| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 566
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معصوم تو بس یہ محترمہ ہیں
ابھی تحقیقاتی رپوٹ میں بتایا گیا ہے یہ کرکٹ کا تنازعہ تھا |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (25-08-10), ھارون اعظم (25-08-10), مرزا عامر (25-08-10), ام طلحہ (27-08-10), عبداللہ آدم (25-08-10), عروج (15-12-10), غلام خان (07-01-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لعنت بھیجوں اس جاہل وزیر پر ۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | shafresha (25-08-10), ھارون اعظم (25-08-10), مرزا عامر (25-08-10), عبداللہ آدم (25-08-10), عروج (15-12-10), غلام خان (07-01-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
فردوس عاشق کو چاہیئے کہ "بہبود آبادی" کی اسکیموں پر غور کریں!
ابھی پچھلے دنوںٹی وی پر بتا رہیںتھیں کے مانع حمل اشیاء کی فراہمی کے لیئے "ATM" ٹائپ کی مشینیں درآمد کروا رہی ہیںتاکہ جو لوگ دُکان پر خریدنے سے شرماتے ہیں وہ براہ راست خود ہی خرید سکیں!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | proiub (25-08-10), sahj (25-08-10), فیصل ناصر (25-08-10), ھارون اعظم (25-08-10), مرزا عامر (25-08-10), ziamurtaza (25-08-10), حسنین ایوب (26-08-10), عبدالقدوس (25-08-10), عبداللہ آدم (25-08-10), غلام خان (07-01-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
فردوس عاشق صاحبہ اس بیان کے بعد صحیحالدماغشائید ہی کہلائیں۔
یہ لوگ کتنے ہی بڑے بدمعاش ہوتے۔ ایسے مجمع کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل۔ کسی طور بھی درست نہیں۔ جرم کتنا ہی بڑ اکیوںنا ہو۔ ایک شخص کا عدالت میں مجرم قرار پانا ضروری ہے۔ اس طرح ایک گھنٹۃ تک مارا جائے ، یہ سزا تو قرآن حکیم میں کسی بھی جرم کی نہیں۔ ایسی کوئی سزا تو تعزیرات پاکستان میں بھی موجود نہیں۔ ضرورت ہے کہ اس کے ذمہ دار عہدیداروں کو بھی مجرموںکی صف میںکھڑا کیا جائے اور قرا واقعی سزا دی جائے۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (25-08-10), فیصل ناصر (25-08-10), ھارون اعظم (25-08-10), محمدمبشرعلی (25-08-10), مرزا عامر (25-08-10), اویسی (25-08-10), سحر (25-08-10), عبدالقدوس (25-08-10), عبداللہ آدم (25-08-10), عروج (15-12-10), غلام خان (07-01-11) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
فردوس صاحبہ کو میرا یہی مشورہ ہے کہ بہبود آبادی والی مشین اپنے گھر پے لگالیں، |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
یہ دونوں بھائی بدنصیب تھے یا خوشنصیب یہ تو متاثرین ہی جانتے ہیں یا قتل کرنے والے لیکن سب سے بہتر جاننے والا اللہ ھے ۔ حیرت بلکل نہیں ھے صرف ایک بات سامنے لانا چاھتا ھوں کہ یہ دونون مرحوم بھائی کچھ بھی ھو تشدد کا شکار کرکے ماردئے گئے ۔ اس سے بھی زیادہ جانور پنے کا شکار وہ ھزاروں قبائلی بچے بوڑھے جوان و خواتین بن چکے ہیں جنہیں مجاھد ،طالبان، یا ان کے سپورٹر قرار دے کر بے دردی سے شہید کردیا گیا ، لیکن ایسا غم و غصہ شاید کبھی نہیں دیکھا ۔ بحرحال اپنی اپنی رائے ھے میں نے جو چاھا وہ لکھ دیا شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | shafresha (25-08-10), فیصل ناصر (25-08-10), ھارون اعظم (25-08-10), مرزا عامر (25-08-10), راجہ اکرام (26-08-10), سحر (25-08-10), شاہد جمیل حفیظ (26-08-10), عبدالقدوس (25-08-10), عبداللہ حیدر (28-08-10), عدنان دانی (25-08-10), غلام خان (07-01-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,243
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فردوس عاشق صاحبہ تو خوش ہیں کہ ان کی وزارت بہبودآبادی نے تو وہ کام نہیں کیا جو عوام نے کردیا چلو دو سے تو آبادی کم ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
جاویداسد |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا | محمدخلیل (25-08-10), راجہ اکرام (26-08-10), عبدالقدوس (25-08-10), عروج (15-12-10), غلام خان (07-01-11) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,565
شکریہ: 8,802
5,786 مراسلہ میں 21,395 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ساہج بھائی آپ کی بات ٹھیک ہے کہ باقیوں کے لیے ایسا رد عمل سامنے نہیں آیا
اس کی وجہ شاید باقیوں کی ویڈیو نہیں ہے لیکن کسی کی بھی وجہ سے یہ سوئی ہوقوم جاگ جائے اور حکومت کو جھنجوڑے تو یہ بہتر نہیں ۔ اس واقعے سےپہلے مجھے تو ایسا لگنے لگا تھا کہ پاکستانی قوم بالکل مردہ ہوچکی ہے لیکن اب احساس ہوا کہ نہیں اس قوم میںابھی زندگی کی رمق موجود ہے ۔ ہم کو اس قوم کو پورا زندہ کرنا ہے تاکہ وہ اپنے پر کیے گیے ایک ایک ظلم پر آواز بلند کرے ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | sahj (26-08-10), ھارون اعظم (25-08-10), محمدخلیل (25-08-10), مرزا عامر (25-08-10), ام طلحہ (27-08-10), راجہ اکرام (26-08-10), عبدالقدوس (25-08-10), عبداللہ حیدر (28-08-10), عروج (15-12-10), غلام خان (07-01-11) |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
Last edited by shafresha; 25-08-10 at 11:27 PM. وجہ: تصویر کی درستگی! |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے مراسلہ نمبر 13 کی تصویر پر بھی اعتراض ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فوٹو, کہانی, کورٹ, کارڈ, گھر, پولیس, وزیر, نیوز, میڈیا, مقصد, منظور, آبادی, آر, اسلام, اعلیٰ, بھائی, بے, تاب, سپریم, علم, عاشق, عثمان, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گجرات میں بھی سیالکوٹ سے ملتا جلتا واقعہ | محمد عاصم | خبریں | 3 | 18-09-10 10:18 AM |
| سیالکوٹ میں قتل ہونے والے بھائی ڈاکو نہیں تھے، انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش | گلاب خان | خبریں | 4 | 02-09-10 01:37 PM |
| سانحہ سیالکوٹ:ہتھکڑی سے محفوظ ڈی پی او سمیت چھ ملزم جیل چلے گئے | جاویداسد | خبریں | 0 | 01-09-10 05:59 PM |
| سیالکوٹ میں دوبھائیوں کاقتل،فردوس عاشق نے اپنے بیان کی وضاحت کردی | گلاب خان | خبریں | 3 | 26-08-10 06:41 AM |
| سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں | فرحان دانش | پاکستان میں دہشت گردی | 7 | 22-08-10 04:32 PM |