واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سابق چیئرمین این ڈی ایف سی بینک فراڈ کے 5ویں کیس میں بھی بری کراچی (اسٹاف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-07-08, 07:43 AM   #1
سابق چیئرمین این ڈی ایف سی بینک فراڈ کے 5ویں کیس میں بھی بری کراچی (اسٹاف
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 02-07-08, 07:43 AM

سابق چیئرمین این ڈی ایف سی بینک فراڈ کے 5ویں کیس میں بھی بری
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسپیشل بینکنگ کورٹ کے جج غلام حسین ملاح نے بینک فراڈ کے الزام میں ملوث این ڈی ایف سی کے سابق چیئرمین ایم بی عباسی کو پانچویں کیس میں بھی بری کردیا۔ ایم بی عباسی کی جانب سے عامر رضا نقوی ایڈووکیٹ نے اپنے موکل کی بریت کی درخواست میں یہ مٴوقف اختیار کیا کہ این ڈی ایف سی کے بورڈ نے میری میٹس کمپنی کو 94ء میں ایک ملین قرضہ دیا تھا جو واپس نہیں کیا گیا۔ ایف آئی اے نے صرف ان کے موکل کے خلاف مقدمہ درج کیا جبکہ کسی اور بورڈ کے افسر کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا گیا جو بدنیتی پر مبنی ہے بریت کی درخواست منظور کی جائے۔ بینک فراڈ کے ایم بی عباسی کے خلاف پانچ مقدمات تھے جو سب ختم ہوگئے ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 246
Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, کراچی, الزام, خلاف, درخواست, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مفت ایس ایم ایس بھیجیں، پاکستان بھیر مین کہیں بھی ، کسی بھی نیٹ ورک پر proiub ایس ایم ایس 17 27-07-11 09:07 PM
پی ٹی سی ایل: ای وی ڈ ی او وائرلیس براڈ بینڈ متعارف جاویداسد خبریں 5 15-08-10 08:57 PM
کراچی:لکی اسٹار پر سی این جی اسٹیشن میں گیس سلنڈر پھٹنے سے چار افراد زخمی عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 01:46 PM
لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:58 AM
ایمر جینسی اور پی سی او کے کسی اقدام کی آئندہ پارلیمنٹ میں حمایت نہیں کر یں گے،اے پی ڈی ایم اور اے آر ڈی کا فیصلہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger