واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سانحہ پریڈ لین میںسابق وائس چیف اور پانچ بچوں کی جانیں بچانے والے خزئیمہ امین کو آج تمغہ شجاعت سے نو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-03-11, 07:33 AM   #1
سانحہ پریڈ لین میںسابق وائس چیف اور پانچ بچوں کی جانیں بچانے والے خزئیمہ امین کو آج تمغہ شجاعت سے نو
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 23-03-11, 07:33 AM

اسلام آباد (جنگ نیوز) ملٹری کالج جہلم میں سکینڈایئر کے طالب علم خزئیمہ امین کو آج23مارچ کو ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں صدر آصف علی زرداری تمغہ شجاعت سے نوازیں گے۔ خزئیمہ امین نے4دسمبر2009ءکو پریڈ لین مسجد راولپنڈی کینٹ میں دہشتگردوں کے حملے کے دوران انتہائی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ معصوم بچوں کو چھت سے بحفاظت نکال لیا تھا اسی دوران ایک دہشتگرد نے ان پر کلاشنکوف سے فائرنگ کی اور ہینڈگرنیڈ بھی پھینکے۔ بہادری کے اس پیکر نے سابق وائس چیف آف آرمی سٹاف جنرل (ر) محمدیوسف کو بھی بحفاظت نکلنے میں مدد فراہم کی۔ وہ مستقبل میں پاک فوج میں عسکری خدمات انجام دینا چاہتے ہیں۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 255
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (23-03-11)
پرانا 23-03-11, 08:40 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,385
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شاباش!

بہت اچھی خبر ہے، خزئيمہ امين نے ان دہشت گردوں کو دکھا ديا کہ اصل جہاد کيا ہے! ان دہشت گردوں کا جہاد ہے نمازيوں کو مسجدوں ے اندر مارنا اور اس مسلمان کا جہاد ہے معصوموں کی جان بچانا! شاباش!!
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-03-11, 08:45 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمیں فخر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-11, 08:55 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں خزئمہ امین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جس نے معصوموں کی جان بچائی۔ پوری قوم کو اس پر فخر ہے۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-11, 10:50 PM   #5
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسے کارنامے سر انجام دینے والوں کی خوب حوصلہ افزائی ہونی چاہئے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوج, کلاشنکوف, کالج, کرتے, پاک, پریڈ, لیا, چیف, نیوز, مدد, مسجد, آباد, آج, انجام, اسلام, بچوں, جہلم, دینا, زرداری, سٹاف, سابق, علی, علم, عسکری, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گڈ بدعت اینڈ بیڈ بدعت sahj مذہبی مسائل اور ان کا حل 40 26-07-09 09:52 AM
لاہور میںسری لنکا کی ٹیم پر حملہ کس نے کیا ؟؟ آپ بتائیں۔ arslansun خبریں 1 05-03-09 03:56 AM
::: سرحد اور پنجاب میں جے یو آئی (ف) سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کریں گے،چوہدری شجاعت ::: ابو کاشان خبریں 1 24-12-07 08:48 AM
جیو پر پابندی کیخلاف درخواستیں،سندھ ہائیکورٹ میں5بار سماعت کے بعد ناقابل سماعت قرار دے کر خارج خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:28 AM
جیو کی بندش کے خلاف درخواستوں کی سماعت آج سندھ ہائیکورٹ میں ہو گی،توقع ہے عدالت عبوری حکم کے ذریعے ریلیف فر ہم کر ے گی عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger