واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کی خواہرنسبتی نے اسلام قبول کرلیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-10-10, 11:56 PM   #1
سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کی خواہرنسبتی نے اسلام قبول کرلیا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 24-10-10, 11:56 PM

43 سالہ لارین بوتھ نے قم مقدس میں معصومہ قم کے روضے کی زیارت کے بعد مذہب حقہ قبول کیا
Name:  Lauren Booth 01.jpg
Views: 86
Size:  106.5 KB

lauren-booth-03.jpg
راولپنڈی (جنگ نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر کی خواہرنسبتی نے اسلام قبول کر لیا ہے ۔جیو نیوز کے مطابق لورین بوتھ اسلام قبول کرنے کے بعد اب اسلامی عقائد اپنا رہی ہے اور انھوں نے حجاب بھی پہنے کا فیصلہ کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کی خواہرنسبتی صحافی لارین بوتھ نے ایران کے شہر قم مقدس میں واقعہ بی بی فاطمہ معصومہ قم کے روضے کی زیارت کے بعد باقاعدہ مذہب اسلام قبول کرلیا۔ چیری بلیئر کی سوتیلی بہن 43 سالہ لارین اب باقاعدگی سے حجاب پہن کر گھر سے باہر نکلتی ہے اور مقامی مسجد میں باقاعدگی سے 5 وقت کی نماز ادا کررہی ہے۔ لارین نے بتایا کہ میں اب حرام جانور کا گوشت نہیں کھاتی اور قرآن مجید کی ہر روز تلاوت کرتی ہوں۔ قران پاک کے صفحہ 60 تک پڑھ چکی ہوں ۔ لارین بوتھ نے بتایا کہ 25 سال سے شراب پی رہی تھی جبکہ 45 دن ہونے کو ہیں میں نے شراب کو منہ نہیں لگایا۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 383
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-10-10), فرحان دانش (25-10-10), نیلم خان (26-10-10), ناصحی (25-10-10), محمد عاصم (25-10-10), محمدخلیل (25-10-10), مرزا عامر (25-10-10), حیدر (25-10-10), عبدالقدوس (25-10-10)
پرانا 25-10-10, 12:15 AM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,774
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

!!!!!!!!!!!! اللہ اکبر!!!!!!!!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (26-10-10), ناصحی (25-10-10), مرزا عامر (25-10-10), حیدر (25-10-10)
پرانا 25-10-10, 12:38 AM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
!!!!!!!!!!!! اللہ اکبر!!!!!!!!!!!!!!!!
ابھی تو ہمارے اعمال درست نہیں ہیں اور نہ ہی ہم اسلام کا صحیح طور پر کوئی نمونہ پیش کرتے ہیں تو اس پر یہ حال ہے۔ اگر اعمال اچھے ہو جائیں تو پھر

وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللہِ أَفْوَاجًا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (25-10-10), shafresha (25-10-10), نیلم خان (26-10-10), ناصحی (25-10-10), حیدر (25-10-10)
پرانا 25-10-10, 12:46 AM   #4
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Tony Blair نے بھی مذہب بدلا تھا۔
وزیر اعظم کا عہدہ چھوڑنے کے بعد Anglicanism کو چھوڑ کر Roman Catholic ہو گیا تھا۔
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-10-10), نیلم خان (26-10-10), مرزا عامر (25-10-10), حیدر (25-10-10), عبدالقدوس (25-10-10)
پرانا 25-10-10, 02:31 AM   #5
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,075
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
ابھی تو ہمارے اعمال درست نہیں ہیں اور نہ ہی ہم اسلام کا صحیح طور پر کوئی نمونہ پیش کرتے ہیں تو اس پر یہ حال ہے۔ اگر اعمال اچھے ہو جائیں تو پھر

وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللہِ أَفْوَاجًا
اب تک ہم میں سے اکثر مسلم نے خود کو شیطان کی چالبازیوں سے بچانے کی کوشش پوری ایمانداری سے نہیں کی، اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ ہمیں روز قیامت کی فکر نہیں رہی، ہمیں اندازہ ہی نہیں ہے کہ مرنے کے بعد ہمارے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-10-10), نیلم خان (26-10-10), مرزا عامر (26-10-10)
پرانا 25-10-10, 10:47 AM   #6
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الحمد للہ رب اللعالمین
اس سے قبل مریم ریڈلے ( ایوان ریڈلے ) بھی طالبان کی قید میں ان کے حسن سلوک سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر چکی ہے ۔۔
جو کہ اس نظریہ کو پروپگنڈا کو غلط ثابت کرتا ہے کہ " اسلام تلوار سے پھیلا ہے "
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-10-10), فیصل ناصر (26-10-10), فرحان دانش (25-10-10), گلاب خان (25-10-10), نیلم خان (26-10-10), مرزا عامر (26-10-10)
پرانا 25-10-10, 10:32 PM   #7
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,075
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
الحمد للہ رب اللعالمین
اس سے قبل مریم ریڈلے ( ایوان ریڈلے ) بھی طالبان کی قید میں ان کے حسن سلوک سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر چکی ہے ۔۔
جو کہ اس نظریہ کو پروپگنڈا کو غلط ثابت کرتا ہے کہ " اسلام تلوار سے پھیلا ہے "
اسلام کے بارے میں کفار کا یہ پروپیگنڈہ کے تلوار سے پھیلا بالکل غلط ہے اسلام تو اللہ کا دین ہے اسے پھیلنے سے نہ کوئی روک سکا نہ روک سکتا ہے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-10-10), نیلم خان (26-10-10), مرزا عامر (26-10-10)
پرانا 26-10-10, 12:21 AM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طالبان دہشت گردوں سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرنے والی مریم رِڈلے ۔ جسے برطانیہ کی امن پسندی اسلام قبول کرنے سے نہ روک سکی۔
Attached Thumbnails
yvonne-ridley%5B1%5D.jpg  
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-10-10), گلاب خان (26-10-10), نیلم خان (26-10-10)
پرانا 26-10-10, 12:34 AM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تھوڑی سی تفصیل اس بارے میں مزید مرزا صاحب
کم از کم یہ تو پتہ چلے کے طالبان کے بارے میں پروپگینڈہ اور حقیقت میں کسقدر فاصلہ ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

Last edited by فیصل ناصر; 26-10-10 at 12:37 AM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (26-10-10)
پرانا 26-10-10, 02:47 AM   #10
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے لیے Yusuf Islam (Cat Stevens) جیسے انسان جب اسلام لاتے ہیں تو حقیقی اہمیت رکھتا ہے۔

Name:  yi.jpg
Views: 47
Size:  48.0 KB

Yusuf Islam مسلمان ہونے سے پہلے ایک مشہور اور کامیاب پاپ سنگر تھے انہوں نے دولت اور شہرت کو اسلام کے بدلے ٹھکرا دیاتھا۔ان کے پرانے گانے اب بھی دنیا بھر میں مقبول ہیں۔

yvonne ridley اور Lauren Booth کوئی خاص مشہور یا کامیاب نہیں، انہوں نے اسلام کیلیے کونسی کامیابی یا دولت لٹائی ہے؟

معذرت لیکن ان جیسے کئی لوگ اپنا مذہب چھوڑ کر ہندو بھی بن رہے ہیں۔

Name:  lb.jpg
Views: 47
Size:  27.1 KB
Lauren Booth
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (26-10-10), مرزا عامر (26-10-10)
پرانا 26-10-10, 03:00 AM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Yusuf Islam کے بارے میں بھی کچھ تفصیلات بیان کریں
کیسے مسلمان ہوئے ؟
کس چیز نے motivate کیا ؟


پاکستان میں بھی ایسی ایک مثال جنید جمشید کی ہے جنہوں نے کامیابی کے عروج پر گلوکاری کو چھوڑ کر دین کی تبلیغ کی راہ اپنائی

Name:  0.jpg
Views: 49
Size:  9.5 KB
Name:  3453360996.jpg
Views: 54
Size:  20.1 KB
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (26-10-10), مرزا عامر (26-10-10)
پرانا 26-10-10, 04:49 PM   #12
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
Yusuf Islam کے بارے میں بھی کچھ تفصیلات بیان کریں
Yusuf Islam (Cat Stevens) Islamic Call to Prayer (Azan)


یہ گانا اس وقت سے ہے جب وہ پاپ سنگر Cat Stevens تھا


لوگ اب اس کو گاتا سننے کے شیدائی ہیں
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-10-10), نیلم خان (26-10-10), مرزا عامر (26-10-10)
پرانا 26-10-10, 06:04 PM   #13
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,124
شکریہ: 25,574
10,451 مراسلہ میں 38,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر الحمد للہ


اور دوسری بات

طالبان یا ظالمان؟
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (26-10-10), مرزا عامر (26-10-10)
پرانا 26-10-10, 10:10 PM   #14
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہالی وڈ اسٹار Rush Hour کے ہیرو کی یہ ویڈیو میں نے پہلے بھی لگائی تھی



اس کے علاوہ ایک ریپ آرٹسٹ نے بھی اسلام قبول کیا ہے جو آپ ۔ یو ٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں۔ جو کہ اس ویڈیو کے ساتھ ہی نظر آ جائے گی
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-10-10), ناصحی (26-10-10)
پرانا 29-10-10, 06:07 AM   #15
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,075
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ناقابل بیان روحانی کیفیت کے بعداسلام قبول کیا،لورین بوتھ

لندن (ثناءنیوز ) سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلئر کی اسلام قبول کرنے والی سالی نے کہا ہے کہ وہ جس روحانی تجربہ سے گزری ہیں وہ ناقابل بیان ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے شہر قم میں لورین بوتھ کو ایک روحانی تجربہ ہوا تھا جس کے بعد انہوں نے اپنا مذہب تبدیل کیا۔ ٹونی بلئر کی شریک حیات شیری بلئر کی سوتیلی بہن لورین بوتھ نے ڈیلی میل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب ایران کے شہر قم میں واقعہ روضہ حضرت بی بی فاطمہ کی زیارت کے دوران وہ ایک صوفیانہ واقعہ سے گزریں۔ یہ چھ ہفتہ قبل منگل کی شام کا واقعہ ہے کہ میں روضہ میں تھی کہ مجھے یکایک ایک طرح کا روحانی سکون محسوس ہوا۔ انسانی حقوق کی علمبردار لورین بوتھ نے ٹونی بلئر کو ہمیشہ ہی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے عراق جنگ کی برطانوی پالیسی پر کھلے عام تنقید کی تھی جبکہ ایران کے پریس ٹی وی سے وابستہ لورین گزشتہ چھ سال سے فرانس میں سکونت پذیر ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اپنے شوہر کریگ ڈاربی سے علیحدگی کے بعد انہوں نے واپس برطانیہ جانے کا فیصلہ کیا۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (29-10-10)
جواب

Tags
فیصلہ, ہے۔, گھر, پاک, ڈیسک, وقت, وزیر, وزیراعظم, قرآن, قران, لیا, نماز, مجید, مسجد, مطابق, ایران, اسلام, اسلامی, بی, برطانوی, حرام, شہر, عقائد, صفحہ, صحافی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کرپشن پر توجہ دی جاتی تو وزیر نکالنے کی نوبت نہ آتی: نواز شریف جاویداسد خبریں 0 16-12-10 05:29 PM
بھارتی نا گرک نے پانچ منٹ میں پانچ سو لٹوگھما دیے۔۔۔ جاویداسد خبریں 0 18-11-10 07:42 PM
دو ننھے بچے مارک اور ٹونی بہت شرارتی تھے The Great قہقہے ہی قہقے 0 11-10-09 05:21 PM
وارد کالرٹونز آئی ڈی Warid Caller Tunes Real_Light موبائل ہی موبائل 5 06-06-08 07:46 PM
گورنر اور وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے ملاقات، ترقیاتی کاموں سے آگاہ کیا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger