واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سائٹ: گودام میں آگ بھڑک اٹھی،6گھنٹے بعد رات گئے قابو پالیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-08, 09:39 AM   #1
سائٹ: گودام میں آگ بھڑک اٹھی،6گھنٹے بعد رات گئے قابو پالیا گیا
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 16-01-08, 09:39 AM

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سائٹ کے علاقے میں واقع بیڈ شیٹ کے ایک گودام میں منگل کی سہ پہر سوا 3بجے لگنے والی آگ پر تقریباً6گھنٹے بعد را ت گئے قابو پالیا گیا فائربریگیڈ کے مطابق پلاٹ نمبر D-137 پر قائم نینا گودام میں لگنے والی آگ بجھانے کے عملے میں فائر بریگیڈ کی 9گاڑیوں نے ۔حصہ لیا آگ لگنے کی وجہ اور مالی نقصان کا فوری طورپر تعین نہیں کیا جاسکا۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 276
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger