واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

سائیکل پر بھی موبائل فون چارجر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-06-10, 09:19 PM   #1
سائیکل پر بھی موبائل فون چارجر
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 07-06-10, 09:19 PM

اگر آپ سائیکل پر سفر کررہے ہوں اور موبائل کی بیٹری ختم ہوجائے تو پریشانی کی کوئی بات نہیں کیونکہ اب آپ سائیکل پر بھی اپنا موبائل فون چارج کرسکتے ہیں ۔بین الاقوامی موبائل ساز کمپنی) (Nokia نے سائیکلوں کے لئے موبائل چارجنگ کٹ تیار کی ہے جس میں 2mm کا Charging Adapter لگا ہوا ہے۔ یہ چاجر سائیکل کے پہیوں سے جُڑا ہوا ہے ، جیسے ہی سائیکل کے پیڈل چلائے جاتے ہیں یہ چارجر ڈائنامو سے بننے والی بجلی سے موبائل کو چارج کرنے کا کام شروع کردیتا ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 256
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-06-10), فرحان دانش (07-06-10), پاکستانی (10-06-10), نیلم خان (08-06-10), ابن آدم (13-06-10), جاویداسد (12-06-10), خرم شہزاد خرم (09-06-10), طارق راحیل (11-06-10), عدنان دانی (07-06-10)
پرانا 08-06-10, 12:00 AM   #2
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ پاکستان میں کب آئے گا۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
اویسی (08-06-10), جاویداسد (12-06-10)
پرانا 08-06-10, 12:52 AM   #3
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,124
شکریہ: 25,574
10,451 مراسلہ میں 38,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
اگر آپ سائیکل پر سفر کررہے ہوں اور موبائل کی بیٹری ختم ہوجائے تو پریشانی کی کوئی بات نہیں کیونکہ اب آپ سائیکل پر بھی اپنا موبائل فون چارج کرسکتے ہیں ۔بین الاقوامی موبائل ساز کمپنی) (Nokia نے سائیکلوں کے لئے موبائل چارجنگ کٹ تیار کی ہے جس میں 2mm کا Charging Adapter لگا ہوا ہے۔ یہ چاجر سائیکل کے پہیوں سے جُڑا ہوا ہے ، جیسے ہی سائیکل کے پیڈل چلائے جاتے ہیں یہ چارجر ڈائنامو سے بننے والی بجلی سے موبائل کو چارج کرنے کا کام شروع کردیتا ہے۔
تو عمر بھائ کیا گاڑی بیچ کر سائیکل لے لیں؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
اویسی (08-06-10), ابن آدم (13-06-10), جاویداسد (12-06-10), خرم شہزاد خرم (09-06-10)
پرانا 08-06-10, 12:54 AM   #4
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,124
شکریہ: 25,574
10,451 مراسلہ میں 38,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
یہ پاکستان میں کب آئے گا۔۔۔
2050 میں ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
اویسی (08-06-10), ابن آدم (13-06-10), جاویداسد (12-06-10), خرم شہزاد خرم (09-06-10)
پرانا 09-06-10, 05:46 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,849
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
یہ پاکستان میں کب آئے گا۔۔۔
اللہ ہی جانے میں نے ایک جگہ یہ خبر دیکھی تو شیئر کر دی۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
تو عمر بھائ کیا گاڑی بیچ کر سائیکل لے لیں؟؟؟؟؟؟؟؟
گاڑی مجھے گفٹ کر دیں اور سائیکل لے لیں۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-06-10), ابن آدم (13-06-10), جاویداسد (12-06-10), خرم شہزاد خرم (09-06-10)
پرانا 09-06-10, 06:36 PM   #6
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,124
شکریہ: 25,574
10,451 مراسلہ میں 38,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گاڑی مجھے گفٹ کر دیں اور سائیکل لے لیں۔

واہ واہ ویسے میرے بیٹے کی ایک گاڑی ہے اس میں‌سیل ڈلتے ہیں وہ گفٹ کر دوں‌
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (13-06-10), خرم شہزاد خرم (09-06-10)
پرانا 10-06-10, 10:54 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,849
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
گاڑی مجھے گفٹ کر دیں اور سائیکل لے لیں۔

واہ واہ ویسے میرے بیٹے کی ایک گاڑی ہے اس میں‌سیل ڈلتے ہیں وہ گفٹ کر دوں‌
سیلوں والی گاڑی کا میں نے کیا کرنا ہے۔ بات کو گھمائیں مت
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-06-10), جاویداسد (12-06-10)
پرانا 11-06-10, 04:57 PM   #8
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
2050 میں ۔
چلو میں انتظار کروں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 12:04 AM   #9
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,243
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ کیا بات ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ سائیکل والے دل چھوٹا نہ کریں کہ یہ موبائل چارج نہیں کرسکتے ایک اطلاع یہ بھی ہے کہ جھاڑو کے ساتھ بھی موبائل چارج ہوا کرے گا ۔صفائ کرنے والے عملے یا گھروں میں کام کرنے والی خواتین کے پاس وقت نہیں‌ہوتا یہ موبائل چارجنگ پرلگا کربھول جاتیں اورکوئی چوراٹھا کر لےجاتا ہے اس سے ان کا موبائل چوری نہیں ہوگا اور کام کے ساتھ ساتھ موبائل بھی چارج ہوتا جائے گا
__________________
جاویداسد
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 04:57 AM   #10
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,124
شکریہ: 25,574
10,451 مراسلہ میں 38,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
واہ کیا بات ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ سائیکل والے دل چھوٹا نہ کریں کہ یہ موبائل چارج نہیں کرسکتے ایک اطلاع یہ بھی ہے کہ جھاڑو کے ساتھ بھی موبائل چارج ہوا کرے گا ۔صفائ کرنے والے عملے یا گھروں میں کام کرنے والی خواتین کے پاس وقت نہیں‌ہوتا یہ موبائل چارجنگ پرلگا کربھول جاتیں اورکوئی چوراٹھا کر لےجاتا ہے اس سے ان کا موبائل چوری نہیں ہوگا اور کام کے ساتھ ساتھ موبائل بھی چارج ہوتا جائے گا
بہت خوب کیا یہ پاکستانیوں‌کی ایجاد ہے؟
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 11:14 AM   #11
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,099
کمائي: 22,931
شکریہ: 3,391
829 مراسلہ میں 2,403 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
بہت خوب کیا یہ پاکستانیوں‌کی ایجاد ہے؟
نہیں یہ پاک نیٹ والوں کی ایجاد ہے
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (13-06-10)
جواب

Tags
jang, net, nokia, فون, ہے۔, کٹ, کوئی, کمپنی, کرسکتے, پریشانی, والی, لگا, چارج, موبائل, www, الاقوامی, بننے, بجلی, تیار, جیسے, ختم, سفر, سائیکل, ساز, شروع

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger