واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سانحہ مارگلہ کی تحقیقات مکمل،ذمہ دارکا تعین نہ ہو سکا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-10, 09:32 PM   #1
سانحہ مارگلہ کی تحقیقات مکمل،ذمہ دارکا تعین نہ ہو سکا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 26-09-10, 09:32 PM

26 ستمبر 2010
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سول ایوی اتھارٹی کی تحقیقاتی کمیٹی نے سانحہ مارگلہ سے متعلق اپنی تحقیقاتی رپورٹ مکمل کر لی گئی ہے لیکن اس بات کا تعین نہیں ہوسکا کہ حادثہ کا ذمہ دار کون ہے۔ سول ایوسی ایشن ذرائع کے مطابق بلیک باکس کی رپورٹ آئندہ24 گھنٹوں میں موصول ہونے کے بعد پیر کو حتمی رپورٹ وزارت دفاع کو پیش کردی جائیگی۔ دوسری جانب ایوی ایشن ماہرین کا کہنا ہے کہ سانحہ مارگلہ سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی حقائق پر پردہ ڈالنے کی کوشش کررہی ہے تاہم غلطی کنٹرول ٹاور، ریڈار یاکپتان کی ہوسکتی ہے لیکن ابھی تک ان حقائق کو سامنے نہیں لایا جارہاہے۔ایئربلیو ذرائع کے مطابق سانحہ کی تحقیقاتی رپورٹ سے انہیں آگاہ نہیں کیا گیا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 191
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (26-09-10)
پرانا 26-09-10, 09:33 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,243
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان میں کبھی بھی تحقیقاتی رپورٹ میں ذمہ داران کا تعین نہیں ہوسکا
اگر ہو بھی جائے تو ان کے خلاف کاروائی ہی نہیں ہوتی
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (26-09-10)
پرانا 26-09-10, 09:56 PM   #3
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اردو پوائنٹ پر کچھ اس طرح کی خبر تھی کہ تحقیقات کے حساب سے پائلٹ کی غلطی تھی۔

یہ ملاحظہ کریں



والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (26-09-10)
پرانا 26-09-10, 10:06 PM   #4
Member
اجنبی
 
بلال جاوید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: Jhelum
عمر: 24
مراسلات: 33
کمائي: 715
شکریہ: 14
24 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال جاوید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب ملیں ہیں بھائی
کچھ نہیں کیا جا سکتا ان سب کا
بلال جاوید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہونے, ہے۔, کہنا, کوشش, کنٹرول, گئی, پیر, پیش, پردہ, ڈیسک, مکمل, متعلق, مطابق, آئندہ, آباد, اپنی, ابھی, باکس, تعین, جانب, دوسری, ذمہ, سامنے, غلطی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملزم کو نکیل ڈال کر تشددکرنے والا تھانیدار دوبارہ تعینات جاویداسد خبریں 1 20-07-10 02:57 PM
کراچی: فوج تعینات کرنے کا مطالبہ وجدان خبریں 0 01-01-08 11:07 AM
نماز اور قبلہ کی سمت کا تعین عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 6 28-12-07 06:35 AM
’فوج انتظامیہ تعینات کرے گی‘ وجدان خبریں 0 26-12-07 12:47 PM
پہلے ڈگری پھر تعیلم Ashfaq Ahmed گپ شپ 5 17-09-07 12:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger