واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سارا پالن نے اوباما کو ہرانے کا دعویٰ کردیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-11-10, 09:46 PM   #1
سارا پالن نے اوباما کو ہرانے کا دعویٰ کردیا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 18-11-10, 09:46 PM

18 نومبر 2010
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی نائب صدارت کی سابق امیدوار سارا پالن نے نے کہا ہے کہ وہ دوہزار بارہ کا صدارتی الیکشن لڑنے پر غور کررہی ہیں اور اگر وہ میدان میں اتریں تو اوباما کوہرادیں گی۔ریاست الاسکا کی سابق گورنر اور ری پبلکن رکن ساراپالن نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر وہ صدر بن جاتی ہیں تو اس میں ملک کی بھلائی ہے، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ صدارتی امیدوار بننے کے لیے سارا پالن کو اپنی جماعت میں کئی مرحلوں سے گزرنا ہوگا ۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 147
Reply With Quote
پرانا 19-11-10, 07:57 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو اچھا ہے جہیز میں‌امریکہ مل جائے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (19-11-10)
جواب

Tags
ہوگا, ہے،, کہنا, کردیا, ڈیسک, نومبر, نائب, میدان, ملک, ماہرین, مرحلوں, اپنی, اوباما, انٹرویو, امریکی, بننے, بارہ, جاتی, دعویٰ, رکن, سابق, غور, صدارت, صدارتی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قادیانی ڈائریکٹر کا عجیب و غریب دعویٰ ALI-OAD خبریں 0 16-06-10 11:14 AM
اسلام آباد حملہ، ذمہ داری کا دعویٰ محمدعدنان خبریں 1 05-06-08 10:32 PM
بلیک ہول کا راز پالینے کا دعویٰ وجدان دلچسپ اور عجیب 1 08-05-08 01:33 PM
دعویٰ محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 1 05-02-08 06:05 AM
دعویٰ ابن ضیاء قہقہے ہی قہقے 0 02-01-08 11:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger