واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


زندگی موجود ہے ،20نوری سال دور نئی دنیا مل گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-09-10, 09:09 PM   #1
زندگی موجود ہے ،20نوری سال دور نئی دنیا مل گئی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 30-09-10, 09:09 PM

30 ستمبر 2010
لندن(نیٹ نیوز) خلائی سائنس کے ماہرین نے زمین سے بیس نوری سال کے فاصلے پر جو نئی دنیا دریافت کی ہے اس میں زندگی موجود ہے۔وہاں ہماری زمین جیسا ماحول اور کشش ثقل پائی جاتی ہے۔ یہ بات سو فیصد یقینی ہے کہ وہاں پانی بھی ہو گا۔ نوری سال وہ فاصلہ ہے جو روشنی ایک سال میں طے کرتی ہے روشنی کی رفتار کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہ ایک سکینڈ میں زمین کے ساتھ چکر پورے کرتی ہے۔ جمعرات کی شب سائنسدانوں نے نئی دریافت کا اعلان کرکے بتایا نئی دنیا ہماری زمین سے تین گنا بڑی ہے۔ یہ دنیا گولڈی لاک ستارے کی حدود میں ہے جہاں موسم زیادہ گرم ہے نہ سرد اور وہاں پانی سمندروں ، جھیلوں اور دریاﺅں کی شکل میں موجود ہو گا۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کائنات ہماری زمین جیسی دنیاﺅں سے بھری پڑی ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 266
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-09-10), فرحان دانش (01-10-10), ھارون اعظم (01-10-10), نورالدین (01-10-10), محمد عاصم (01-10-10), محمدمبشرعلی (01-10-10), محمدخلیل (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10), حیدر (01-10-10), طارق راحیل (02-10-10), عبدالقدوس (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 12:02 AM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو چلیں پھر سیر کرنے دوسری دنیا کی ۔ ۔ ۔ ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-10), فیصل ناصر (01-10-10), محمد عاصم (01-10-10), حیدر (01-10-10), عبدالقدوس (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 03:55 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اصل خبر کا نہائت ہی برا ترجمہ کیا گیا ہے۔ زندگی کی موجودگی ہو سکتی ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10), حیدر (01-10-10), عبدالقدوس (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 09:55 AM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,774
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ترجمعہ کم از کم جاوید بھائی کا تو نہیں‌ہے!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (01-10-10), حیدر (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 10:26 AM   #5
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,585
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
تو چلیں پھر سیر کرنے دوسری دنیا کی ۔ ۔ ۔ ۔
اگر یہ بات سچ بھی ہے تو بھی وہاں جانا ناممکن ہے کیونکہ وہ ۲۰ نوری سال کے فاصلے پر ہے جو کہ کھربوں میل بنتا ہوگا بلکہ ہم اس کو صحیح طرح ناپ بھی نہیں سکیں گے۔
بہرحال اللہ تمام کائناتوں کا پالنے والا ہے اور اس سے یہی اندازہ نکلتا ہے کہ ہماری زمین کے علاوہ بھی اور جگہ پر بھی یہی زندگی موجود ہوگی۔ باقی اصل حقیقتِ حال اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-10), نورالدین (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 07:37 PM   #6
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی تک کوئی چاند پر نہیں پہنچ سکا آپ 20 نوری سال کا فاصلہ طہ کرنے کی خواہش رکھتے ہیں!
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 08:02 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
میرا مراسلہ ؛ تو چلیں پھر سیر کرنے دوسری دنیا کی ۔ ۔ ۔ ۔

اقتباس:
اگر یہ بات سچ بھی ہے تو بھی وہاں جانا ناممکن ہے کیونکہ وہ ۲۰ نوری سال کے فاصلے پر ہے جو کہ کھربوں میل بنتا ہوگا بلکہ ہم اس کو صحیح طرح ناپ بھی نہیں سکیں گے۔

اقتباس:
ابھی تک کوئی چاند پر نہیں پہنچ سکا آپ 20 نوری سال کا فاصلہ طہ کرنے کی خواہش رکھتے ہیں!

بھائی لوگو معاف کردو یار۔ آپ لوگوں سے یہ صرف مذاق کے طور پر کہا تھا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-10-10), نورالدین (01-10-10), محمد عاصم (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 09:41 PM   #8
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

1400سالوں سے مسلمانوں کو معلوم ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضوراکرم حضرت محمد مصطفی کو تمام عالمین کیلئے رحمت بنا کر بھیجا ہےجس سے مراد یہ لی جاتی ہے اس عالم کے علاوہ بھی اور کئی عالم موجود ہیں۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (01-10-10)
پرانا 01-10-10, 09:52 PM   #9
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,585
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
بھائی لوگو معاف کردو یار۔ آپ لوگوں سے یہ صرف مذاق کے طور پر کہا تھا
کیوں مذاق کیا ہے کوئی معافی شافی نہیں ہے































ہمیں بھی حق حاصل ہے مذاق کا


جناب ہمیں بتا تھا کہ وہ مذاق ہے کیوں کہ ہمیں آپ کی علم کا ادراک ہے
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (01-10-10)
جواب

Tags
color, ہماری, گئی, گا۔, پورے, پڑی, نیوز, نئی, موجود, موسم, مل, بھری, جہاں, جیسی, خلائی, دور, دنیا, دریافت, رفتار, زندگی, سال, سائنس, ستارے, شکل, شب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خیبر ایجنسی میں دومتحارب گروپوں کے درمیان تصادم ،20ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:10 AM
آٹے کا بحران ،20کلوآٹے کا تھیلا520روپے میں فروخت ہورہا ہے عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger