واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


::: سانحہ کارساز تحقیقاتی ٹریبونل کی سماعت29 دسمبر تک ملتوی :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-12-07, 04:08 PM   #1
::: سانحہ کارساز تحقیقاتی ٹریبونل کی سماعت29 دسمبر تک ملتوی :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 26-12-07, 04:08 PM

کراچی .....سانحہ کارساز کی تحقیقات کے لئے قائم کئے گئے ٹریبونل کے سامنے آج دو گواہوں نے بیانات قلم بند کرائے جس کے بعد سماعت29 دسمبر تک ملتوی کردی گئی ۔ پہلے گواہ ایس پی سی آئی ڈی پولیس پیر فرید جان سرہندی نے ٹریبونل کو بتایا کہ اٹھارہ اکتوبر کو سیکورٹی پلان کے مطابق کسی بھی حادثے کی صورت میں بینظیر بھٹو کو بحفاظت بلاول ہاؤس پہنچانا ان کی ذمہ داری تھی اور انہوں نے دھماکوں کے فوری بعد بینظیر بھٹو کو بلاول ہاؤس پہنچا دیاتھا۔ دوسرے گواہ ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر وسیم احمد نے ٹربیونل کو پیپلز پارٹی کی ریلی کے سیکورٹی انتظامات پر ہونے والی مختلف میٹنگز کی تفصیلات فراہم کیں ۔ ٹریبونل نے مزید کاروائی انتیس دسمبر تک ملتوی کردی ہے جبکہ ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر کو سیکورٹی اجلاس کے مزید منٹس پیش کرنے کا بھی حکم دیا ہے ۔کارساز بم دھماکوں کی تحقیقات جسٹس ریٹائر غوث محمد کی سربراہی میں قائم ٹریبونل کر رہا ہے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 318
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پولیس, آج, حکم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خلاءباز بیمار، سپیس واک ملتوی وجدان دلچسپ اور عجیب 1 05-11-08 12:32 AM
لائنزایریا پارکنگ پلازہ کی دکانوں اوردفاتر کا نیلام عام ملتوی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:50 AM
سیکورٹی خدشات: بھارتی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ملتوی عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:36 AM
ملتوی امتحانات 10 جنوری سے ہونگے خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:27 AM
ملکی یکجہتی کی خاطر انتخابات کو ملتوی کیا جائے، ارباب رحیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 02-01-08 08:42 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger