واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سابق گورنر سلمان تاثیر کا بیٹا اغواء

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-08-11, 12:10 PM   #1
سابق گورنر سلمان تاثیر کا بیٹا اغواء
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 26-08-11, 12:10 PM

لاہور : سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے کو لاہور سے اغواء کر لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق صوبہ پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے بڑے بیٹے شہباز تاثیر کو لاہور کے علاقے حسین چوک سے اغواء کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز تاثیر کی گاڑی کو مسلح موٹرسائیکل سواروں نے حسین چوک پر روکا گیا اور قریبی گلی میں لے جا کر اغواء کر لیا گیا۔
پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شہباز تاثیر کی گاڑی سے بلیو پاسپورٹ،آئی فون اور دیگر چیزیں اپنے قبضے میں لے لی ہیں۔
دوسری جانب وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے سلمان تاثیر کی بیٹی شہربانو تاثیر کو فون کرکے یقین دلایا ہے کہ شہباز تاثیر کو جلد بازیاب کروانے کی کوشش کی جائے گی۔
واضح رہے کہ رواں سال جنوری میں سابق گورنر سلمان تاثیر کو اسلام آباد میں ان کے ہی محافظ نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔
The News Tribe
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 148
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (26-08-11), احمد نذیر (26-08-11), حیدر Rehan (26-08-11), شمشاد احمد (26-08-11), عبدالقدوس (26-08-11)
پرانا 26-08-11, 12:16 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ااوہ کر لو گل۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-08-11, 12:31 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہن گل ہي مُك گئي اے جناب تو كي گل كريے۔۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, فون, کوشش, پاکستان, یقین, وزیراعظم, لیا, لے, لاہور, محافظ, مطابق, آباد, اپنے, اسلام, بڑے, جلد, جائے, رواں, سید, سلمان, سال, سابق, شہربانو, علاقے, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سلسلہ پیار کا آغوش دَر آغوش بھی ہے عدنان دانی شعر و شاعری 1 16-06-11 03:27 PM
?اس پر غور كرو گلاب خان نماز 0 20-12-10 05:03 AM
غوث الاعظم کانفرس شریف گپ شپ 3 30-03-10 09:44 AM
حس تخلیق کی حکمت پہ ذرا غور کرو میاں شاہد ذاکر دہلوی 0 22-04-08 11:19 AM
یونس خان کا پی سی بی کی مخصوص لابی سے تنازعات کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور ابن جلال خبریں 0 13-04-08 05:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger