واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


:::سرحد کے نگراں وزیر برائے اوقاف و مذہبی امور مستعفی ہوگئے:::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-08, 01:52 PM   #1
:::سرحد کے نگراں وزیر برائے اوقاف و مذہبی امور مستعفی ہوگئے:::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 11-01-08, 01:52 PM

پشاور۔۔۔۔۔۔۔۔سرحد کے محکمہ اوقاف اور مذہبی امور کے نگراں وزیر خالد رضا زکوڑی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔پشاور میں خالد رضا زکوڑی نے جیونیوز کو بتایا کہ انہوں نے گورنرسرحد کو 4 جنوری کو اپنا استعفیٰ بھجوایا تھا اور گذشتہ روزگورنرسرحداور وزیر اعلیٰ کو مطلع کرنے کے لیے خط بھی بھیجاہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گورنر کی جانب سے استعفیٰ منظور کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں دی گئی ہے۔ خالد رضا زکوڑی نے بتایا کہ وہ جمعیت علمائے اسلام(ف) کے ٹکٹ پر حلقہ این اے27 لکی مروت سے انتخاب لڑرہے ہیں اور انتخابی مہم میں مصروف ہونے کے باعث خدمات انجام نہیں دے سکتے ۔ خالد رضا زکوڑی نے ایک ماہ قبل مسلم لیگ(ق) کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے کر جمعیت علمائے اسلام(ف)میں شمولیت اختیار کی تھی۔ دوسری طرف ذرائع کا کہنا ہے کہ اوقاف اور مذہبی امور کے محکمے نگراں وزیر خوراک عالم زیب کو سونپ دیئے گئے ہیں۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 264
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, اسلام, اعلیٰ, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فرانس کی وزیر خارجہ مستعفی گلاب خان خبریں 1 28-02-11 05:56 AM
وفاقی وزیر اطلاعات شیری رحمان مستعفی تفسیر حیدر خبریں 0 14-03-09 09:50 AM
اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرت مستعفی ہوگئے ابن جلال خبریں 0 22-09-08 03:05 AM
لیگی استعفے وزیرِ اعظم کے حوالے محمدعدنان خبریں 4 15-05-08 02:40 PM
لیگی استعفے وزیرِ اعظم کے حوالے محمدعدنان خبریں 0 13-05-08 06:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger