واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سانحہ کارساز: منظورمغل کی جگہ سعود مرزا تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ مقرر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-07, 08:30 PM   #1
سانحہ کارساز: منظورمغل کی جگہ سعود مرزا تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ مقرر
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 25-10-07, 08:30 PM

پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن محترمہ بے نظیر بھٹو کے قافلے پر حملے کی تحقیقات کے لئے قائم کی گئی خصوصی ٹیم کا سربراہ ڈی آئی جی سی آئی ڈی سعود مرزا کو مقرر کر دیا گیا ہے ذرائع کے مطابق محترمہ بے نظیر بھٹو کی طرف سے واقعے کی تحقیقات کے لئے قائم خصوصی ٹیم کے سربراہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن منظور مغل پر اعتراض کیا گیا تھا جس کے بعد منظورمغل نے رضاکارانہ طور پر ٹیم کی سربراہی چھوڑتے ہوئے رخصت پر چلے گئے جس کے بعد اعلیٰ حکام سے مشاورت کے بعد آئی جی سندھ میجر(ریٹائرڈ) ضیاء الحسن نے سعود مرزا کو تفتیشی ٹیم کا سربراہ مقرر کیا ہے۔

بشکریہ
جنگ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 464
Reply With Quote
جواب

Tags
اعلیٰ, بے نظیر, خصوصی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی مفتی اعظم نے عمرے کے دوران ماسک پننے کو جائز قرار دیدیا کنعان عمرہ و حج 0 19-08-09 10:12 PM
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،5 بھارتی حجاج جاں بحق،19 زخمی عبدالقدوس خبریں 0 17-12-07 02:53 PM
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،5 بھارتی حجاج جاں بحق،19 زخمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 08:36 AM
پشاور: امریکی کمانڈر ایڈمرل ایرک ٹی اولسن کی کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل محمد مسعود عالم سے ملاقات خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 10:48 AM
سعودی سفارتخانے کاوضاحتی بیان چاچا کمال خبریں 0 09-12-07 01:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger