واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سانحہ کراچی کے حقائق۔اور ناظم کراچی کا غصہ:mad:

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-10, 10:02 AM   #1
سانحہ کراچی کے حقائق۔اور ناظم کراچی کا غصہ:mad:
رانا امر رانا امر آف لائن ہے 09-01-10, 10:02 AM

سانحہ کراچی،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،


YouTube - Mustafa Kamal Ka Ghussa - Dunya TV (Must WATCH)

Attached Thumbnails
02.gif  


 
رانا امر's Avatar
رانا امر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 272
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 09-01-10, 10:06 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رانا امر مراسلہ دیکھیں
سانحہ کراچی،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،


YouTube - Mustafa Kamal Ka Ghussa - Dunya TV (Must WATCH)
اللہ پاک پاکستان پر اپنا خصوصی فضل فرمائے آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (09-01-10)
پرانا 09-01-10, 04:55 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ فتنہ اخبارامت کی کٹنگ ہے۔ یہ نامی گرامی جھوٹا اور کراچی دشمن اخبارہے
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-10, 06:41 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرحان بھائی یہ آپ کی رائے ہے
لیکن یاد رکھیں کوئی بھی اخبار زیادہ دن جھوٹ کی بنیاد پر نہیں چل سکتا اور امت ہر آنے والے دن کے ساتھ ترقی کر رہا ہے۔ اگر جھوٹ ہوتا تو اس کے خلاف کئی بار ایکشن لیا جا چکا ہوتا۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-10, 06:51 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب کراچی میں ایم کیو ایم کی حکومت ہے تو کیا وجہ ہے کہ کراچی میں جرائم پر قابو نہیں‌پایا جا سکا، صاف ظاہر ہے کہ ایم کیو ایم خود ہی ایسے حالات بنائے رکھنا چاہتی ہے کہ بدامنی ہو اور جب بھی کوئی مخالف سر اٹھائے اسے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا دیا جائے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-10, 07:00 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس بھائی
ہر کسی کی سیاسی مجبوریاں ہیں۔ اور ویسے بھی جو پاکستان کو پچھلی صدی کی سب سے بڑی غلطی کہتے ہوں ان سے کچھ بھی توقع کی جا سکتی ہے۔

اللہ ہم پر رحم فرمائے ۔۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-10, 07:26 PM   #7
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
جب کراچی میں ایم کیو ایم کی حکومت ہے تو کیا وجہ ہے کہ کراچی میں جرائم پر قابو نہیں‌پایا جا سکا، صاف ظاہر ہے کہ ایم کیو ایم خود ہی ایسے حالات بنائے رکھنا چاہتی ہے کہ بدامنی ہو اور جب بھی کوئی مخالف سر اٹھائے اسے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا دیا جائے۔
لیاری پی پی کا گڑھ ہے اور وہاں امن وامان کی ذمہ داری پی پی پی کے وزیر داخلہ پر ہے۔اورجب یہ موصوف وزیر داخلہ بنے تھے تو انہوں نےلیاری کی عوام کے سامنے قران پر ہاتھ رکھ کر کہا تھا کہ میں لیاری میں امن و امان قائم کروں گا۔
آج بھی لیاری میں ایک پولیس کی بکتر بند گاڑی پر راکٹ فائر کیا گیا ہے ۔اور رینجرز کے ایک بیس پر شرپسندوں نے حملہ کیا ہے۔ اب اس کا ایک علاج لیاری میں ایک آپریشن یا آپشن "آرمی"کی صورت میں موجود ہے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, dunya, quote, url, ہے۔, فتنہ, فرمائے, فضل, کراچی, پاک, پاکستان, نامی, ناظم, watch, www, you, youtube, امر, جھوٹ, جھوٹا, خصوصی, دشمن, رانا, سانحہ, غصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غصے کا دھاگہ Haya 786 گپ شپ 121 18-03-11 05:09 PM
کشمیر پر ایرانی بیان نے بھارت کو غصہ دلا دیا جاویداسد خبریں 1 19-11-10 08:19 PM
غصے کا علاج ابن آدم عمومی بحث 0 18-05-09 10:30 AM
غصہ اور نفرت راشد احمد اپکے کالم 7 07-05-09 08:00 PM
غصے کا دور لاسلکی گپ شپ 1 03-06-08 04:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger