضياء الحق يا كوئي تيسرا كسي كو ميں نے مثالي حكمران نہيںكہا۔۔۔ميں نے عرض كيا كہ ميري زندگي ميں مجھے جن ح كمرانوں سےپالا پڑا ہےان ميں۔۔۔۔۔ باقي روشن خيالي صرف مشرف كي ہي نہيں تھي ضياء اور اس سےپہلے اور بعد والوں كي بھي تھي بس يہ ہےكہ ہر ايك كي اپني اپني حدودو قيود تھيں۔۔۔أور يہ كہ مشرف نے اس كا ڈھنڈورا خوب پيٹا تھا۔۔۔۔ ويسےاكيسويں صدي كے چند الفاظ جن كےمعاني مجھے آج تك سمجھنہيں آئے ان ميں ۔۔۔ روشن خيالي ۔۔۔ بھي شامل ہے۔۔۔ اگر كوئي سمجھأ دے تو نوازش ہو گي۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
روشن خیالی ایک کیفیت کا نام ہے
بقول اکبر الہ آبادی جب پردہ عورتوں کے بجائے مردوں کی عقل پر پڑھ جائے تو اسے روشن خیالی کہ سکتے ہیں ایک اور مثال ہے جب دین کے مروجہ اصول سخت لگیں اور شیطان اکسا کر جو نیا راستہ دکھائے وہ بھی روشن خیالی کہلاتا ہے
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (05-12-11), ہادی (05-12-11), ھارون اعظم (05-12-11), بلال الراعی (04-12-11), رضی (05-12-11), عروج (05-12-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
روشن خیالی دراصل اسلام کا حصہ اور یہ کہ لیں کہ اللہ کی عطا ہے ۔
لیکن سابقہ حکمرانوں نے روشن خیالی کے مطلب کو کچھ اور ہی معنی دے دیئے ۔ فحاشی اور عریانی کا مطلب ہر گز روشن خیلالی نہیں ۔ بلکہ روشن خیلالی سچی اور پاکیزہ راہ کو اختیار کرنے کا نام ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (05-12-11), ننھا بچہ (05-12-11), نبیل خان (05-12-11), رضی (05-12-11), شمشاد احمد (05-12-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عامر بھائی کیا آپ ڈاکٹر ہیں ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (05-12-11), شمشاد احمد (05-12-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک بات یہ کہ زرداری جیسے شخص کو اس واقعہ کا پہلے سے کیسے معلوم ہو سکتا ہے ۔ کیا راز کی باتوں سے برساتی مینڈکوں کو مطلع کیا جاسکتا ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
جنرل ضیا کا دور تو بہترین دور تھا اس نے لیڈی نیوز اینکرز کو بھی حجاب پہنا دیا تھا جبکہ آج کل تو ساری روشن خیال بنی ہوئی ہیں نہ سر پر دوپٹہ ہے نہ سینے پر اور آج کل کی خواتین تو یہ پوچھتی ہیں کہ یہ مرد ہمیں گھور گھور کر کیوں دیکھتے ہیں یار جب آپ میک لگا کر خوبصورت بن کر باریک اور چڑھتے ہوئے کپڑے پہن کر اور بغیر حجاب کے گھر سے باہر نکلیں گی تو اور کیا ہو گا جب عورتیں مردوںکے شانہ بہ شانہ ہوں گی تو بے حیائی نہ ہو گی تو اور کیا ہوگی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فوج, کردار, پہلے, پاکستان, پاکستانی, یقین, موقع, مطابق, آپریشن, آصف زرداری, اپنے, امریکہ, اسلام, استعمال, بار, جلد, جانے, حکومت, خلاف, دیں, زرداری, شروع, علم, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| خوبصورت سماں تھا بچپن میں | محمدعدنان | شعر و شاعری | 3 | 04-09-11 02:42 AM |
| تھر کول منصوبے سے بھارت کو بجلی برآمد کر سکتے تھے: خورشید شاہ | جاویداسد | خبریں | 0 | 23-10-10 04:20 PM |
| آپ کی زندگی کا سب سے خوبصورت لمحہ کونسا تھا | مہک | گپ شپ | 47 | 20-07-09 05:55 PM |
| ڈاکٹر اسرار کا کیا قصور تھا!!!!!!!!!! | وجدان | خبریں | 8 | 14-07-08 11:53 AM |
| بش انتظامیہ نے حماس کو راستے سے ہٹانے کا منصوبہ بنایا تھا | شیخ ہمدان | خبریں | 0 | 09-03-08 11:03 AM |