واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


زمین کا ’جڑواں‘ سیارہ دریافت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-12-11, 05:19 PM   #1
زمین کا ’جڑواں‘ سیارہ دریافت
رضی رضی آف لائن ہے 06-12-11, 05:19 PM

ناسا کے ماہرین فلکیات نے ایک سیارے کی تصدیق کی ہے جو ایسے مدار میں گردش کرتا ہے جو ’ قابل رہائش‘ تصور کیا جاتا ہے۔
ماہرین فلکیات اس سیارے کو زمین کا ’جڑواں‘ قرار دے رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے زمین سے اتنا مشابہہ سیارہ دریافت نہیں ہوا ہے۔
متعلقہ عنوانات
سائنس
ناسا کےماہرین فلکیات کے مطابق کیپلر 22 بی نامی سیارہ زمین سے چھ سو نوری سال کے فاصلے پر ہے اور اور اس کا حجم زمین سے دو اعشاریہ چار فیصد بڑا ہے۔
لیکن ماہرین کو ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ یہ سیارہ چٹانوں،گیس اور پانی پر مشتمل ہے یا نہیں ۔
ناسا کی کانفرنس میں جہاں اس سیارے کی دریافت کے بارے میں اعلان کیا گیا وہیں ایک ہزار چورانوے نئے ’امیدوار‘ سیاروں کا پتہ لگانے کا دعویٰ کیا گیا۔
’کیپلر 22 اپنے سورج سے زمین کی نسبت پندرہ فیصد کم فاصلے پر ہے اور اس کا سال 290 دنوں کا ہے۔ لیکن کیپلر 22 کا سورج اسے زمین کے سورج کی نسبت 25 فیصد کم حرارت مہیا کرتا ہے۔ ماہرین کے مطابق کیپلر 22 کا درجہ حرارت بائیس سیلسیس ہے جو خوشگوار موسم اور معائع پانی کی موجودگی کا اشارہ دیتا ہے۔
ناسا کے ایمس ریسرچ سنٹر کے ولیم بوراکی نے کہا کہ قسمت ہم پر مہربان ہوئی ہے اور ہم نے یہ سیارہ دریافت کرلیا ہے

حوالہ
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

 
رضی's Avatar
رضی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 152
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
compaq (06-12-11), فیصل ناصر (06-12-11), یاسر عمران مرزا (07-12-11), مون (06-12-11), محمدمبشرعلی (06-12-11), مرزا عامر (06-12-11), معظم (06-12-11), wajee (07-12-11), حیدر (06-12-11), سیپ (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 05:32 PM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,237
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,256 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
سنا ہے کہ ہر ستارے میں ایک جہاں آباد ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
مون (06-12-11), مرزا عامر (06-12-11), معظم (06-12-11), حیدر (06-12-11), رضی (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 05:58 PM   #3
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,961
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ کی مخلوقات کا احاطہ کرنا انسان کے بس سے باہر ہے۔ انسان بس محور حیرت ہی رہ جائے گا۔ سبحان اللہ وبحمدہ
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
riaz ahmad (14-12-11), مرزا عامر (06-12-11), حیدر (06-12-11), رضی (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 06:00 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,954
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
سنا ہے کہ ہر ستارے میں ایک جہاں آباد ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
لیکن زمین پر تو بہت سارے ہیں۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
حیدر (06-12-11), رضی (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 06:02 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ پرانی فلموں کی طرح تو نہیں کہ بچپن میں بچھڑے ہوئے جڑواں جوانی میں مل جائیں۔ ؟؟
ویسے فاصلہ بہت دور ہے ورنہ مل بھی سکتے تھے۔
ایک حیر کی بات یہ کہ اگر اس کائنات کے مقابلے میں زمین کو دیکھا جائے تو اس کا سائز وائرس جتنا بھی نہیں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
wajee (07-12-11), حیدر (06-12-11), رضی (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 06:26 PM   #6
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,667
کمائي: 14,821
شکریہ: 2,813
890 مراسلہ میں 1,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
سنا ہے کہ ہر ستارے میں ایک جہاں آباد ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
جہاں ستاروں پر نہیں ‌بلکہ سیاروں پر آباد ہوا کرتے ہیں‌ ۔ ایک اندازے کے مطابق کائینات میں ان گنت ایسے ستارے موجود ہیں‌ جن کے گرد زمین کی طرح سیارے گردش کر رہے ہیں‌ ، اور ان سب پر لاکھوں جہان آباد ہیں‌۔
اب یہ ضروری نہیں‌ کہ ان کی شکل بھی انسانوں سے ملتی جلتی ہو ، لیکن ایک بات یقینی ہے ، ان سب کا اور ہمارا خدا ایک ہی ہے ۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
al-hashim (06-12-11), پاکستانی (06-12-11), محمد یاسرعلی (06-12-11), مرزا عامر (07-12-11), wajee (07-12-11), حیدر (06-12-11), رضی (06-12-11)
پرانا 06-12-11, 06:46 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی تک یہ تقابلہ نامکمل ہے
کیونکہ کائنات کی حدود کا ابھی کوئی سراغ نہیں ملا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
riaz ahmad (14-12-11), محمد یاسرعلی (06-12-11), مرزا عامر (07-12-11), حیدر (06-12-11), رضی (06-12-11)
پرانا 07-12-11, 11:04 AM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

600 نوری سال کا فاصلہ اتنا ہے جسے طے کرنے کا تصور بھی نہیں‌کیا جا سکتا۔ ایک نوری سال میں تقریباً 10 كھرب کلومیٹر ہوتے ہیں۔ میرا نہیں خیال کہ آئندہ 50 بلکہ 100 برس میں بھی ایسا ممکن ہو۔
موجودہ ٹیکنالوجی کے مطابق مریخ جو قریب ترین ہے اس پر ناسا کے کئی درجن مشن فیل ہو چکے ہیں۔ وہ روبوٹ نما گاڑی بنا کر بھیجتے ہیں کہ وہ مریخ‌پر چلے اور اعداد و شمار و تصاویر مہیا کرے مگر وہ کچھ عرصہ بعد لاپتہ ہو جاتی ہے۔ ان میں سے کچھ مریخ پر اتر بھی گئیں مگر بعد میں لاپتہ ہو گئیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

Last edited by یاسر عمران مرزا; 07-12-11 at 11:10 AM.
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (07-12-11), معظم (07-12-11), wajee (07-12-11), رضی (07-12-11)
جواب

Tags
earth, کانفرنس, پہلے, پانی, قسمت, چار, موسم, مطابق, www, اپنے, ابھی, اتنا, اسے, بی, بڑا, تصور, تصدیق, جہاں, جاتا, دیتا, دے, دریافت, سیارے, سورج, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی ترجمہ و تفسیر 10 21-04-09 08:30 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM
19/جون پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، ایم کیو ایم امریکا مسٹر گرزلی خبریں 0 20-06-08 09:45 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger