واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سبیحہ کی ایکسپریس ٹرائبیون سے گفتگو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-12-11, 06:02 PM   #1
سبیحہ کی ایکسپریس ٹرائبیون سے گفتگو
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 28-12-11, 06:02 PM

کالی چادر لپیٹے ہوئے سبیحہ نے ایکسپریس ٹرائبیون سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس کا شوہر قاری شاہد جو کہ ٹی ٹی پی کراچی کا ہیڈ تھا، چاہتا تھا کہ اس کا بیٹا اس کے نقشے قدم پر چلے۔
سبیحہ کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب اس کا تعلق شاہد کی نو دہشت گردانہ کاروائیوں سے نکلا، جن میں پی این ایس مہران پر حملہ اور نومبر میں ہونے والے سی ویو دھماکے کے واقعات شامل ہیں۔ ایک تفتیشی رپورٹ کے مطابق، اس نے ریاض چنوئے کو منتقل کرنے میں اور بموں کی ڈلیوری میں بھی مدد کی۔ پولیس میں اضطراب پایا جاتا ہے کہ اس کا کیا کیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ کیس شروع میں بہت آسان تھا لیکن اب یہ پیجیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایس پی سبحانی کا کہنا تھا " ابھی تک تو ہم نے اسے ریاض چنوئے کے کیس میں ہی رکھا ہوا ہے اور اس کا سات دنوں کا ریمانڈ بھی لیا گیا ہے"۔
سبیحہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے خاوند کے کچھ کاموں سے اتفاق نہیں کرتی، لیکن وہ جہاد میں یقین رکھنے والوں میں سے ہے، "اگرمیں شادی شدہ نہ ہوتی تو میں جہاد کے لیے جاتی"۔ "مجھے شاہد کی دہشت گردانہ کاروائیوں کا پتہ شادی کے بعد چلا لیکن کچھ نہیں کہا کیونکہ وہ ایک اچھا شوہر تھا"۔
اپنا دفاع کرتے ہوئے سبیحہ نے کہا " یونیورسٹی آف کراچی کے دھماکے لیے پیکٹ کی ترسیل میں نے کی تھی جس کی وجہ سے میں شرمندہ ہوں، لیکن اس وقت مجھے معلوم نہيں تھا کہ اس پیکٹ میں کیا تھا، میں تو بس اپنی شادی بچانا چاہتی تھی"۔
باوجود اس کے کہ سبیحہ نے اپنے شوہر کی مدد کی، اس نے یہ عہد لیا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کو دہشت گرد نہیں بننے دے گی۔ وہ چاہتی ہےکہ اس کا بیٹا ڈاکٹر یا پھر انجینیئر بنے۔ لیکن کسی کو معلوم نہیں ان کے بیٹے دوجانا کے ساتھ کیا ہو گا۔ اس کا امکان مجود ہے کہ وہ اپنی ماں کے ساتھ جیل بھیج دیا جائے گا یا پھر راجن پور اپنے خاندان والوں کے پاس بھیج دیا جائے گا۔
- ایکسپریس ٹرائبیون

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 82
Reply With Quote
پرانا 29-12-11, 10:15 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا قاری شاہد کی بیوہ صبیحہ کا دہشت گردی کے اقدام میں ملوث ہونے پر شرمندگی کا اظہار کافی ہے؟ انکی مدد سے انکا شوہر اتنی بے گناہوں کی جان لے کر چلے گئے قوم کے اتنے قیمتی سرمائے کو اپنی دہشت گردی کا نشانہ بنا دیا تو اسکا حساب کون دے گا؟ خدا کرے کہ صبیحہ صاحبہ اپنے الفاظ پر قائم رہیں اور اپنے بیٹے کو اپنے شوہر کے نقش قدم پر چلنے سے بچا لیں۔
دوسری بات یہ کہ تحریک طالبان کے کالے کرتوتوں کو جانے کے بعد بھی کیا کوئی یقین کر سکتا ہے کہ تحریک طالبان جہاد کر رہے ہیں؟
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
اجل کنول کا شکریہ ادا کیا گیا
compaq (01-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سپریم کورٹ کے 4 مستقل، 2 ایڈہاک جج اس سال ریٹائر ہو جائینگے گلاب خان خبریں 0 29-01-11 03:47 AM
آر ایس ایس کے سربراہ نے سمجھوتہ ایکسپریس‘ مساجد پر حملوںکا اعتراف کر لیا ALI-OAD خبریں 0 09-01-11 12:51 AM
سلمان تاثیر لاہور کے کیولری قبرستان میں سپرد خاک گلاب خان خبریں 0 06-01-11 03:59 AM
سانحہ کار ساز،بینظیر کے گر د متعین رضاکاروں کو چیک نہیں کر نے دیا گیا تھا،تحقیقاتی ٹر یبونل میں ایس ایس پی اسپشل بر انچ کا بیان ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:16 AM
کمیونٹی پولیس کا 50رکنی دستہ اے ایس ایف اکیڈمی میں ٹریننگ کیلئے روانہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger