واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

ستر فی صد پاکستانی ’فیس بک‘ پر مکمل پابندی چاہتے ہیں، پول

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-05-10, 10:41 PM   #1
ستر فی صد پاکستانی ’فیس بک‘ پر مکمل پابندی چاہتے ہیں، پول
ھارون اعظم ھارون اعظم آن لائن ہے 26-05-10, 10:41 PM

اسلام آباد…سینٹرل مانیٹرنگ…ایک حالیہ پول سے حاصل نتائج میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 70فیصد پاکستانی سماجی نیٹ ورکنگ ویب سائٹFacebook پر مکمل پابندی چاہتے ہیں جبکہ 15 پاکستانی عدالتِ عالیہ لاہور کے اس فیصلے کے حامی ہیں جس میں حکومت پاکستان سے کہا گیا ہے کہ وہ Facebook کو 31مئی2010ء تک کے لیے بند کردے۔ ایک مقامی ویب سائٹ کے تحت کرائے گئے پول کے مطابق شہریوں کی بڑی تعداد نے Facebookپر نبی کریمﷺ کی توہین پر مبنی مقابلے کرانے پر اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔ ابتدائی تین دنوں کے دوران پول میں حصہ لینے والوں میں سے صرف8 فیصد کی یہ رائے تھی کہ صرف خاتم النبینﷺ کی اہانت کا موجب بننے والے مقابلے کے پیج(Single URL) کو بند کردینا چاہیے جبکہ 7فیصد لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ Facebook پر پابندی نہیں چاہتے۔پول کے دروان اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے ایک طالب علم نے کہا کہ پیارے نبیﷺ کی اہانت کا موجب بننے والے خاکے بنانے کے اعلان پر ہزاروں لوگوں نے Facebook سے اس مواد کو ہٹانے کا مطالبہ کیا لیکن Facebook انتظامیہ کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔ دوسری جانب ایک نام نہاد یہودی سائبر فورس کے مطالبے پر صرف20منٹ کے اندر یہودیوں کے خلاف مواد کو Facebook سے ہٹادیا گیا جو مسلمانوں سے امتیازی سلوک اور اسلام کے خلاف نسلی تعصب کی ایک بڑی علامت ہے۔
ـــــــــــــــــــــــــ ــــــــــــــــــــ
روزنامہ جنگ۔
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔

ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,095
4,238 مراسلہ میں 12,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 441
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
asakpke (27-05-10), فرحان دانش (26-05-10), یاسر عمران مرزا (27-05-10), نورالدین (28-05-10), مسلم بھائی (29-05-10), wajee (26-05-10), ابو عمار (27-05-10), ابن آدم (29-05-10), خرم شہزاد خرم (27-05-10), طارق راحیل (27-05-10), عبدالقدوس (28-05-10), عبداللہ حیدر (28-05-10)
پرانا 26-05-10, 11:32 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,171
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پورے سو فیصد ہونی چاہیے رائے کہ بند ہی رہے فیس بک
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (26-05-10)
پرانا 27-05-10, 02:21 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بھی فیس بک پر مکمل پابندی چاہتا ہوں۔صرف اسی وجہ سےکہ فیس بک مسلمانوں سے امتیازی سلوک کر رہا ہے۔ اس سے بہتر ہے کہ مسلمان اپنی سوشل نیٹورکنگ سائٹ بنا لیں۔۔۔۔۔۔ جو صرف مسلمانوں کی لیے مخصوص نہ ہو بلکہ جہاں کسی بھی غیر اخلاقی کام کی اجازت نہ ہو اور اسے گورے بھی جوائن کریں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (28-05-10), طارق راحیل (27-05-10)
پرانا 27-05-10, 05:37 PM   #4
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,696
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بھی فیس بک پر مکمل پابندی چاہتا ہوں۔صرف اسی وجہ سےکہ فیس بک مسلمانوں سے امتیازی سلوک کر رہا ہے۔ اس سے بہتر ہے کہ مسلمان اپنی سوشل نیٹورکنگ سائٹ بنا لیں۔۔۔۔۔۔ جو صرف مسلمانوں کی لیے مخصوص نہ ہو بلکہ جہاں کسی بھی غیر اخلاقی کام کی اجازت نہ ہو اور اسے گورے بھی جوائن کریں۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (28-05-10)
پرانا 28-05-10, 01:31 AM   #5
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھیں جب بھی کبھی کوہی رسول پاک کی بحرمتی (blasphemy) کی حرکت کرتا ھے تو ھر مسلمان کی طرح مجھے بھی بہت دکھ و رنج مہسوس ھوتا ھے اور میں بھی اسطرح کیunacceptable حرکتوں کی مکمل طور پر روک تھام چا ھتا ھوں۔ مگر یہ رسول پاک کی شان میں گستاخی کرنے والے پاکستانی تو ھے نہیں ۔ان سے اور ان کی گونمنٹ سے نمٹنے کیلیے ہمیں ایسے طریقے استعمال کرنے کی ضرورت ھے جن کو یہ اچھی طرح سمجھ سکیں۔ violent demonstrations اور سوشل networking sites کو بند کرنے کی بجاہے ھمیں peaceful protests اور گہری سوچ سے زیادہ کام لینا چاھیے ۔
حقیقت تو یہ ہے کہ ھم گستاخیوں کو روکنے میں کامیاب نیہں ھو رھے اور اوپر سے دنیا بھر میں پاکستان اور اسلام کا image
بھی سخت خراب ھو رہا ھے۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-05-10, 10:15 AM   #6
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سے پر امن احتجاج اور کوئی نہیں بھائی ۔۔۔۔
اور فیس بک پر پابندی سے اسلام اور پاکستان کا امیج خراب نہیں ہو رہا بلکہ امریکہ ، یہودیوں اور یو این کا کا نام بدنام ہو رہا ہے
۔۔۔۔جن کے قانوں میں واضع طور پر ایک دوسرے کے مذہب کا احترام لکھا ہونے کے باوجود اسلام اور مسلمانوں سے امتیازی اور معتصبانہ سلوک روا رکھا جا رہا ہے ۔۔۔۔
مسلمان امریکہ کی طرح کسی دوسرے کے ملک میں گھس کر دہشت گردی نہیں کر رہا ۔۔۔ جو اس کا امیج خراب ہو ۔۔۔
اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہم محض ایک سائیٹ ہی نہیں کھول رہے اور کیا کر رہے ہیں اس سے بڑھ کر ؟؟؟ اس پر بھی اعتراضات کرنا اور اسے غلط رد عمل کہنے والا خود غلط ہو سکتا ہے ۔۔۔۔
گورنمنٹ اگر چاہے تو او آئی سی اور یو این او میں یہ معاملہ اٹھا سکتی ہے ۔۔۔ لیکن وہ امریکہ کی غلا م ہے اس لیے خاموش بیٹھی ہے ۔۔۔
امریکہ اور خود ہماری حکومت کو بھی اندازہ نہیں تھا کہ فیس بک پر پابندی لگانے سے انھیں اتنا سخت نقصان اٹھانا پڑے گا ۔۔ اس لیے اب مزاکرات کے شوشے چھوڑے جا رہے ہیں ۔۔۔۔!!
بے شک ایسے اقدام کی ضرورت ہے جس سے ان کے ہاتھ آئندہ کے لیے ایسی نا زیبا حرکتوں سے رک جائیں ۔۔۔
اس کے ساتھ ساتھ پابندی کا فیصلہ اور وہ بھی تا حیات ۔۔۔۔۔ وقت کی اہم ضرورت ہے ۔۔۔!!
حکومت چاہے پابندی اٹھا لے ۔۔۔۔ ہمیں پھر بھی اب اس کستاخ سائیٹ کو نہیں کھولنا چاہیئے ۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
ھمیں peaceful protests اور گہری سوچ سے زیادہ کام لینا چاھیے ۔
حقیقت تو یہ ہے کہ ھم گستاخیوں کو روکنے میں کامیاب نیہں ھو رھے اور اوپر سے دنیا بھر میں پاکستان اور اسلام کا image
بھی سخت خراب ھو رہا ھے۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (28-05-10), یاسر عمران مرزا (28-05-10), نورالدین (28-05-10), ناصحی (28-05-10)
پرانا 28-05-10, 03:04 PM   #7
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
اور فیس بک پر پابندی سے اسلام اور پاکستان کا امیج خراب نہیں ہو رہا بلکہ امریکہ ، یہودیوں اور یو این کا کا نام بدنام ہو رہا ہے
With all due respect, you may think that this facebook issue is damaging Jewish and American image but the sad truth is that is not so. By blocking internet sites, Pakistan as a Muslim country has not just further damaged its already tarnished and distorted image but also that of our religion in democratically leading countries of the world, where any form of attack on freedom of speech is seen as backward and uncivilised.
میں آپکو احترام سے کہنا چاھتا ھوں کہ آپ چا ھے جو بھی مرضی ھہ سوچیں لیکن فیس بک کے مسلے سے امریکہ اور یہحودیوں کا امیج خراب نہیں ھو رھا ھے۔
انٹر نیٹ ساٹس بند کرنے سے ایک اسلامی ملک کے حصیت سے پاکستان نے جمہوری ملکوں میں آپنا امیج جو پہلے بھی اتنا اچھا نہیں مزید خراب کیا ھے۔ جہاں پر Speech کی آزادی پر کسی بھی قسم کا حملہbackward and uncivilised سمجھا جاتا ھے۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (28-05-10)
پرانا 28-05-10, 04:08 PM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,563
شکریہ: 15,095
4,238 مراسلہ میں 12,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں

ہم اظہار رائے کی آزادی کے خلاف نہیں، لیکن اگر کوئی کسی کو گالی دینا اپنا حق سمجھتا ہے، تو پھر تھپڑ کی توقع بھی رکھے۔ کس آزادی کی بات کررہے ہیں آپ؟ وہ آزادی جہاں یہودیوں کے خلاف بولنا بھی جرم ہو؟ اور مسلمانوں کو گستاخانہ خاکوں کے ذریعے بھڑکایا جائے؟ اور یہ کہا‌ جائے کہ ہر کسی کو اپنی رائے دینے کا حق ہے۔

اگر واقعی اظہار رائے کی آزادی اتنی اہم ہے تو کسی ملک کے خلاف بولنے پر غداری کے تحت سزا کیوں دی جاتی ہے؟

جہاں‌ تک فیس بک پر پابندی کی بات ہے، پاکستان نے بہت ہی اچھا اور صحیح کام کیا ہے۔ کیونکہ فیس بک انتظامیہ نے ان خاکوں کا پیج ہٹانے سے انکار کردیا تھا جس کے خلاف ساری دنیا کے مسلمان سراپا احتجاج تھے۔ جبکہ یہودیوں کے بارے میں بنائے گئے پیج فوری طور پر ختم کردئے گئے۔ اس کے بعد بھی اگر کسی کو فیس بک کی لت پڑی ہے، تو اس کے لئے دعا ہی کی جاسکتی ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (28-05-10), ناصحی (29-05-10)
پرانا 29-05-10, 03:03 AM   #9
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Question

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
ہم اظہار رائے کی آزادی کے خلاف نہیں، لیکن اگر کوئی کسی کو گالی دینا اپنا حق سمجھتا ہے، تو پھر تھپڑ کی توقع بھی رکھے۔
اگر آپ حقیقی طور سے اظہار رائے کی آزادی کے خلاف نہیں تو پھر فیس بک کو پاکستان میں بند کیوں چاھتے ہیں؟
فیس بک ایک پلیٹ فوم ھے جہاں آپکو اتنی ھی اظہار رائے کی آزادی حا صل جتنی کہ دوسروں کو جن میں سے ایک چھوٹی تعداد غیر مہزب اور گستاخ قسم کے لوگوں کی بھی ہے۔ ان میں سے جب کوہی اسلام یا پاکستان کے خلاف حرکت کرتا ہے تو آپکو اس پلیٹ فوم سے اپنی عقل اور سوچ کے سا تھہ اسکا منہ بند کرنے اور اس کی ناک خاک میں رگڑنے سے کوہی نہیں روکتا۔ کیا ھم میں اسطرح سے مقابلہ کرنے کے صلاحیت نہیں ہے؟ پوری فیس بک کو بند کرنا تو یوں لگتا ہے جیسے کہ ھم اس مقابلے سے ڈر کر بھاگ رھے ہیں۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (29-05-10)
پرانا 29-05-10, 03:14 AM   #10
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,563
شکریہ: 15,095
4,238 مراسلہ میں 12,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
اگر آپ حقیقی طور سے اظہار رائے کی آزادی کے خلاف نہیں تو پھر فیس بک کو پاکستان میں بند کیوں چاھتے ہیں؟
فیس بک ایک پلیٹ فوم ھے جہاں آپکو اتنی ھی اظہار رائے کی آزادی حا صل جتنی کہ دوسروں کو جن میں سے ایک چھوٹی تعداد غیر مہزب اور گستاخ قسم کے لوگوں کی بھی ہے۔ ان میں سے جب کوہی اسلام یا پاکستان کے خلاف حرکت کرتا ہے تو آپکو اس پلیٹ فوم سے اپنی عقل اور سوچ کے سا تھہ اسکا منہ بند کرنے اور اس کی ناک خاک میں رگڑنے سے کوہی نہیں روکتا۔ کیا ھم میں اسطرح سے مقابلہ کرنے کے صلاحیت نہیں ہے؟ پوری فیس بک کو بند کرنا تو یوں لگتا ہے جیسے کہ ھم اس مقابلے سے ڈر کر بھاگ رھے ہیں۔
فیس بک پر پابندی کی حمایت اس لئے کررہے ہیں کہ فیس بک کی انتظامیہ نے ان خاکوں کا پیج ہٹانے سے انکار کردیا تھا۔ لیکن ہٹلر اور ہولوکاسٹ کے بارے میں بنائے گئے پیج ڈیلیٹ کردیئے جاتے ہیں۔ اس سب کے بعدفیس بک کی حمایت کرنا مجھے تو مناسب نہیں لگتا۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
ناصحی (29-05-10)
پرانا 29-05-10, 03:42 AM   #11
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
فیس بک پر پابندی کی حمایت اس لئے کررہے ہیں کہ ۔۔۔۔۔
کیا فیس بک پر پابندی کے بعد ان سا ٹس پراسلام اور پاکستان کے خلاف باتیں اور حرکتیں کرنے والوں کے ھا تھ منہ بند ھو جا ہیں گے ؟
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (29-05-10)
پرانا 29-05-10, 11:23 AM   #12
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,563
شکریہ: 15,095
4,238 مراسلہ میں 12,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
کیا فیس بک پر پابندی کے بعد ان سا ٹس پراسلام اور پاکستان کے خلاف باتیں اور حرکتیں کرنے والوں کے ھا تھ منہ بند ھو جا ہیں گے ؟
شائد میں اپنا مدعا بیان نہیں کرپارہا۔ فیس بک کی انتظامیہ نے ان خاکوں کا پیج اپنی سائٹ سے نہیں ہٹایا۔ جو کہ اس کی اپنی پالیسی کی خلاف ورزی ہے۔ اس بناء پر کم از کم میں تو اس حق میں نہیں ہوں کہ اظہار رائے کی آزادی کی آڑ میں ایک طرف حضور صلی اللٰہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی ہو اور دوسری طرف ہم فیس بک کی فراہم کردہ سہولیات استعمال کرتے ہوئے یہ کہیں کہ ہمیں مقابلہ کرنا چاہیئے۔

یہ میری اپنی رائے ہے، جو کہ غلط ہوسکتی ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
ناصحی (29-05-10)
پرانا 29-05-10, 04:38 PM   #13
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
شائد میں اپنا مدعا بیان نہیں کرپارہا۔۔۔۔۔ یہ میری اپنی رائے ہے، جو کہ غلط ہوسکتی ہے۔
فکر مت کریں مجھے آپکی پوری طرح سمجھہ (understand) آ رھی ھے۔ دراصل میں اس مسلعے کو وسیع نقطہ نظر سے دیکھنے کی کوشش کر رھا ھوں۔
بد قسمتی سے اسلام کی بعرمتی کے واقعات بار بار رونما ھوتے رھیں گے فیس بک کو بند کرنے سے یہ ختم نہیں ھوں گے۔ ھمیں غیر مسلموں کے ساتھہ زیادہ Communicate کرنے کی ضرورت ھے بجاے بلکل بند کر نے کے تا کہ ان کی اسلام کے بارے میں misunderstandings کو clear کیا جاسکے اور وہ اسلام کو بہتر طرح سے سمجھہ سکیں۔ فیس بک ھمیں اس طرح کی Communication کا بہت اچھا موقع فراھم کرتی ھے جس کا ھمیں پورا پورا فایدہ حاصل کرنا چاھے نہ کہ فیس بک کو بند کر کے اس موقعے کو رایگاں جانے دینا چاھے۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (29-05-10)
پرانا 29-05-10, 05:05 PM   #14
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کام ہم فیس بک کے علاوہ بھی کر سکتے ہیں بھائی ۔۔۔ ضروری نہیں ہے کہ اسی ایک سائٹ پر تکیہ کیا جائے ۔۔۔
بات اگر صرف اطہار رائے کی ہو تو کسی کو کچھ کہنے سے ہم بھی منع نہیں کرتے لیکن یہاں مسئلہ اظہار رائے کا نہیں تفریح کے طور پر ذہنی ٹارچر کرنا' بدتمیزی کرنا اور ہٹ دھرمی کا ہے ۔۔۔
سیدھی سی بات ہے ۔۔۔۔۔ کھیل کے میدان میں بھی اگر کوئی امپائر کے ساتھ یا کسی کھلاڑی کے ساتھ بدتمیزی کرے تو اسے بین کر دیا جاتا ہے اور جرمانہ بھی لگایا جاتا ہے ۔۔۔۔۔اپھر سے اظہار رائے کیوں نہیں کہا جاتا ؟؟؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
فکر مت کریں مجھے آپکی پوری طرح سمجھہ (understand) آ رھی ھے۔ دراصل میں اس مسلعے کو وسیع نقطہ نظر سے دیکھنے کی کوشش کر رھا ھوں۔
بد قسمتی سے اسلام کی بعرمتی کے واقعات بار بار رونما ھوتے رھیں گے فیس بک کو بند کرنے سے یہ ختم نہیں ھوں گے۔ ھمیں غیر مسلموں کے ساتھہ زیادہ Communicate کرنے کی ضرورت ھے بجاے بلکل بند کر نے کے تا کہ ان کی اسلام کے بارے میں misunderstandings کو clear کیا جاسکے اور وہ اسلام کو بہتر طرح سے سمجھہ سکیں۔ فیس بک ھمیں اس طرح کی Communication کا بہت اچھا موقع فراھم کرتی ھے جس کا ھمیں پورا پورا فایدہ حاصل کرنا چاھے نہ کہ فیس بک کو بند کر کے اس موقعے کو رایگاں جانے دینا چاھے۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
ناصحی (29-05-10)
پرانا 29-05-10, 06:24 PM   #15
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
یہ کام ہم فیس بک کے علاوہ بھی کر سکتے ہیں بھائی ۔۔۔ ضروری نہیں ہے کہ اسی ایک سائٹ پر تکیہ کیا جائے ؟؟؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔

کیوں نہیں، بے شک یہ کام فیس بک کے علاوہ دوسرے عا لمی پلیٹ فومز پہ بھی کیا جا سکتا ہے مثال کے طور پر یو ٹیوب مگر مسلعہ تو یہ ہے کہ وہاں بھی ھمیں یہی فیس بک والی دقت پیش آے گی۔ کیا پھر ھم ان پلیٹ فومز کو بھی بند کروایہں گے ؟ دراصل ھمیں اپنا attitude بدلنے کی ضرورت ہے وگرنہ اسطر ح ھم آخر کار اپنے آپکو باقی کی عالمی برادری سے isolate اور alienate کر بیٹھیں گے۔

Last edited by ناصحی; 29-05-10 at 06:33 PM.
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،, ہے۔, کرتے, پیارے, پاکستانی, یہودی, ویب, لاہور, نام, مکمل, مئی, مسلمانوں, مطابق, اپنے, انتظامیہ, اسلام, بننے, حصہ, خلاف, شدید, علم, علامت, غم, غصے, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
با لکل مفت ایس ایم بھیجیں، پاکستان بھر میں کسی بھی نیٹ ورک پر proiub ویب سائٹس کا جائزہ 14 03-08-10 09:03 AM
پاکستانی پولیس کا کارنامہ wajee قہقہے ہی قہقے 7 10-10-09 08:16 PM
پاکستانی پولیس کا جادو Real_Light شعر و شاعری 12 16-05-08 12:18 PM
بلوچستان: پولیس کے چھاپے جاری چاچا کمال خبریں 0 05-11-07 04:05 PM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger