واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سابق صدر فاروق لغاری کا انتقال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-10-10, 04:59 AM   #1
سابق صدر فاروق لغاری کا انتقال
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 20-10-10, 04:59 AM

پاکستان کے سابق صدر فاروق احمد خان لغاری انتقال کر گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سابق صدر کا دوران علاج انتقال ہو گیا۔ وہ کچھ عرصہ سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔

ڈیرہ غازی خان کے زمیندار گھرانے کے چشم و چراغ فاروق احمد لغاری انیس سو چورانے میں پاکستان کے صدر بنے اور انیس ستانوے تک پاکستان کے صدر رہے۔ فاروق احمد لغاری انیس سو چالیس میں ڈیرہ غازی کے ایک بلوچ جاگیردار گھرانے میں پیدا ہوئے۔

صدارت کا عہدہ حاصل کرنے تک فاروق احمد خان لغاری پیپلز پارٹی کے سرکردہ رہنما سمجھے جاتے تھے لیکن صدارت کے منصب سنھبالنے کے بعد انہوں نے پیپلز پارٹی سے اپنے ناطہ توڑ لیا۔

صدر لغاری نے پیپلز پارٹی کی حکومت کو اپنے صوبدیدی اختیارات کے تحت ختم کیا۔ صدر فاروق احمد لغاری کو عدلیہ اور انتظامیہ کے درمیان ہونےوالے تنازعے کے باعث عہدہ صدارت چھوڑنا پڑا۔

عہدہ صدارت سے ہٹنے کے بعد بھی فاروق احمد لغاری سیاست کے میدان میں جمے رہے اور پاکستان مسلم لیگ (قائد) کو جوائن کر لیا۔

bbc
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,318
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 242
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (20-10-10), فرحان دانش (20-10-10), کنعان (20-10-10), مرزا عامر (20-10-10), wajee (20-10-10), جاویداسد (20-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 07:52 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-10-10), جاویداسد (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 01:16 PM   #3
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان للہ وانا الیہ راجعون۔
االلہ تعالیٰ مغفرت فرمائے ۔۔۔ آمین ثم آمین
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-10-10), جاویداسد (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 02:23 PM   #4
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,509
کمائي: 118,686
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ سبحان تعالی ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-10-10), جاویداسد (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 02:25 PM   #5
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,243
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سچے اور کھرے انسان تھے اللہ ان کی مغفرت فرمائے
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
کنعان (20-10-10), مرزا عامر (20-10-10), رضی (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 02:30 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خالی ہاتھ آئے تھے خالی ہاتھ چلے گئے ۔
انا للہ و انا الیہ رٰجعون
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (21-10-10), جاویداسد (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 08:35 PM   #7
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ آمین ۔ کیونکہ انہوں نے دو کرپٹ حکومتوں کو برطرف کیا تھا۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 11:39 PM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,574
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انا للٰہ و ان الیہ رٰجعون۔

اللٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (20-10-10)
جواب

Tags
images, pakistan, پیدا, پاکستان, قائد, لیگ, مبتلا, مسلم, مطابق, www, اپنے, انتظامیہ, احمد, حکومت, حاصل, خان, ختم, رہنما, سیاست, سابق, علاج, عدلیہ, عرصہ, غازی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger