واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سابق مصری صدر حسنی مبارک کیساتھ کوئی رابطہ نہیں ،سعودی عرب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-04-11, 10:08 AM   #1
سابق مصری صدر حسنی مبارک کیساتھ کوئی رابطہ نہیں ،سعودی عرب
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 08-04-11, 10:08 AM

قاہرہ ... سعودی عرب نے کہا ہے کہ اس کا سابق مصری صدر حسنی مبارک کے ساتھ نہ تو کسی قسم کا رابطہ ہے اور نہ ہی انکے خلاف مقدمات قائم نہ کرنے پر دباؤ ڈال رہا ہے۔مصر میں سعودی عرب کے نئے سفیر احمد عبدالعزیز قطان نے ایک مصری اخبار کو دئیے گئے انٹرویو میں ان خبروں پر شدید حیرت کا اظہار کیا ہے جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ سابق صدر حسنی مبارک سعودی عرب میں موجود ہے۔ حالانکہ مصر میں قائم عبوری فوجی قیادت نے بھی مبارک کی شرم الشیخ میں نظر بندی کا تاکید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فی الحال سعودی عرب کا سابق صدر کسے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی رابطہ ہے اور نہ ہی انہیں سعودی عرب میں خوش آمدیدکہنے کی پیشکش کی ہے۔ سعودی سفیر نے ان خبروں کی بھی پرزور تردید کی ہے جس میں سعودی عرب پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مبارک کے خلاف مقدمات قائم نہ کرنے کے لئے مصری قیادت پر دباؤ ڈال رہا ہے اور اس سلسلے دھمکیاں دے رے رہاہے۔
جنگ۔
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 100
Reply With Quote
عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-04-11)
جواب

Tags
فوجی, کوئی, قیادت, قاہرہ, قائم, نظر, موجود, مبارک, الزام, انٹرویو, احمد, اخبار, حیرت, خوش, خلاف, دے, دعویٰ, سابق, ساتھ, سعودی, شدید, عائد, عبدالعزیز, عرب, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکی لیکس کوراز دینے کے الزام میں گرفتار اہلکار کیساتھ ناروا سلوک گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:59 AM
ایک سردار اپنے گدھے کیساتھ کہیں جا رہا تھا The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 07:38 PM
ملکوال اور گردنواح میں آندھی کیساتھ موسلادھار بارش عبدالقدوس خبریں 0 19-06-08 06:38 PM
حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:49 AM
عراق نے امریکی حکام کے علم میں لائے بغیر سربیا کیساتھ معاہدہ کیا عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger