واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ساؤتھ افریقہ انڈیا سے جیت گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-03-11, 09:19 PM   #1
ساؤتھ افریقہ انڈیا سے جیت گیا
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 12-03-11, 09:19 PM

ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ساؤتھ افریقہ نے انڈیا کو ہرا دیا۔
انڈیا کی پہلی وکٹ 142کے سکور پر 17ویں اوور میں گری اور دوسری 267 پر 39ویں اوور میں گری۔ اسکے بعد تو لائن لگ گئی اور پوری ٹیم 296 پر پویلین لوٹ گئی۔ سچن ٹنڈولکر111گھمبیر69، سہواگ73رنز کے ساتھ نمایاں سکورر رہے۔

ساؤتھ افریقہ نے7وکٹ کے نقصان پر سکور پورا کر کے میچ جیت لیا۔ کیلس69، ڈویلئر52،ڈومنی23اور پیٹرسن23کے ساتھ نمایاں سکورر رہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

Last edited by محمدعمر; 12-03-11 at 09:27 PM..

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 223
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (12-03-11), رضی (12-03-11)
پرانا 12-03-11, 09:24 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,574
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بڑا زبردست میچ تھا۔ اچھا مقابلہ کیا دونوں ٹیموں نے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-03-11)
پرانا 12-03-11, 09:36 PM   #3
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,819
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-03-11)
پرانا 12-03-11, 10:23 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹینڈولکر نے سنچری کرلی تھی تو یقین کر لینا چاہیے انڈیا میچ ہار گیا ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-03-11, 10:34 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 26
کمائي: 719
شکریہ: 20
19 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
ٹینڈولکر نے سنچری کرلی تھی تو یقین کر لینا چاہیے انڈیا میچ ہار گیا ۔
سینچری کا میچ کے ہارنے سے کیا تعلق ہے جبکہ میچ جیتنے کے لئے تو زیادہ سے زیادی سکور چائے ہوتا ہے نا ؟؟
Blue Chips آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-03-11, 11:22 PM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,041
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بھارتیوں کی شاندار روایت رہی ہے!!!

ویل دن جنوبی افریقہ............
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-03-11, 11:30 PM   #7
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غلطی سے ایڈت ہو گیا آپ اپنا مراسلہ دوبارہ لگا دیں .............

معذرت قبول فرمائیں.

Last edited by عبداللہ آدم; 13-03-11 at 12:16 AM.
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-03-11, 12:24 AM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے ساتھیوں کو پاکستان کا میچ جیت جانے سے زیادہ خوشی انڈیا کے ہارنے کی ہو رہی ہے۔
ویسے ایسا انڈیا میں بھی ہوتا ہے۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, ہار, ہرا, کرلی, ٹیموں, یقین, لینا, چاہیے, مقابلہ, مقابلے, افریقہ, انڈیا, بڑا, تھا۔, جیت, خیز, خوب, دیا۔, دونوں, روایت, زبردست, سنچری, سنسنی, ساؤتھ, شاندار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کا ساتھ کس نے دیا،کوئی شکوہ یا شکایت ایس اے نقوی گپ شپ 62 20-01-11 03:17 PM
سوفٹ ویر کی کے ساتھ wajee ویب سائٹس کا جائزہ 4 08-11-10 07:47 PM
مسلمان طالب علموں‌ کے ساتھ انڈیا ہندووںکی دہشگردی مسٹر رائٹ عمومی بحث 0 23-04-10 09:24 PM
اقوام متحدہ کا انسانیت کے ساتھ سنگین مذاق آفرین بخت گپ شپ 8 17-08-08 08:32 AM
قرآن سیکھیں تجوید کے ساتھ پیاسا ترجمہ و تفسیر 2 05-07-08 09:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger