واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سابقہ فوجی مسلح افواج کا قابل فخر اور قیمتی اثاثہ ہیں،لیفٹیننٹ جنرل شفاعت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 10:17 AM   #1
سابقہ فوجی مسلح افواج کا قابل فخر اور قیمتی اثاثہ ہیں،لیفٹیننٹ جنرل شفاعت
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 14-04-08, 10:17 AM

سابقہ فوجی مسلح افواج کا قابل فخر اور قیمتی اثاثہ ہیں،لیفٹیننٹ جنرل شفاعت شاہ
لاہور (جنگ نیوز) کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شفاعت اللہ شاہ نے کہا ہے کہ سابقہ فوجی مسلح افواج کا قابل فخر اور قیمتی اثاثہ ہیں اور قوم دفاع وطن کے لئے ان کی خدمات اور قربانیوں کی بدولت انہیں نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ زندہ قومیں اپنے محسنوں کو کبھی فراموش نہیں کرتیں اور موجودہ قیادت ان کے جائز مسائل کے حل اور فلاح و بہبود کیلئے مسلسل کوشاں ہے ۔آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی ہدایت کے مطابق موجودہ سال‘ سپاہی کا سال کے طور پر منایا جارہا ہے۔وہ اتوار کے روز لاہور کینٹ میں مسلح افواج کے ریٹائرڈ فوجیوں کی تنظیم ڈیفنس فورسز ویٹرنز ایسوسی ایشن کے سالانہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ تقریب میں تنظیم کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد نصیر اختر کے علاوہ حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ لیفٹیننٹ جنرل شفاعت اللہ شاہ نے مزید کہا کہ مسلح افواج اپنے سابقہ ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گی تاہم ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی معاشرتی ذمہ داری میں دو چند اضافہ ہو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ فوجی معاشرے میں مسلح افواج کے سفیر کی حیثیت رکھتے ہیں۔ لہٰذا انہیں ہر موقع پر اپنی مثبت سوچ اور عمل سے یہ ثابت کرنا ہے کہ وہ جس ادارے کی نمائندگی کر رہے ہیں وہ ترقی‘ ڈسپلن‘ مثالی کردار اور روشن خیالی کا مظہر ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 223
Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, موقع, موجودہ, مسائل, اللہ, حل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کشمیریوں پرمظالم کی ویڈیوزبھارتی فوج کیلئے دردسربن گئیں،فلم میکرزکی تلاش شروع بلال اویسی خبریں 0 23-07-10 02:02 PM
تمام امیدواروں کی دوبارہ گنتی اورپولنگ کی درخواستیں نمٹادی گئیں،کنوردلشاد عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:33 AM
پرویز مشرف خود صدارت سے مستعفی ہوجائیں،کل دوتہاتی اکثریت ثابت کردینگے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:27 AM
نوازشریف تنہا فیصلے نہ کریں،جماعت اسلامی کو انتخاب لڑنے پر آمادہ کررہے ہیں،فضل الرحمن خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:42 AM
پیمراآرڈیننس کی پابندی کرنے پرباقی 2چینل کی نشریات کل شروع ہوسکتی ہیں،نثارمیمن خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger