واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سب شہباز شریف جیسے بنیں تو تباہی کے اثرات ختم ہوجائیں:اکا نومسٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-09-10, 04:04 PM   #1
سب شہباز شریف جیسے بنیں تو تباہی کے اثرات ختم ہوجائیں:اکا نومسٹ
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 21-09-10, 04:04 PM

20 ستمبر 2010

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف جریدے اکانومسٹ نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی طرح دوسرے حکمران بھی محنت کرتے تو پاکستان میں سیلاب سے تباہی کے اثرات کم ہوئے۔ جیو نیوز کے مطابق معروف جریدے اکانومسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ میاں شہباز شریف متاثرین سیلاب کی بحالی میں سرگرم ہیں۔ جریدے نے لکھا ہے کہ وہ ہیلی کاپٹر کے کھلے ہوئے دروازے سے باہر جھانکتے ہیں اور خشک راشن کی بوری کو باہر کی جانب دھکیلتے ہیں اور نیچے پھینکتے ہیں ۔ جریدے نے لکھا ہے کہ جب سے سیلاب آیا ہے شہباز شریف نے اپنا تقریباََ ہر دن سیلاب ذدگان کی امدادی سرگرمیوں میں گزارا ہے اور ان کے مخالفین ان پر سیلاب سے سیاسی فائدہ اٹھانے کا الزام لگاتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ اگر پاکستان میں کچھ حکمران شہباز شریف کی طرح محنت کرتے تو پاکستان آج اتنا تباہ حال نہ ہوتا۔ جریدے میں لکھا ہے کہ شہباز شریف سیلاب ذدہ علاقوں میں صحت کا جائزہ بھی لیتے ہیں۔ اکانومسٹ کی رپورٹ کے مطابق سیلاب کے نقصانات سب سے زیادہ پاکستان پیپلز پارٹی کے لیے ہونگے۔ جریدے نے لکھا ہے کہ سیلاب کی پیشگی وارننگ کے باوجود پیپلز پارٹی سندھ کی حکومت کا رد عمل قابل افسوس ہے جبکہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے حکمرانوں کو بھی اس سیلاب سے نقصان پہنچ سکتا ہے کیونکہ درست طور پر سمجھا جاتا ہے کہ ان کا رد عمل سستی کا شکار تھا۔ جریدے نے لکھا ہے کہ وفاقی حکومت نے بھی کوشش کی ہے لیکن اس کی رفتار مطلوبہ رفتار سے سست تھی۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 165
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (21-09-10), محمدخلیل (22-09-10), مرزا عامر (21-09-10), اویسی (22-09-10), بلال اویسی (21-09-10), عبدالقدوس (21-09-10)
پرانا 21-09-10, 10:48 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ۔۔۔ شہباز شریف نے بہت اچھا کام کیا ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (22-09-10), مرزا عامر (21-09-10), اویسی (22-09-10), راجہ اکرام (22-09-10)
جواب

Tags
کوشش, کرتے, گزارا, پاکستان, ڈیسک, وزیر, نیوز, میاں, مطابق, آیا, آج, اپنی, الزام, اتنا, اعلیٰ, حکومت, حقیقت, دوسرے, رفتار, سندھ, شکار, شریف, طور, صوبہ, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایڈوب فوٹو شاپ میں ٹیکسٹ کو آگ کا Effect کیسے دیتے ہیں !!! قیصرجی ایڈوب فوٹو شاپ 5 13-06-11 06:39 PM
ایسے حل کرئیں تو ۔۔۔۔۔۔ wajee Ask Experts ماہرین کی رائے 6 10-03-09 09:49 AM
سبز شاخیں کبھی ایسے تو نہیں چیختی ہیں Shani شعر و شاعری 0 08-11-08 05:34 PM
کبھی تو ایسے مل جائیں بام و در سارے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:29 PM
بارش ایسے میں جو آجائے تو مزہ آجائے پیاسا شعر و شاعری 0 01-07-08 12:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger