واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سخی حسن قبرستان کے قریب قلندریہ چورنگی پر بسوں کے ناجائز اڈوں سے حادثات میں اضافہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 10:01 AM   #1
سخی حسن قبرستان کے قریب قلندریہ چورنگی پر بسوں کے ناجائز اڈوں سے حادثات میں اضافہ
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 10:01 AM

سخی حسن قبرستان کے قریب قلندریہ چورنگی پر بسوں کے ناجائز اڈوں سے حادثات میں اضافہ



کراچی(اسٹاف رپورٹر) ناتھ ناظم آباد میں سخی حسن قبرستان کے قریب قلندر چورنگی اور اطراف کی سڑکوں پر بڑی بسوں کے ناجائز اڈوں کی وجہ سے حادثات میں اضافہ ہوگیاجبکہ ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہورہی ہے۔ بالخصوص چورنگی پر آمنے سامنے گاڑیوں کھڑی کی جاتی ہیں جہاں مسافروں کو چھوڑنے اور سامان پہنچانے والی گاڑیاں بھی آکر کھڑی ہوجاتی ہیں تو ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے جبکہ فٹ پاتھ پر کباڑی والے نے قبضہ کر رکھا ہے ۔اہلیان علاقہ کاکہناہے کہ علاقہ پولیس کو متعدد بار صورتحال سے آگاہ کیا لیکن وہ صورتحال کا تدارک کرنے کی بجائے مبینہ طورپر ناجائز اڈوں کی سرپرستی کررہی ہے۔جس سے بالخصوص سخی حسن اور بورڈ آفس کی طرف سے منگھوپیر جانے والے ٹریفک شدید متاثر ہورہاہے اور آئے دن حادثات ہوتے رہتے ہیں۔انہوں نے وزیر داخلہ،آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی ٹریفک سے پرزور مطالبہ کیا کہ یہاں سے بسوں کے ناجائز اڈے فوری ختم کرائے جائیں

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 346
Reply With Quote
جواب

Tags
ٹریفک, پولیس, وزیر, حسن, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت نے نیٹو فورسز کےلئے پٹرولیم مصنوعات کو ٹیکسوں سے مستثنیٰ قرار دے دیا گلاب خان خبریں 0 29-11-10 05:14 AM
پاکستانی علاقوں کو 75 برسوں میں 10 بڑی قدرتی آفات کنعان تاریخ پاکستان 2 17-11-10 11:16 PM
طا لبا ن کا امریکی وردیوں میں نیٹو فوجی اڈوں پرحملہ جاویداسد خبریں 4 30-08-10 01:25 AM
طالبان اور مردے ۔۔۔ ہم تو مرئے ہووں کو بھی نہیں چھوڑے گے منتظمین پاکستان میں دہشت گردی 21 09-01-10 08:11 PM
قبائلی عمائدین کی افغانستان میں امریکی اڈوں پر حملوں کی دھمکی ابن جلال خبریں 0 13-09-08 08:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger