واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سات عسکریت پسند مارے گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-11, 01:12 AM   #1
سات عسکریت پسند مارے گئے
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 08-12-11, 01:12 AM

کرم ایجنسی:فوجی اہلکاروں کے مطابق، کم سے کم سات عسکریت پسند مارے گئے جب سکیورٹی فورسز نے افغانستان کے بارڈر کے قریب جنگی جہازوں سے پہاڑوں میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
پچھلے سال مارچ میں اورکزئی ایجنسی میں اور کرم میں پچھلی گرمیوں میں ایک آپریشن لانچ کیا گیا تھا۔ سکیورٹی فورسز نے دو ہفتے پہلے بالائی اورکزئی ایجنسی میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کیا تاکہ ایجنسی کے ماندہ علاقوں کو کلیر کیا جا سکے۔
امید ہے کہ شدت پسندی کا خاتمہ ضرور ہوگا اور یہ علاقے ایسے نظریات پاک ہوجائیں گے جو دوسروں کا جینا محال کر دیتے ہیں۔
ٹرائبیون ایکسپریس

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 66
Reply With Quote
جواب

Tags
ہفتے, ہوگا, فوجی, کم, کرم, گے, پہلے, پہاڑوں, پاک, پسند, ڈاؤن, قریب, نظریات, آپریشن, افغانستان, بڑے, تھا۔, خاتمہ, سکیورٹی, سال, سات, شدت, شروع, علاقے, عسکریت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیکیورٹی فورسز نے جوابی حملے عسکریت پسندوں کے 9 ٹھکانے اور 20 سے زیادہ عسکریت پسند مار دیے کلمہ حق خبریں 1 17-11-11 05:59 PM
عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے اور 16 عسکریت پسند مار دیے جبکہ 12 زخمی ہو گئ کلمہ حق خبریں 0 16-11-11 12:44 AM
عسکریت پسند لینے کیلئے پاکستان کو بھاری دی اور ڈرون حملے کرائے:بش جاویداسد خبریں 1 10-11-10 09:13 PM
دھماکے کی ذمہ داری پاکستانی عسکریت پسندوں پر عائد ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 09:55 AM
بھارت میں مسلم عسکریت پسند تخریبی کارروائیاں کر سکتے ہیں، خفیہ ادارے خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger