واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سانحہ داتا دربار : ناقص سیکورٹی پر پولیس اہلکار معطل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-07-10, 06:21 PM   #1
سانحہ داتا دربار : ناقص سیکورٹی پر پولیس اہلکار معطل
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 05-07-10, 06:21 PM

اس سانحہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے

Attached Images
 


 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 231
Reply With Quote
پرانا 05-07-10, 06:34 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ سراسر زیادتی ہے میں اس کی مخالفت کروں گا کیونکہ لاکھوں کی تعداد میں آنے والے ذائرین کی تلاشی لینا ناممکن ہے اب وہاں پر چند ایک پولیس اہلکار کچھ نہیں کرسکتے۔ داتا کی نگری اور داتا کہ حضور یہ حکومت گستاخیوں پر گستاخیاں کرتی جارہی ہے ایسا لنگر خانہ جو 977 برس سے لنگر کی تقسیم میں مصروف تھا کئی دنوں سے بند ہے اور کئی بےروزگار،غربا اور مسافر بھوکے ہیں۔ اس کے بعد اب حکومت کا یہ کارنامہ۔۔۔۔

میں سمجھتا ہوں کہ جب تک عوام اور قانون کے اداروں میں روابط قائم نہیں ہوں گے ایسا دھماکہ ہوتےہی رہیں گے
اور اگر حکومت واقعی آئندہ ممکنہ حملہ سے بچنا چاہتی ہے تو مزار اقدس کو مکمل طور پر متولیوں کے حوالہ کردے اگر کوئی دہشت نام کی چڑیا بھی پرمارگئی تو کہنا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (05-07-10), عائشہ صادق (06-07-10)
پرانا 05-07-10, 06:48 PM   #3
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,243
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی یہ درست ہے مگر آپ کبھی دیکھیں‌تو سیکورٹی پر معمور ملازمین موبائل فون کے دھیان لگے ہوتے ہیں آخر اتنے انسانوں کی حفاظت کے لئے ان کو تنخواہ دی جاتی ہے
__________________
جاویداسد
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-07-10, 06:52 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی اس میں سیکورٹی اہلکاروں کی غلطی پھر بھی نہیں ہے پولیس کو چاہئے کہ دوران ڈیوٹی فون کے استعمال پر پابندی لگادے یا پھر ایسے مقامات پر موبائل جیمرز لگا دیں جس سے ناصرف موبائل فون بلکہ ریموٹ ایکپلوسو بھی ناکارہ ہوجائیں گے۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (05-07-10), عائشہ صادق (06-07-10)
پرانا 05-07-10, 06:53 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے دوران ڈیوٹی میں نے کسی پولیس اہلکار کو فون کا استعمال کرتے نہیں دیکھا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (05-07-10), عائشہ صادق (06-07-10)
پرانا 05-07-10, 07:34 PM   #6
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,243
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ ایک ہفتہ قبل کا روزنامہ جناح لاہور۔ روزنامہ نیااخبار لاہور کا مطالعہ کریں تو انہوں نے واضح ڈیوٹی پر درباروں پر معممور ملازمین کو موبائل فون پر بات چیت کرتے یا کھیلتے ہوئے دکھایا ہے ۔ کل 4جولائی کا روزنامہ جناح اسلام آباد ۔لاہور کا مطالعہ کریں تو بری امام کے دربار پر لیڈی کانسٹیبل اور دیگر ملازمین خوش گپیوں اور موبائل سے کھیلتےدکھائے گئے ہیں
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-07-10, 08:11 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,349
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار اگر 100 ملازمین ایک ہی جگہ پر تعینات ہیں اور ان میں سے 1 اگر موبائل پر مصروف ہے تو میرا خیال ہے یہ کوئی بہت بری بات نہیں۔ علاوہ اسکے یہ بات کس سے پوشیدہ ہے کہ ہمارا میڈیا ایک رنگ باز میڈیا ہے ممکن ہے خود ہی پولیس والوں کو ایسا پوز کرنے کا کہا ہو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
عائشہ صادق (06-07-10)
جواب

Tags
کوئی, کم, گے, پولیس, واقعی, قائم, چند, ناقص, مکمل, موبائل, مذمت, معطل, اہلکار, اداروں, جائے, جتنی, حکومت, حملہ, دھماکہ, داتا, دربار, سیکورٹی, سانحہ, طور, عوام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پولیس کا لاٹھی” عید گفٹ“ بیس سیلاب متاثرین زخمی کر دیئے جاویداسد خبریں 0 10-09-10 02:31 PM
امریکی ایمبیسی کی سیکیورٹی فرم پر پولیس کا چھاپہ۔ منتظمین خبریں 7 20-09-09 03:01 PM
علی ظفر نے 2 پرائیوٹ گارڈز رکھ لئے‘ پولیس سیکورٹی کیلئے بھی درخواست دے دی ابو کاشان فن و فنکار 1 25-03-08 04:43 AM
کوٹ ڈیجی پولیس کا پیپلز پارٹی کے کارکن پر تشدد خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:53 AM
بینظیر کی سیکورٹی پر مامور پولیس گارڈز کی تعداد نصف کردی گئی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 08:26 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger