واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سال نو کا استقبال ۔۔۔۔ 3 ڈرون حملے 14 ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-01-11, 02:15 PM   #1
سال نو کا استقبال ۔۔۔۔ 3 ڈرون حملے 14 ہلاک
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 01-01-11, 02:15 PM

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں سنیچر کو دو گھنٹے کے دوران ہونے والے تین ڈرون حملوں میں چودہ افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔

ہلاک ہونے والے افراد میں زیادہ تر مقامی طالبان بتائے جاتے ہیں۔

شمالی وزیرستان میں ایک سرکاری اہلکار نے بی بی سی کے نامہ نگار دلاورخان وزیر کو بتایا یہ تینوں واقعات سنیچر کی صُبح سات بجکر پچاس منٹ پر شمالی وزیرستان کے سب ڈویٰژن میرعلی سے تقریباً تیس کلومیٹر دور شمال مغرب کی جانب تحصیل سپین وام میں پیش آئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ یہ علاقہ افغان سرحد سے صرف پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔جس جگہ حملے ہوئے ہیں وہاں عام آبادی بہت کم ہے اور دشوار گزار پہاڑی سلسلے ہیں۔

اہلکار کے مطابق پہلے حملے میں مندہ خیل میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں چار افراد ہلاک ہوئے جبکہ غوڑیشکئی کے علاقے میں شدت پسندوں کے ایک مرکز پر دو بار حملہ کیا گیا ہے۔
گزشتہ سال شمالی وزیرستان میں سو سے زیادہ ڈرون حملے ہوئے اور 2011 کے پہلے دن میں امریکی جاسوس طیاروں نے تین حملوں سے سال کا آغاز کیا ہے۔

پہلے حملے میں اس مرکز میں موجود پانچ شدت پسند مارے گئے اور جب حملے کے بعد شدت پسندوں کی ایک گاڑی وہاں پہنچی تو اس سے اتر کر مرکز میں جانے والے مزید پانچ افراد پر ایک اور میزائل داغا گیا۔

انہوں نے کہا کہ حملے میں شدت پسندوں کی پناہ گاہ پر چھ میزائل اور گاڑی پر دو میزائل داغے گئے جس سے مرکز اور گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ حملے میں حافظ گل بہادر گروپ کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اہلکار نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں دو غیر ملکی بھی بتائے جاتے ہیں تاہم ان کی قومیت کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال سے شمالی وزیرستان میں ڈرون حملوں تیزی آئی ہے اور ایک وقت میں کئی ڈرون طیارے فضا میں موجود ہوتے ہیں۔

سرکاری اعداد شمار کے مطابق گزشتہ سال شمالی وزیرستان میں سو سے زیادہ ڈرون حملے ہوئے اور 2011 کے پہلے دن میں امریکی جاسوس طیاروں نے تین حملوں سے سال کا آغاز کیا ہے۔

‭BBC Urdu‬ - ‮پاکستان‬ - ‮دو گھنٹے میں تین ڈرون حملے، چودہ ہلاک‬
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 214
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (02-01-11), نیلم خان (01-01-11), عبداللہ آدم (01-01-11)
پرانا 01-01-11, 02:16 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (01-01-11), عبداللہ آدم (01-01-11)
پرانا 01-01-11, 02:43 PM   #3
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,124
شکریہ: 25,574
10,451 مراسلہ میں 38,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک ھمارے حال پر رحم فرمائے اور حکمرانوں کو ہوش آ جائے
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-01-11, 04:08 PM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,041
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مارو مارو ان کی نسلوں کو بھی نابود کر دو...................

لیکن نہیں جانتے کہ::

ہر گھر سے مجاھد نکلے گا تم کتنے مجاہد مارو گے!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
pakistan, ہوتے, کلومیٹر, پہلے, پاکستان, وقت, واقعات, چار, مکمل, مطابق, معلوم, آئی, آبادی, آغاز, بی, بار, جانے, سال, سات, طور, طالبان, علاقہ, علاقے, صُبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکی لیکس کا بم پھٹ گیا ، آہستہ آہستہ سفارتی تباہی شروع ، پہلا نشانہ سعودی عرب بنا جاویداسد خبریں 10 29-11-10 07:51 PM
::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں‌ ::: سوال 7 ::: وہ راستہ کون ساہے جو اللہ کی رضا اور خوشنودی تک پہنچاتا ہے اور وہ راستہ کون ساہے جو اللہ تعالیٰ عادل سہیل اسلامی عقیدہ 1 23-06-10 05:13 PM
پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع راجہ اکرام سیاست 3 27-01-10 12:41 AM
پالکی / ڈولی کلچر جو آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہیں وجدان عمومی بحث 2 04-07-08 03:00 PM
شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد پاکستانی خبریں 1 09-09-07 09:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger