واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سابق ڈی پی او کی ضمانت مسترد اور گرفتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-12-10, 10:23 PM   #1
سابق ڈی پی او کی ضمانت مسترد اور گرفتار
قاسم شاہ قاسم شاہ آن لائن ہے 22-12-10, 10:23 PM

پاکستان کی سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے مقدمۂ قتل کی تحقیقاتی ٹیم نے راولپنڈی کے سابق سٹی پولیس افسر ڈی آئی جی سعود عزیز اور ایس پی خُرم شہزاد کوگرفتار کر لیا ہے۔

سعود عزیز اور خرم شہزاد بینظیر بھٹو قتل کے مقدمے میں عبوری ضمانت پر تھے تاہم بدھ کو عدالت نے ان کی ضمانت منسوخ کر دی جس پر انہیں کمرۂ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔

انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کے جج رانا نثار نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں اس مقدمے کی سماعت کی۔

نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق مقدمے کی تحقیقات کرنے والی ایف آئی اے کی ٹیم نے سماعت کے دوران اس مقدمے کا ایک نیا عبوری چالان عدالت میں پیش کیا جس میں ان دونوں پولیس افسران کو کالم نمبر تین میں رکھتے ہوئے انہیں ملزم قرار دیا ہے۔

اس سے قبل چالان میں ان دونوں افسران کو کالم نمبر دو میں رکھا گیا تھا۔

عدالت نے ان افسران کی ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کرنے کی تین وجوہات بیان کیں جن کے مطابق اس مقدمے کی ایف آئی آر کے اندراج سے پہلے جائے حادثہ کو دھونا، بینظیر بھٹو کا پوسٹمارٹم نہ کروانا اور سابق وزیراعظم کی سکیورٹی پر مامور افسر اشفاق انور کو ڈیوٹی سے ہٹانا شامل ہیں۔
__________________
ہم ہار کے بھی جیت گئے۔ اور وہ جیت کے بھی ہار گئے۔

قاسم شاہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
شکریہ: 82
308 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 74
Reply With Quote
جواب

Tags
کالم, پہلے, پولیس, پاکستان, والی, وزیراعظم, لیا, نثار, ملک, مطابق, آئی, آر, ایف, از, تین, جیل, جائے, خرم, دی, رکھا, راولپنڈی, سابق, شہزاد, عدالت, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پھر مشکل پڑ گئی ،کھلاڑیوں نے پیسوں کا اعتراف کرلیا:پی سی بی ، برطانوی اخبار بھی مزید انکشاف کرے گا جاویداسد خبریں 0 04-09-10 02:35 PM
عظیم الشان پاکستانی وی آئی پی کنوائے فرحان دانش سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 3 28-12-09 07:53 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
انتخابات کے بائیکاٹ کیلئے اے آر ڈی اوراے پی ڈی ایم کے مذاکرات تعطل کا شکار عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 07:25 AM
اے پی ڈی ایم میں رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ جمعرات کوکرینگے،امریکا افغانستان سے فوج نکالنے پر غور کررہا ہے،فضل الرحمن عبدالقدوس خبریں 0 22-10-07 06:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger