واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سا نحہ سیالکوٹ :کیسے پکڑا جائے وہ تو تھا نیدار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-08-10, 04:44 AM   #1
سا نحہ سیالکوٹ :کیسے پکڑا جائے وہ تو تھا نیدار ہے
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 29-08-10, 04:44 AM

8 2اگست 2010
سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) دو بھائیو ں کو سرعام تشدد کر کے قتل کرنے کے کیس میں تمام 17نامز د ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے واقعہ کا از خود نوٹس لینے کے بعد 17افراد کے خلاف دونوں بھائیوں کے قتل اور 13پولیس اہلکاروں کے خلاف غفلت برتنے کے الزام میں مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ حکومت پنجاب مقدمات کی غیر جانبدارانہ تفتیش کے لئے مشتاق سکھیرا کی سربراہی میں تفتیشی ٹیم تشکیل دی جس نے اپنا کام مکمل کر لیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ا یف آئی آ ر میں نامزد تمام 17ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غفلت برتنے کے مقدمے میں سب انسپکٹر گلزار سمیت آٹھ پولیس اہلکار گرفتار ہیں جبکہ ایس ایچ او رانا اعجاز سمیت پانچ پولیس اہلکار گرفتار نہیں ہو سکے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 197
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-10), مرزا عامر (29-08-10), عبدالقدوس (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 03:22 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,242
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کبھی سنا ہو کہ پولیس نے اپنے پیٹی بندھ بھائی کے خلاف کاروائی کی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-10, 03:25 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,347
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کبھی نہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (29-08-10)
جواب

Tags
color, ہے۔, کیس, کیسے, کورٹ, پولیس, ڈیسک, لیا, مکمل, مشتاق, مطابق, آئی, افراد, اگست, الزام, از, تمام, جانب, جائے, حکومت, خود, خلاف, دی, سپریم, غفلت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بوٹ ایبل کیسے بنائی جاتی ہے ارشد کمبوہ Ask Experts ماہرین کی رائے 9 05-02-11 07:56 PM
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ گلاب خان خبریں 5 28-08-10 10:49 PM
سانحہ سیالکوٹ میں ریسکیو کا عملہ ملوث ہے: تفتیشی ٹیم جاویداسد خبریں 0 26-08-10 05:53 PM
کیا تھا جو گھڑی بھر کو تم لوٹ کے آجاتے محمدخلیل گپ شپ 0 12-08-10 01:11 PM
ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا محمدعمر شعر و شاعری 2 14-11-09 09:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger