واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سانحہ سیالکوٹ کامقتول ڈاکو " فرسٹ ڈ ویژن لے گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-10, 11:09 PM   #1
سانحہ سیالکوٹ کامقتول ڈاکو " فرسٹ ڈ ویژن لے گیا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 25-08-10, 11:09 PM

25 اگست 2010
سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دنوں ڈاکو قرار دے کر سر عام قتل کیے گئے طالب علم نے نویں جماعت کا امتحان ستر فیصد سے زائد نمبر لے کر فرسٹ ڈویژن میں پاس کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں ڈاکو قرار دے کر سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں انتہائی وحشیانہ انداز میں قتل کیے گئے دو بھائیوں کے گھر والوں کی آنکھیں اپنے پیاروں کی یاد میں تو نم رہتی ہی ہیں مگر آج مظلوم بھائیوں کے والدین اُس وقت اور بھی غم زدہ ہو گئے جب اُنہیں گوجرانوالہ بورڈ کی طرف سے منیب بٹ کا رزلٹ کارڈ ملا جس کے مطابق منیب نے 480میں سے 342نمبر لے کر فرسٹ ڈویژن حاصل کی۔اس موقع پر منیب کی والدہ نے کہا کہ اگر اُن کا بیٹا زندہ ہوتا تو وہ آ کر انکے گلے سے لپٹ جاتا ۔مقتول کے غمزدہ خاندان کا کہنا ہے کہ منیب بہت لائق طالبعلم تھا اور امتحانی نتائج نے اُن کے غم کو پھر سے تازہ کر دیا ہے۔

Attached Thumbnails
9405_painting.jpg  

__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 311
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
Osho (26-08-10), shafresha (25-08-10), فیصل ناصر (25-08-10), پاکستانی (26-08-10), ھارون اعظم (25-08-10), یاسر عمران مرزا (26-08-10), محمد عاصم (26-08-10), مرزا عامر (25-08-10), آبی ٹوکول (26-08-10), اویسی (26-08-10), ابرارحسین (25-08-10), سحر (26-08-10), شاہد جمیل حفیظ (26-08-10), عبدالقدوس (26-08-10), عبداللہ آدم (26-08-10), عدنان دانی (25-08-10)
پرانا 25-08-10, 11:24 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہر خبر پر دل میں ہوک اٹھتی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-08-10), اویسی (26-08-10), ام طلحہ (27-08-10), جاویداسد (25-08-10), عبداللہ آدم (26-08-10)
پرانا 25-08-10, 11:29 PM   #3
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,243
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جن کا دھیان ڈکیتیوں پر ہو وہ تعلیم میں اتنے اچھے نمبرز حاصل نہیں کرتے بلکہ ان کے ڈکیتی کی وارداتوں کے نمبر ہوتے ہیں ۔کہ کتنی ڈکتیاں ہوگئیں
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-08-10), محمد عاصم (26-08-10), مرزا عامر (25-08-10), آبی ٹوکول (26-08-10), اویسی (26-08-10), ابرارحسین (25-08-10), عبدالقدوس (26-08-10), عبداللہ آدم (26-08-10)
پرانا 25-08-10, 11:54 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
جن کا دھیان ڈکیتیوں پر ہو وہ تعلیم میں اتنے اچھے نمبرز حاصل نہیں کرتے بلکہ ان کے ڈکیتی کی وارداتوں کے نمبر ہوتے ہیں ۔کہ کتنی ڈکتیاں ہوگئیں
جن کا دھیان ڈکیتیوں پر ہوتا ہے وہ جعلی ڈگریاں خرید کر اسمبلی میں بیٹھتے ہیں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-08-10), فیصل ناصر (26-08-10), محمد عاصم (26-08-10), مسٹر شیف (26-08-10), اویسی (26-08-10), عبدالقدوس (26-08-10), عبداللہ آدم (26-08-10)
پرانا 26-08-10, 12:38 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
شاہد جمیل حفیظ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Dubai
عمر: 28
مراسلات: 119
کمائي: 4,753
شکریہ: 494
91 مراسلہ میں 290 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہد جمیل حفیظ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ منیب اور اسکے بھا ئی کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام سے سرفراز کرے اور  
ظالمون کو دنیا اور آخرت میں ذلیل کرے اور د نیا کے لیے نشان عبرت بنادے (امین
شاہد جمیل حفیظ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شاہد جمیل حفیظ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-08-10), پاکستانی (26-08-10), ھارون اعظم (26-08-10), مرزا عامر (26-08-10), اویسی (26-08-10), عبدالقدوس (26-08-10), عبداللہ آدم (26-08-10)
پرانا 26-08-10, 03:19 AM   #6
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,075
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default والدہ رزلٹ کاسن کرجذبات پرقابونہ رکھ سکیں‘ منیب وکیل بنناچاہتاتھا‘ سکول ٹیچر

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ سیالکوٹ میں تشددسے قتل ہونیوالے 2بھائیوں میں سے چھوٹے بھائی منیب کانویں جماعت کانتیجہ آگیا۔ منیب نے نویں جماعت میں 525کل نمبروں میں سے 342 نمبر حاصل کئے اور آرٹس گروپ میں سکول میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ 15سالہ منیب نے گوجرانوالہ بورڈ سے نویں جماعت کاامتحان دیاتھا۔ کلاس ٹیچرمہررضوان کے مطابق منیب وکیل بن کرملک وقوم کی خدمت کرنا چاہتا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ منیب بہت ہونہاربچہ تھا۔ سکول پرنسپل میاں خالد محمود نے بتایا کہ منیب خوش گفتار اورخوش اخلاق بچہ تھا۔ بیٹے کے رزلٹ کاسن کرمنیب کی والدہ اپنے جذبات پرقابونہ رکھ سکیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی کی خبر
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (26-08-10), محمد عاصم (26-08-10), مرزا عامر (27-08-10), اویسی (26-08-10), سحر (26-08-10), عبدالقدوس (26-08-10)
پرانا 26-08-10, 06:10 AM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,574
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,931 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے اگر اب بھی مجرموں کو عدالت سے سزا نہیں ملی تو ہمارا رہا سہا بھروسہ بھی اٹھ جائے گا اس نظام سے۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (27-08-10), اویسی (26-08-10)
پرانا 26-08-10, 06:13 AM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ھک ھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (26-08-10)
پرانا 26-08-10, 10:00 AM   #9
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,585
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
جن کا دھیان ڈکیتیوں پر ہو وہ تعلیم میں اتنے اچھے نمبرز حاصل نہیں کرتے بلکہ ان کے ڈکیتی کی وارداتوں کے نمبر ہوتے ہیں ۔کہ کتنی ڈکتیاں ہوگئیں
یہ بات فردوس عاشق کو بھی بتادیتے تو شاید اس کی عقل ٹھکانے لگے۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (26-08-10), مرزا عامر (27-08-10), اویسی (26-08-10)
پرانا 27-08-10, 01:42 AM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
ویسے اگر اب بھی مجرموں کو عدالت سے سزا نہیں ملی تو ہمارا رہا سہا بھروسہ بھی اٹھ جائے گا اس نظام سے۔
رہا سہا بھروسہ ؟؟ کس پر ہے بھائی آپ کو ابھی بھی بھروسہ؟؟؟
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-08-10)
جواب

Tags
color, quot, ہوتا, ہے۔, کارڈ, گھر, گزشتہ, پیاروں, ڈیسک, وقت, والدہ, لے, موقع, مطابق, آنکھیں, آج, اگست, اپنے, انداز, امتحان, بٹ, بورڈ, دے, علم, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
" فاسٹ فوڈ کلچر " سیپ شعبہ طب 5 21-01-11 02:29 AM
سانحہ سیالکوٹ ورثا کا دونوں مقتول بھائیوں کی نعشوں کا پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار جاویداسد خبریں 3 15-12-10 08:55 AM
پوسٹ میں یو ٹیوب کی "پلے لسٹ " ڈالنا نورالدین Ask Experts ماہرین کی رائے 3 22-11-10 06:25 PM
بعد از ظلم واویلا ( سیالکوٹ ) ایس اے نقوی پاکستان میں دہشت گردی 1 26-08-10 04:18 PM
wajee ذیلی ناظم کی ملک توڑنے کی بات "ہندوستان کو توڑ دیا یہ کیا چیز ہے" اویسی تھانہ 27 23-04-10 04:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger