واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


زندگی کی حقیقت کیا هے ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-01-12, 01:30 AM   #1
زندگی کی حقیقت کیا هے ؟
کنعان کنعان آن لائن ہے 29-01-12, 01:30 AM

زندگی کا مقصد اللہ کی عبادت ھے مگر انسان بھٹک جاتا ھے دولت کے ڈھیر لگاتا ھے محل کھڑے کرتا ھے مگر دل کو سکون نصیب نہیں ھوتا دل اللہ کے لیے تڑپتا ھے مگر انسان دنیا کے لیے۔

یہ آزاد کشمیر کے علاقے سوڑے کا منظر ہے۔ مسافروں سے بھری ایک وین کچی سڑک پر اپنی منزل کی طرف رواں دواں تھی کہ ایک بھاری چٹان اس پر آ گری۔ چٹان کی نیچے دبی وین میں مسافروں کی لاشیں دیکھی جا سکتی ہیں۔ بس یہی ہے زندگی کی حقیقت


(نقل)
__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 145
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (29-01-12), Miss Khan (29-01-12), Mohammad Abdullah (30-01-12), یاسر عمران مرزا (29-01-12), نبیل خان (29-01-12), مرزا عامر (29-01-12), ایکسٹو (29-01-12), احمد نذیر (29-01-12), حیدر (11-02-12), حیدر Rehan (11-02-12), زارا (11-02-12), عبیدرضا (29-01-12), عبدالقدوس (29-01-12)
پرانا 29-01-12, 01:36 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
عبیدرضا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: تماشاہ گاہِ دنیا
مراسلات: 115
کمائي: 1,436
شکریہ: 68
80 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل بھائی درست کہا آپ نے بلکہ یوں کہہ لیں کہ انسان اتنی سی اوقات کا مالک ہے مگر نہ جانے کس بات پہ اتنا گھمنڈ کرتا ہے اور مال و دولت کی ہوس میں پاگل ہوئے جاتا ہے حالانکہ یہ علم بھی ہے کہ وقتِ مرگ یہ مال و دولت یہی رہ جائے گا
__________________
دنیا ایک تماشاہ گاہ ہے اور میں اس کا ایک تماشائی
عبیدرضا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبیدرضا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (29-01-12), کنعان (29-01-12), یاسر عمران مرزا (29-01-12), نبیل خان (29-01-12), حیدر (11-02-12), حیدر Rehan (11-02-12)
پرانا 29-01-12, 05:56 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انا للہ و انا الیہ راجعون
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (29-01-12), حیدر (11-02-12), حیدر Rehan (11-02-12)
پرانا 29-01-12, 12:07 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
اسحاق علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: Quetta Pakistan
عمر: 25
مراسلات: 28
کمائي: 374
شکریہ: 31
10 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسحاق علی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں اسحاق علی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رسولِ مکرمِ اسلام'ص' فرماتے ہے کہ"دُنیا آخرت کی کھیتی ھے
اس حدیث سے یہی پتہ چلتا ھے کہ اس دنیا میں جو بوگے وہی آخرت میں کاٹو گے۔
اگر اچھا بو دیا تو آخرت میں اچھا ہی ملے گا۔ اور اگر خلقِِِ خدا کو اذیتیں دینگے تو ظاہر ھے اذیتیں ہی ملےگی۔
زندگی کی حقیقت یہی ھے بس
اسحاق علی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے اسحاق علی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-01-12), نبیل خان (29-01-12), مرزا عامر (29-01-12), حیدر (11-02-12), حیدر Rehan (11-02-12)
پرانا 29-01-12, 01:51 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات تو حقیقت ہے ۔ ابھی پیچھلے ھی دنوں میرے ایک دوست کا بھائی ملک سے واپس فن لینڈ پہنچا ۔ راستے میں کار کا ایکسیڈنٹ ہوا ۔ اور وہ 21 سالہ نوجوان اس دنیا سے نکل گیا ۔ اس کے ساتھ اس کے 2 دوست بیٹھے تھے ۔ ان میں سے ایک کو نہایت معمولی چوٹیں آئیں جبکہ دوسرے کو خراش تک نہ آئی ۔ میں ان دونوں لڑکوں سے ملا تو نہیں لیکن یہ سننے میں آیا ہے کہ وہ دونوں دین سے قریب ہو گئے ہیں ۔
اگر ہم زندگی کی حقیقت کو سمجھ لیں تو پریشانیاں اور ڈپریشن ویسے ہی ختم ہو جائیں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-01-12), یاسر عمران مرزا (29-01-12), نبیل خان (29-01-12), احمد نذیر (29-01-12), حیدر (11-02-12), حیدر Rehan (11-02-12)
پرانا 29-01-12, 07:09 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ و انا الیہ راجعون
یہ ہے انسان کی زندگی جس کا کوئی اعتبار نہیں کب روٹھ جائے اور ہماری حالت یہ ہے کہ جیسے ہمیشہ اس دنیا ہی میں رہنا ہے ۔
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
ساماں سو برس کا پل کی خبر نہیں
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (11-02-12), حیدر Rehan (11-02-12), عبدالقدوس (30-01-12)
پرانا 11-02-12, 02:58 AM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,686
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
زندگی کا مقصد اللہ کی عبادت ھے مگر انسان بھٹک جاتا ھے دولت کے ڈھیر لگاتا ھے محل کھڑے کرتا ھے مگر دل کو سکون نصیب نہیں ھوتا دل اللہ کے لیے تڑپتا ھے مگر انسان دنیا کے لیے۔

یہ آزاد کشمیر کے علاقے سوڑے کا منظر ہے۔ مسافروں سے بھری ایک وین کچی سڑک پر اپنی منزل کی طرف رواں دواں تھی کہ ایک بھاری چٹان اس پر آ گری۔ چٹان کی نیچے دبی وین میں مسافروں کی لاشیں دیکھی جا سکتی ہیں۔ بس یہی ہے زندگی کی حقیقت


(نقل)

سبحان اللہ تعالی کی قدرت

ایک میں موت اور دوسری میں زندگی


Miracle Escape as Driver Survives 4×4 Being Flattened by 20-tonne Boulder on French Alps Road!


A father-of-two told of his miraculous escape after a 20 tonne rock flattened his car on a mountain road in the French Alps leaving him ‘completely compressed’. Rescuers expected to find the lifeless body of Ludovic Masciave, 36, inside the 4×4, which was so badly damaged that they could not even tell what make it was. Instead they found Mr Masciave, who is a sales manager, unconscious in the driver’s seat.

He was rushed from the scene of last Wednesday’s accident, in the Arly Gorge, near Albertville, to the University Hospital, at nearby Grenoble. There he was placed in intensive care with a range of injuries including flattened lungs and broken ribs, but made a startling recovery.


r
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (11-02-12), اسحاق علی (12-02-12), حیدر (11-02-12), حیدر Rehan (11-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger