| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 447
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (05-01-11), کنعان (06-01-11), ھارون اعظم (05-01-11), نیلم خان (05-01-11), نورالدین (05-01-11), محمدعدنان (05-01-11), ارشد کمبوہ (05-01-11), بزم خیال (05-01-11), عبدالقدوس (05-01-11), عبداللہ آدم (05-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
زندہ گرفتار کیا جائے‘ ملزم کی ساتھیوں کو ہدایت‘
سستی شہرت حاصل کرنے کا طریقہ ! ! ! انڈیا میں بھی ایک ڈاکو کا سنا تھا جو ساری زندگی ڈاکے مارتا رہا اور جب شہرت انتہا کو پہنچ گئی تو فرمائش کرنے لگا انٹرویو کرنے کی ۔ ممتاز قادری کی زندگی کا جائزہ لینا چاہیے کہ اس نے اپنی زندگی میں اسلام کے دیگر ارکان کی ذمہ داری پوری کر لی تھی جو قتل کرنے چل پڑا ۔ کیا اس نے اپنے حقوق العباد اور دیگر فرائض مکمل خوش اسلوبی سے اد کر لیے تھے ۔ کیا اس کے پڑوس اور رشتے داروں میں محتاج اور مسکین وغیرہ کوئی نہ تھے جن کی مدد کرنا اس کی ذمہ داری ہوتی اگر تھے تو اس کے لیے اس نے کتنی کوششیں کی ۔۔ سارے فلاح انسانیت والے کام چھوڑ کر یہی ایک کام نظر آیا اسے ۔۔ کہ قانون کو اپنے ہاتھ میں لے ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (05-01-11), تانیہ رحمان ستارہ (05-01-11) |
|
|
#3 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
کیا آپ شادی شدہ ہیں؟ کیا آپ کے والدین نے حج کا فریضہ ادا کرلیا ہے؟ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
شادی نہیں کی اور نہ اپنے والدین کو حج کروا سکا ۔ اسی لیے تو اپنی اوقات سے زیادہ بات نہيں کرتا ۔ جتنی طاقت ہے اتنا ہی شور شرابا کرتا ہوں ۔ جتنی ذمہ داری ہو اتنا کام کرتا ہوں ۔ فالتو باتوں میں وقت ضائع نہيں کرتا جو کام میرے کرنے کا نہ ہو اس کےبارے میں سوچتا بھی نہيں ہوں ۔ شکریہ |
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (05-01-11) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قطع نظر قادري كے فعل كے صحيح يا غلط هونے كي بحث ك.. اس نے وهي كيا جس كے كرنے كي طاقت اس كو تهي......
اور هاں نور الدين بهائي آپ كے پيمانه كے مطابق گورنر پنجاب كا جائزه لينا كيا ضروري نهيں هو جاتا.... اقتباس:
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (05-01-11), dxbgraphics (05-01-11), کنعان (06-01-11), نیلم خان (05-01-11), نورالدین (05-01-11), ارشد کمبوہ (05-01-11), بلال اویسی (05-01-11), عبداللہ آدم (05-01-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
او بھائیو عاشق بننے کے لیے دل کو راضی نہیں کرتے ۔اللہ غازی علم دین ،عامر چیمہ اور کئی ممتاز پیدا کرنے پر قادر ھے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (05-01-11), کنعان (06-01-11), نیلم خان (05-01-11), ارشد کمبوہ (05-01-11), عبداللہ آدم (05-01-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
جس طرح ممتاز قادری نے اپنی ذمہ داریاں پوری کیے بغیر جنت حاصل کرنے کے لیے شارٹ کٹ اختیار کرنے کی کوشش کی ۔ اسی طرح سلمان تاثیر نے اپنی دینی اور فلاح ذمہ داریاں پوری نہيں کیں ۔ دونوں ایک ہی حمام کے ننگے ہیں ۔ مگر پورے قرآن و حدیث میں کہاں لکھا ہے کہ جو اپنے معاشرتی حقوق ادا نہ کرے اس کو قتل کر دینا چاہیے حتيٰ کہ جو صرف قانون میں ترمیم کی بات کرتا ہے اس کو بھی قتل کرنا جائز ہے وہ بھی ایک غیر سرکاری آدمی کے ہاتھوں ۔ کسی عدالتی کاروائی کے بغیر ۔سچ اور جھوٹ کو پرکھے بغیر ۔ توہین رسالت پر تو قتل کرنا جائز سمجھتے ہيں توہین الہٰی کے جو شاہکار آج کی ہماری دنیا میں نظر آتے ہيں ۔ ان پر کوئی کاروائی ہوتی ہے۔ اللہ کے ساتھ شریک ٹھہرانا ، اس کی ذات کو چھوڑ کر کسی اور کو مدد کے لیے پکارنا ، فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اللہ تعالی فرماتا ہے: "شتمنى ابن آدم، وما ينبغى له ذلك. وكذبنى ابن آدم وما ينبغى له ذلك. أما شتمه إيَّاى، فقوله: اتخذ الله ولدا، وأنا الأحد الصمد الذى لم ألد، ولم أولد، ولم يكن لى كفوا أحد، وأما تكذيبه إياى. فقوله: لن يعيدنى كما بدأنى. وليس أول الخلق بأهون على من إعادته" (مجھے ابن آدم گالی دیتا ہے حالانکہ اسے یہ قطعاً زیب نہیں دیتا۔ اور ابن آدم مجھے جھٹلاتا ہے حالانکہ یہ بھی اسے بالکل زیب نہیں دیتا۔ مجھے گالی دینا یہ ہےکہ وہ کہتا ہے: اللہ نے اولاد اختیار کی، جبکہ میں تو احد (اکیلا)، صمد(بےنیاز) ہوں، جس نے نہ کسی کو جنا اور نہ کسی سے جنا گیا، اور میرا ہمسر بھی کوئی نہیں۔ اور مجھے جھٹلانا یہ ہے کہ وہ کہتا ہے وہ مجھے دوبارہ اس طرح زندہ نہیں کرے گا جیسے پہلے پیدا کیا تھا، حالانکہ دوبارہ تخلیق کرنا پہلی دفعہ پیدا کرنے سے زیادہ مشکل تو نہیں) تو اتنے بڑے توہین کے معاملے میں دنیا کے تمام مسلمان خاص کر توہین رسالت کے معاملے میں اچھلنے والے مسلمانوں کی غیرت ایمانی کہاں گئی جس مصلحت کے تحت اللہ رب العالمین کو گالی دینے والوں کو چھوٹ دے رہے ہيں اس کے تحت توہین رسالت کے معاملے کو اللہ پر کیوں نہیں چھوڑ دیتے گورنر نے قانون رسالت کو ختم کرنے کی بات اسی وجہ سے کی تھی کہ اس کی وجہ سے کسی بے گنا ہ کی جان جا سکتی تھی اور اسلام کے نام پر ناانصافی کا ایک دھبہ پاکستان پر لگ جاتا ہے ۔ تو کیا آسیہ نامی عیسائی خاتون کی جان بچانا اہم ہے یا جھوٹے الزام کے تحت کسی جان لینا ۔ نوٹ : میں سلمان تاثیر یا اس کے نظریات کا حامی نہيں ہوں ۔ |
|
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (05-01-11) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,244
شکریہ: 4,403
1,836 مراسلہ میں 6,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا Last edited by آبی ٹوکول; 05-01-11 at 05:18 PM. |
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (05-01-11), dxbgraphics (05-01-11), کنعان (06-01-11), نیلم خان (05-01-11), نورالدین (05-01-11), محمدخلیل (05-01-11), ارشد کمبوہ (05-01-11), بلال اویسی (05-01-11), شمشاد احمد (05-01-11), عبداللہ آدم (05-01-11) |
|
|
#9 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (05-01-11), dxbgraphics (05-01-11), کنعان (06-01-11), نیلم خان (05-01-11), نورالدین (05-01-11), ارشد کمبوہ (05-01-11), عبداللہ آدم (05-01-11) |
|
|
#10 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
نیز اب تک کی معلومات کے مطابق سلمان تاثیر کے قتل کو میں معاشرتی حقوق کی عدم ادائیگی کا سبب قرار نہیں دے پا رہا ہوں۔۔۔فی الحال حقیقی سبب تو قاتل خود بیان کر رہا ہے۔۔۔۔۔۔ اگر آپ اس بات کو سمجھا دیں تو شاید غور کیا جا سکتا ہے۔۔۔ باقی اللہ تعالی کی ذات کے ساتھ شرک کرنا ۔۔۔ یا اس کو چھوڑ کر کسی اور سے مدد طلب کرنے جیسے امور کو آپ قابل قتل جرم سمجھتے ہیں۔۔۔ تو انصاف کیجئے اور نکل آئیں میدان میں۔۔۔یا لوگوں میں آگاہی پیدا کرنے کے لئے اپنی سی جدو جہد کیجئے۔۔۔(اس حوالے سے اسلام کے احکام ارتداد اور ذمیوں کے احکامات کو ذہن میں رکھ کر جدوجہد کیجئے گا))) |
||
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (05-01-11), کنعان (06-01-11), آبی ٹوکول (05-01-11), ارشد کمبوہ (05-01-11), عبداللہ آدم (05-01-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,124
شکریہ: 25,574
10,451 مراسلہ میں 38,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,790
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قرآن میں دو لوگوں کو قتل کرنے کا حکم ہے ۔ ایک وہ جو خدا کی زمین پر فساد پھلائے اور دوسرا قتل کے بدلے قتل ۔ ہاں اگر دونوں فریق آپ میں راضی ہو جاتے ہیں ۔ اور معاف کر دیتے ہیں ۔ سب سے بہتر یہی ہے ۔۔۔ سلام تاثیر اب موجود نہیں ۔ اس لیے برا کہنا اچھا نہیں ہے ۔۔۔ قتل برحال قتل ہے ۔ نیت کیا تھی ۔ یہ خدا جانتا ہے ۔ آپ خود سے کوئی رائے قائم کرنے کو گناہ نہیں سمجھتے ۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معزز قارئین
السلام علیکم آپ کی بحث سے لگ رہا ہے کہ اب ہم اتنے آگے جا چکے ہیں کہ کسی بھی قانون اور قاعدے کی ضرورت ہی نہیں رہی۔ ہاں بھئی اکیسویں صدی ہے، اب فیصلے خود ہی کرو۔ کسی سے کچھ کہا اور اگر آپ کو غلط لگا تو ادھر ہی فیصلہ کر دو، آپ بھی ہیرو اور معاملہ بھی ختم کوئی اگر ایسے بیان دے جو انتہا پسندی پر مشتمل ہوں تو آپ بھی اس کا جواب شدّت پسندی سے ہی دو کیونکہ شاید اسلام یہ ہی سکھاتا ہے اور کتنے لوگ ہیں جو فوری طور سے قرآن کی وہ آیات کا حوالہ دیے دیں گے جو "قتل" کے بارے میں ہیں۔ اس کا سیاق و سباق کیا ہے، اس کا حوالہ کیا ہے، یہ کس نے دیکھا ہے۔ کل کو اگر دودھ والا دودھ میں پانی ملاء دے تو آپ ادھر ہی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دو۔ یہ سب باتیں میں خواب میں بڑبڑا رہا تھا۔ جب صبح آنکھ کھلی تو عقل نے کہا کہ کیا بے عقلی ہے، جاؤ منہ دھو اور قرآن اور سنت کی تعلیمات کو غور سے پڑھو اور اپنے بھائیوں کو بتاؤ کہ خدارا، قانون کو ہاتھ میں لینا مسلمانوں کا شیوہ نہیں ہے۔ انتہا پسندی مسلمان کا کام نہیں ہے اور اپنی ہی سوچ اور عقل سے اسلام کے نام پر قتل کرنا، بہادری اور خراج تحسینی نہیں ہے۔ بھائیو ممتاز قادری کا عمل ہر طرح سے قانون ، انسانیت اور مزہب کے خلاف ہے اور اس کا راستہ غلط ہے اور یہ ہر گز کوئی "مجاہدانہ" حرکت نہیں ہے۔ اگر مسجد کی راہ میں کانٹے ہوں تو لاشوں کا فرش بچھا کر کون سی عبادت کی تلقین کر رہے ہیں آپ لوگ؟؟؟؟؟ Last edited by اداس ساحل; 06-01-11 at 12:48 AM. |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | قاسم شاہ (05-01-11) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
.................................................. .......................
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہدایت, گرفتار, پنجاب, ڈیسک, واقعہ, قاتل, قبل, قتل, قرار, چند, منصوبے, اہلکار, اپنے, انکشاف, تفتیش, تاثیر, جنگ, جائے‘, جائے۔, راولپنڈی, رسک, زندہ, سکیورٹی, سلمان, عرصہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| شام تھی اور برگ و گُل شَل تھے مگر صبا بھی تھی جون ایلیاء | Real_Light | جون ایلیا | 3 | 02-04-12 12:17 AM |
| منصب تو ہمیں بھی مل سکتے تھےلیکن شرط حضوری تھی | عبدالقدوس | اقبال عظیم | 2 | 01-12-10 05:39 PM |
| تیرے دامن کی تھی ۔ یا مست ہوا کس کی تھی | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 1 | 27-01-09 08:23 PM |
| جھوم رہی تھی خوشبو رقصاں پھول گلاب کے تھے | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 01-07-08 05:24 PM |
| آئین کے ساتھ جج بھی بحال ہو جائیں گے،صدر پرویز کے ساتھی انہیں دھاندلی کے منصوبے پیش کر رہے ہیں،بینظیر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 08:13 AM |