واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سابق صدر پرویزمشرف کراچی پہنچ گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-09-08, 11:13 PM   #1
سابق صدر پرویزمشرف کراچی پہنچ گئے
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 19-09-08, 11:13 PM

سابق صدر پرویزمشرف کراچی پہنچ گئے
کراچی (پاک ڈاٹ نیٹ ) سابق صدر پرویزمشرف کراچی پہنچ گئے جہاں وہ اپنی صاحبزادی کے ہاں قیام کریں گے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ شب سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کراچی پہنچے ہیں جہاں وہ اپنی صاحبزادی کے گھر قیام کریں گے۔ واضح رہے کہ عہدہ صدارت سے مستعفی ہو نے کے بعد پہلی مرتبہ پرویز مشرف منظر عام پر آئے ہیں۔ اس سے پہلے قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ شاید وہ بیرون ملک چلے گئے ہیں تاہم ان کی گزشتہ روز کراچی پہنچنے کی خبر کے بعد یہ تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں۔
ـــــــــــ

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 326
Reply With Quote
پرانا 20-09-08, 03:11 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1
کمائي: 7
شکریہ: 1
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سابق صدر پرویزمشرف کراچی پہنچ گئے

چور بھاگتے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس کے ھاتھ صاف ھو وہ کیوں ملک سے نکلے
بڑی بڑی باتیں کرکہ اسمبلی میں آنے والے اب کہاں ھے چور سامنے ھیں پکڑنے واے غائب۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد عادل آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عادل کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (20-09-08)
پرانا 20-09-08, 03:15 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سابق صدر پرویزمشرف کراچی پہنچ گئے

لو جی عادل بھائی مشرف کے جیالے نکلے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
J.S (20-09-08), ابن جلال (20-09-08)
پرانا 20-09-08, 04:15 PM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,024
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سابق صدر پرویزمشرف کراچی پہنچ گئے

بھائی سب اپنا فائدہ سوچتے ھیں ،
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-09-08, 05:24 PM   #5
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,080
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سابق صدر پرویزمشرف کراچی پہنچ گئے

زرداری اور مشرف میں کوئی فرق نہیں صرف چہرے تبدیل ہوئے ہیں پالیسیاں وہی ہیں۔
مشرف فوجی آمر تھے زرداری سویلین ڈکٹیٹر ہے
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-09-08, 07:10 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سابق صدر پرویزمشرف کراچی پہنچ گئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
زرداری اور مشرف میں کوئی فرق نہیں صرف چہرے تبدیل ہوئے ہیں پالیسیاں وہی ہیں۔
مشرف فوجی آمر تھے زرداری سویلین ڈکٹیٹر ہے
ہمیشہ سے ایسا ہی ہوتا آیا ہے صرف چہرے ہی بدلتے دیکھیں ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
J.S (21-09-08), ابن جلال (21-09-08)
جواب

Tags
کراچی, پاک, ڈاٹ, چینل, چور, بھائی, جواب, خبر, زرداری, صاف, صاحبزادی, صدارت, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عمرےکےویزے muhammad asif virani گپ شپ 7 19-09-09 03:51 PM
اب کیا کراچی کے لیے ویزہ کی ضرورت ہوگی ؟ مزمل فاروق سیاست 99 11-06-09 11:21 PM
برطانیہ نے میرج ویزہ کیلئے عمر کی حد 18 سے بڑھا کر 21 برس کر دی Real_Light خبریں 0 27-07-08 03:45 PM
ویزہ - طاھر ویب سائٹس کا جائزہ 5 17-02-08 10:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger