واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


زمبابوے کو پچاسی رن سے شکست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-09-11, 03:37 AM   #1
زمبابوے کو پچاسی رن سے شکست
ارشد کمبوہ ارشد کمبوہ آف لائن ہے 17-09-11, 03:37 AM

زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے پچاسی رن سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔
اپنے مقررہ بیس اوور میں پاکستان نے ایک سو اٹھانوے رن بنائے تھے۔

اس ہدف کے جواب میں زمبابوے کی پوری ٹیم پندرہ اوور میں ایک سو تیرہ رن پر ڈھیر ہو گئی۔

میچ کا سہرا محمد حفیظ کے سر رہا۔ انہوں نے پہلے بیٹنگ میں شاندار کارکردگی دکھائی اور اس کے بعد بالنگ میں اپنے جوہر دکھاتے ہوئے میچ پاکستان کے نام کر دیا۔

انہوں نے صرف دو اعشاریہ دو اوور پھینکے اور اس میں انہوں نے دس رن دے کر چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

محمد حفیظ نے پاکستان کی ٹیم کا آغاز کرتے ہوئے اڑتالیس گیندوں پر اکہتر رن بنائے جن میں تین چھکے بھی شامل تھے۔

دوسرے اوپنر اسد شفیق نے صرف تیئس گیندوں پر اڑتیس رن بنائے انہوں نے اپنی چھ چوکے اور ایک چھکا لگایا۔

پاکستان کے نوجوان کھلاڑی رمیض راجہ نے ستائیس گیندوں پر تیئس رن بنائے۔

عمر اکمل نے گیارہ گیندوں کا سامنا کیا اور بائیس رن بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔ شعیب ملک ایک روزہ میچوں کی طرح اس میچ میں کوئی خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا سکے اور صرف سات رن بنا سکے۔


خ
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام

 
ارشد کمبوہ's Avatar
ارشد کمبوہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 151
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (17-09-11), حیدر (17-09-11), حسن قادری (17-09-11)
پرانا 17-09-11, 04:00 AM   #2
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,124
شکریہ: 25,574
10,451 مراسلہ میں 38,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
فکری (17-09-11), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 17-09-11, 06:27 AM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماڑیاں نوں سارے مارلیندے نے پتہ لگ سی جد کتے اسڑیلیا نا ٹاکرا ہو یا
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
فکری (17-09-11)
پرانا 17-09-11, 07:47 AM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو ٹیم ہماری اس وقت کھیل رہی ہے اس سے زمباوے اچھی ہے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
فکری (17-09-11)
پرانا 17-09-11, 09:02 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
جو ٹیم ہماری اس وقت کھیل رہی ہے اس سے زمباوے اچھی ہے
جو ٹیم جیتے وہ بہتر ہے ، یعنی جو جیتا وہی سکندر
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (18-09-11)
جواب

Tags
9/11, کوئی, کامیابی, کرتے, ٹی, پہلے, پاکستان, نام, چار, ملک, محمد, آغاز, اکمل, اپنی, تین, جواب, حفیظ, حاصل, خلاف, دے, روزہ, رن, سات, شاندار, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک ادنی سی درخواست کاشف اکرم وارثی تجاویز اور شکایات 2 17-09-11 01:19 AM
الطاف حسین کا بلیئر کو خط، انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ نے الزام درست قرار دیدیا گلاب خان خبریں 1 04-09-11 03:17 AM
پی سی ورڈ- اگست 2011 محمدمبشرعلی کتاب گھر 4 25-08-11 05:15 PM
جلا گھر کسی کا ۔۔ ۔کسی کی سیاست میں ”بہار “ آگئی جاویداسد خبریں 0 24-09-10 04:24 PM
آئی ٹی سی این ایشیا ایگزبیشن کا آغاز 11 اگست سے! طارق راحیل موبائلز معلومات اور جائزہ 2 01-11-08 07:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger