واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سخی سرور دربار ميں دھماکے کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کر ليا گیا!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-04-11, 10:45 PM   #1
سخی سرور دربار ميں دھماکے کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کر ليا گیا!
اوارا اجنبی اوارا اجنبی آف لائن ہے 19-04-11, 10:45 PM

ڈیرہ غازی خان، سخی سرور دربار ميں دھماکے کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کر ليا گیا!
یہ حملہ تين اپريل کو ہوا اور پچاس افراد جاں بحق ہو گے تھے!
ميں اس خبر کا لنک نيچے پوسٹ کرہا ہوں!

‭BBC Urdu‬ - ‮پاکستان‬ - ‮سخی سرور حملہ: ’ماسٹر مائنڈ گرفتار‘‬

اوارا اجنبی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 515
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا
Ferozi (27-04-11), مہتاب (20-04-11)
پرانا 20-04-11, 03:49 AM   #2
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

یہ خبر شائد پہلے یہاں لگ چکی ھے، چلیں یہاں نئی ویڈیو دیکھیں اور سنے اسی لڑکے کو یہ کیا کہہ رہا ھے، مجھے تو ایسا لگ رہا ھے کہ یہ انٹرویو اسے کہہ کے دلوایا گیا ھے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
عبدالقدوس (20-04-11), عبداللہ آدم (22-04-11)
پرانا 21-04-11, 12:11 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا ہے ماسٹر مائنڈ پکڑا گیا نہیں تو پتا نہیں کتنے لوگوں کی جان جاتی۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-04-11, 12:36 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,385
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب یہ خودکش حملہ ہوا تو "ہم تو ٹھہرے اجنبی" صاحب نے ايک بہت اچھا تھريڈ لگايا اور اس حملے اور حملہ آور کے بارے ميں کافی معلومات حاصل ہوئی۔
یہ لڑکا تو شروع ہی سے بتا رہا تھا کہ اس کو کس نے کہاں ٹريننگ دی اور کتنے اور نوجوانوں کو اس جگہ ثريننگ دی جا رہی ہے۔ اس نے تو یہ بھی کہا ہے کہ اس کو طالبان نے اسکول سے اس حملہ کے ليے چنا تھا!
اب اس دھماکے کے ماسٹرمائنڈ کی گرفتاری کے بعد ديکھيں گے کہ اصل حقائق کيا ہيں!
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-04-11, 12:53 AM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
اچھا ہے ماسٹر مائنڈ پکڑا گیا نہیں تو پتا نہیں کتنے لوگوں کی جان جاتی۔
ماسٹر مائینڈ بھی پکڑا گیا ھے کل کے اخبار میں اس کی فوٹو لگی تھی بےچارہ کسی غریب کو ماسٹر مائینڈ بنا کر دکھا دیا گیا ھے۔
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-04-11, 09:54 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,385
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پوليس کی حراست اور فوٹو ميں تو ہر دہشت گرد معصوم اور غريب ہی نظر آتا ہے!
اب وہ بتاے گا کہ اس خودکش حملے کے زمہ دار کون ہيں اور پھر چند لوگ اس خبر کو بھی ماننے سے انکار کر ديں گے!
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-04-11, 12:11 AM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,032
کمائي: 100,019
شکریہ: 24,010
4,989 مراسلہ میں 14,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے انٹرویو ابھی دیکھا ہے............ یہ تو بالکل لگ رہا ہے کہ اسے جوابات رٹائے گئے تھے!!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-04-11, 08:43 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,385
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس انٹرويو ميں تو اس نے طالبان پہ اس حملے کی زمہ داری لگا دی ہے! اور کيا کہا اس نے؟
اسکول سے کیا ملے گا، جنت ميں جاو!
دربار جانے والے کافر ہيں!
افغانستان، پاکستان!
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-04-11, 12:02 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
میں نے انٹرویو ابھی دیکھا ہے............ یہ تو بالکل لگ رہا ہے کہ اسے جوابات رٹائے گئے تھے!!!
آپ کا مطلب خودکش حملہ ٹھیک تھا؟ اگر وہ اپنی اس حرکت پر نادم ہے تو ہمیں اس ک حوصلہ افزائی کرنی چاہیے نہ کہ نقطہ چینی۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
Ferozi (27-04-11)
پرانا 27-04-11, 12:14 AM   #10
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر تو واقعی جواب رٹایا گیا ہے تو اگر نا رٹایا ہو تا تو پھر پتہ نہیں کیا کیا انکشاف ہوتے بہر حال ہمیں سچ بولتا ہوئا شخص جھوٹا لگتا ہے جبکہ جھوٹ بولتا ہوا شخص سچ لگتا ہے عجب دنیا ہے
Ferozi آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-04-11, 02:47 AM   #11
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
آپ کا مطلب خودکش حملہ ٹھیک تھا؟ اگر وہ اپنی اس حرکت پر نادم ہے تو ہمیں اس ک حوصلہ افزائی کرنی چاہیے نہ کہ نقطہ چینی۔
حوصلہ افزائی کیوں؟

------------
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-04-11, 09:23 AM   #12
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنی غلطیوں کا احساس ہونے کے بعد صحیح راہ پر گامزن ہونے کی حوصلہ افزائی
حالانکہ غلطیوں کا احساس اس کے جرائم کا کفارہ نہیں ہو سکتا
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-04-11, 11:58 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,385
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بچوں کو خودکش حملہ آور بنانے کے موضوع کا ايک دوسرا رخ! یہ واقعي ايک اميد کی کرن ہے۔

YouTube - Umeed Ki Kiran - Child Suicide Bombers in Rehabilitation Center-1
YouTube - Umeed Ki Kiran - Child Suicide Bombers in Rehabilitation Center-2
YouTube - Umeed Ki Kiran - Child Suicide Bombers in Rehabilitation Center-3
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-04-11, 05:22 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے معلوم ہے ندامت سے جھکے ہوئے ہیں سر سے اطاعت میں جھکا ہوا سر بہتر ہوتا ہے لیکن اگر کسی کو معلوم ہی نہ ہو تو کہ اطاعت کیا چیز ہے۔ میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ حوصلہ افزائی اس کے اعتراف جرم کی کرنی چاہیے نہ کہ خود کش حملے کی کیونکہ وہ ایک بچہ ہے اسے ایک موقع ملنا چاہیے
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-04-11, 05:37 PM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 15
کمائي: 373
شکریہ: 7
9 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حضور (صلی اللہ علیہ وسلم) کی اطاعت کے بغیر بھی دعوٰی مسلماں ؟؟؟
قاسم علی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, pakistan, url, گے, گرفتار, پوسٹ, پچاس, ڈیرہ, لنک, ميں, مائنڈ, ماسٹر, www, افراد, بحق, تين, جان, حملہ, خان،, خبر, دھماکے, دربار, سخی, سرور, غازی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ايسے لوگ اب پھرکبھي لوٹ کرنہيں آئيں گے ALI-OAD اپکے کالم 4 14-06-11 02:06 PM
جنھيں ميں ڈھونڈتا تھا آسمانوں ميں زمينوں ميں بزم خیال شاعر مشرق علامہ اقبال 1 31-03-11 10:55 AM
تم مجھے بھول جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں wajee شعر و شاعری 3 21-11-09 05:28 PM
تم مجھے بھول جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں نورین خان شعر و شاعری 81 12-09-09 10:59 AM
اب کے ہم بچھڑے تو شايد کبھي خوابوں ميں مليں The Great احمد فراز 0 28-08-09 09:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger