واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سبحان اللہ ۔۔۔کیا جمہوریت پسندی ہے۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-11-10, 05:35 PM   #1
سبحان اللہ ۔۔۔کیا جمہوریت پسندی ہے۔۔۔
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 28-11-10, 05:35 PM

28 نومبر 2010
لندن(مانیٹر نگ ڈ یسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سنی اتحا د کونسل کی جانب سے کیے جانے والے لانگ مار چ میںانسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔انہوں نے راولپنڈی میں حکومت وانتظامیہ کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کے پاکستان بچاو لانگ مارچ میں رکاوٹیں ڈالنے کی مذمت کی ہے۔الطاف حسین کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں سنی اتحاد کونسل کے لانگ مارچ کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے ، شرکاءکو تشدد کا نشانہ بنانے اور انہیں گرفتار کرنے کا عمل نہ صرف جمہوری اقدار کے سراسر منافی ہے بلکہ بنیادی انسانی حقوق کی بھی خلاف ورزی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 127
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (28-11-10)
جواب

Tags
ہے۔۔۔, کہنا, کیے, کم, گرفتار, پاکستان, قومی, قائد, متحدہ, اللہ, الطاف, الطاف حسین, بچاو, جانے, جانب, جائے, جتنی, حکومت, حقوق, حسین, خلاف, راہ, راولپنڈی, سنی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عسکریت پسند لینے کیلئے پاکستان کو بھاری دی اور ڈرون حملے کرائے:بش جاویداسد خبریں 1 10-11-10 09:13 PM
دیرمیں 23شدت پسند جاں بحق۔ 275افغانی اسلحہ سمیت گرفتار جاویداسد خبریں 0 07-07-10 06:30 PM
کون سی حیثیت پسند ہے ۔۔! ARHAM عمومی بحث 2 15-02-10 01:19 PM
درہ آدم خیل میں دو روز کے دوران60عسکریت پسند ہلاک ابن جلال خبریں 0 24-09-08 12:19 AM
انتخابات سے انتشار بڑھے گا،جمہوریت پسند جماعتیں بائیکاٹ کر یں،عمران خان عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger