|
سربجیت کی سزا پرانسانی ہمدردی کے تحت نرمی برتی جائے، بھارت

19-04-08, 04:04 AM
سربجیت کی سزا پرانسانی ہمدردی کے تحت نرمی برتی جائے، بھارت
نئی دہلی (جنگ نیوز)بھارتی وزیر خارجہ پرناب مکھرجی نے پاکستانی حکام سے اپیل کی ہے کہ سربجیت سنگھ کی سزا میں انسانی ہمدردی کے تحت نرمی برتی جائے۔جمعہ کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں قانونی پوزیشن کچھ بھی ہو لیکن اس بدقسمت انسان پر انسانی بنیاد کے تحت رحم کیا جائے۔ بھارتی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ بھارتی حکام نئی پاکستانی حکومت سے سربجیت سنگھ کے معاملے پر نظرثانی کے حوالے سے رابطہ کررہی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|