واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج، ستر زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-10-11, 05:22 AM   #1
سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج، ستر زخمی
کنعان کنعان آن لائن ہے 16-10-11, 05:22 AM


آخری وقت اشاعت: اتوار 16 اکتوبر 2011 ,‭ 21:01 GMT 02:01 PST


سرمایہ درانہ نظام کے خلاف احتجاج یورپی ممالک تک پھیل گیا ہے

سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف امریکہ میں ہونے والا احتجاج اب ایشیا، افریقہ اور یورپی ممالک تک پھیل گیا ہے۔

’وال سٹریٹ پر قبضہ کرو‘ کے عنوان سے چلنے والی اس تحریک کے حق میں پوری دنیا میں سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔

اسی بارے میں
نیویارک 700 مظ‌اہرین گرفتار
اٹلی کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی
سٹینڈرڈ اینڈ پوئرز کے صدر مستعفی

اطلاعات کے مطابق روم کے مرکزی حصے میں مظاہرین نے ایک بینک پر حملہ کرنے کے علاوہ متعدد گاڑیوں کو نذرِ آتش کر دیا ہے۔

یورپ کی سڑکوں پر ہزاروں لاکھوں لوگ نکل آئے ہیں اور روم میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں ستر افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

’وال سٹریٹ پر قبضہ کرو‘ کی تحریک سے متاثر ہو کر مظاہرین نے ایشیا سے یورپ تک احتجاج کیا ہے۔

منتظمین نے ویب سائٹ پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ پندرہ اکتوبر کے احتجاج کا مقصد ’اس عالمگیر تبدیلی کا آغاز ہے جو ہم چاہتے ہیں۔‘

"مظاہرین سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہیں، میں ان کے جذبات کو سمجھتا ہوں، ہم اس مالیاتی بحران کے باعث پریشان ہیں اور آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ نوجوانوں کی کیا حالت ہو گی"
ماریو درگی

پیغام میں مزید کہا گیا ہے کہ ’ہم ایک آواز کے ذریعے سیاست دانوں اور مالیاتی اداروں کو چلانے والے افراد کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ہمیں اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہے۔‘

نامہ نگار سارہ رینسفورڈ کے مظاہرین نے سپین کے دارالحکومت میڈریڈ میں سیاست دانوں کے خلاف نفرت کا اظہار کرتے ہوئے ان پر لوگوں کی خدمت کرنے کی بجائے بینکوں کی خدمت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

نامہ نگار کے مطابق مظاہرین دنیا میں جاری اقتصادی بحران پر جس نے غریب اور نوجوانوں کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے جنجھلاہٹ کا شکار ہیں۔

روم میں ٹی وی پر دکھائے جانے والے مناظر میں مظاہرین کی بہت بڑی تعداد سٹرکوں پر جمع ہے۔

اس بات کا اندازہ لگایا جانا باقی ہے کہ یہ مظاہرے احتجاجی کیمپوں میں تبدیل ہوتے ہیں یا نہیں جیسے کہ گزشتہ چند ہفتوں سے نیویارک کے معاشی سرگرمیوں والے علاقے سٹریٹ جنرل پر ’وال سٹریٹ پر قبضہ کرو‘ کے نام پر احتجاج ہوا تھا جس میں ہزاروں افراد نے حصہ لیا تھا

عینی شاہدین نے مظاہرین پر نقاب پہن کرگاڑیوں پر حملہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

واضح رہے کہ سڈنی، ٹوکیو، ہانگ کانگ، ایتھنز اور برلن میں بھی ہزاروں افراد نے مظاہرے کیے ہیں۔

اس کے علاوہ تائي پئی، منیلا میں بھی لوگوں نے فیس بک پر مظاہروں کی اپیل کی حمایت کرتے ہوئے ‘معاشی ناانصافی‘ کے خلاف مظاہرہ کیے۔

دوسری جانب اٹلی کے بینک کے سربراہ ماریو درگی جو آئندہ ماہ یورپین سینٹرل بینک کا عہدہ سنھبالیں گے کی جانب سے ایک پیغام میں اس تحریک کی حمایت کی گئی ہے۔

اٹلی کے ذرائع ابلاغ نے ماریو دریگی کے حوالے سے کہا ہے کہ مظاہرین سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہیں اور وہ ان کے جذبات کو سمجھتے ہیں جو اس مالیاتی بحران کے باعث پریشان ہیں اور آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ نوجوانوں کی کیا حالت ہو گی۔

دریں اثناء جرمنی کے دارلحکومت فرینکفرڈ میں بھی سینکڑوں افراد نے سینچر کو مظاہرہ کیا۔

اگرچہ یہ مظاہرے بہت چھوٹے تھے تاہم ان کی وجہ سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا۔

اس سے پہلے سینکڑوں افراد نے نیوزی لینڈ کے شہروں آک لینڈ، ویلنگٹن اور کرائسٹ چرچ میں مظاہرے کیے۔

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں تقربیاً دو ہزار افراد نے مظاہرہ کیا جس میں کیمونسٹ اور مزدور تنظیموں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

اس کے علاوہ ہانگ کانگ، جنوبی کوریا، تائیوان اور فلپائین میں بھی لوگوں نے فیس بک پر مظاہروں کی اپیل کی حمایت کرتے ہوئے ‘معاشی ناانصافی’ کے خلاف مظاہرہ کیے۔

اس بات کا اندازہ لگایا جانا باقی ہے کہ یہ مظاہرے احتجاجی کیمپوں میں تبدیل ہوتے ہیں یا نہیں جیسے کہ گزشتہ چند ہفتوں سے نیویارک کے معاشی سرگرمیوں والے علاقے سٹریٹ جنرل پر ’وال سٹریٹ پر قبضہ کرو‘ کے نام پر احتجاج ہوا تھا جس میں ہزاروں افراد نے حصہ لیا تھا۔

ح
__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 361
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-10-11), نبیل خان (18-10-11), محمد یاسرعلی (16-10-11), مرزا عامر (16-10-11), احمد نذیر (16-10-11), حیدر (16-10-11), رضی (17-10-11)
پرانا 16-10-11, 07:36 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس وقت تین قسم کے نظام ہیں
1- سرمایہ داری نطام ( Capitalism )
2- اشتراکی نظام ( Socialism )
3- اسلامی معاشی نظام ( Economic System of Islam )

اب ہمارا معاشی نظام کون سا ہے تینوں کا مکسچر یا میرے خیال میں اس کا اپنا ہی نظام ہے
پاکستانی معاشی نظام
اس میں جس کو جتنا کھانے کو ملے اتنا ہی اور بھوکا ہوجاتا ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-10-11), نبیل خان (18-10-11), مرزا عامر (16-10-11), ایم اے راجپوت (16-10-11), ابوسعد (16-10-11), احمد نذیر (16-10-11), رضی (17-10-11), شمشاد احمد (16-10-11), عبدالقدوس (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 07:46 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چونکہ سرمایہ دارانہ نظام کی بنیاد سرمایہ،اور سُود پر ہوتی ہے اس لیے پاکستانی نظام بھی سرمایہ دارانہ نظام ہی ہونا چاہیے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (18-10-11), محمد یاسرعلی (16-10-11), احمد نذیر (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 09:22 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سرمایہ دارانہ نظام میں حکومت معاشی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرتی -تمام ذرائع پیداوار نجی مالکیٹ میں ہوتے ہیں ۔
جبکہ
اشتراکی نظام میں تمام ذرائع پیداوار قومی ملکیت میں ہوتے ہیں - جن کا استعمال حکومت اپنی مرضی سے کرتی ہے ۔
جبکہ
اسلامی نظام ان اداروں اور اقدار سے تشکیل پاتا ہے - جن کے ذریعے خدائی احکامات کے تحت قدرتی ، انسانی اور مادی ذرائع کو پیدائش دولت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے تاکہ معشرے میں تقسیمِ دولت اور صرفِ دولت کا عمل اسلامی تعلیمات کے عین مطابق ہوجائے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (18-10-11), ایم اے راجپوت (16-10-11), ابوسعد (16-10-11), احمد نذیر (16-10-11), حیدر (16-10-11), رضی (17-10-11)
پرانا 16-10-11, 09:24 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ويسے يہ ايك دم گوروں كو سرمايہ دارانہ نظام ميں كيا برائي نظر آ گئي ہے۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (18-10-11), محمد یاسرعلی (16-10-11), احمد نذیر (16-10-11), حیدر (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 09:38 AM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہو سکتا ہے کہ گوروں کو اسلامی معاشی نظام کی خوبیاں نظر آگئی ہوں گئی جو امت مسلم کے اندھے حکمرانوں کو نظر نہیں آتی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (18-10-11), احمد نذیر (16-10-11), حیدر (16-10-11), رضی (17-10-11)
پرانا 16-10-11, 02:59 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,229
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ويسے يہ ايك دم گوروں كو سرمايہ دارانہ نظام ميں كيا برائي نظر آ گئي ہے۔۔۔
آج کل امریکہ اور یورپ کے کچھ ممالک میں معاشی بحران آیا ہے جس کی وجہ سے بیروزگاری تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (16-10-11), حیدر (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 03:09 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,229
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
ہو سکتا ہے کہ گوروں کو اسلامی معاشی نظام کی خوبیاں نظر آگئی ہوں گئی جو امت مسلم کے اندھے حکمرانوں کو نظر نہیں آتی
اسلام سرمایہ داری نظام کے خلاف ہے۔ اسلام نے کوئی معاشی نظام نہیں دیا بلکہ ایک ایسے اصول متعارف کرائے ہیں کہ دولت کو چند ہاتھوں میں نہ سمٹنے دیا جائے۔
اسلام کا سب سے پہلا معاشی اصول انصاف ہے یہ معاشی انصاف بھی ہے، سماجی انصاف بھی ہے اور تعلیمی انصاف بھی۔
اسلام میں اصول ہے کہ دولت مند غریب کی کفالت کرے جس کے لئے صدقہ، خیرات، زکوۃ، جزیہ متعارف کرایا گیا۔
اسلام میں سودی نظام کی ممانعت ہے۔ برطانیہ میں کچھ بنکوں نے بلاسود بنکاری کا تجربہ کیا ہے جو انتہائی کامیاب رہا ہے۔ آج کل مغربی ممالک کا بلاسود بنکاری کی طرف رجحان بڑھ رہا ہے۔
راشد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (16-10-11), ابوسعد (16-10-11), احمد نذیر (16-10-11), حیدر (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 03:13 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,229
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر پاکستانی قوم بیدار ہوجائے تو اسے چاہئے کہ وہ اسلام آباد کی شاہراہ دستور پر قبضہ کرلیں اور وہاں مکانات بنانا شروع کردیں۔
اسی طرح پنجاب کی عوام مال روڈ، سندھ، خیبرپختونخواہ، بلوچستان کی عوام وزیر اعلٰی کی رہائش گاہ کی طرف جانیوالی سڑکوں پر قبضہ کرکے وہاں مکان بنانا شروع کردے توان کوشاید عقل آجائے۔
راشد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
ابوسعد (16-10-11), احمد نذیر (16-10-11), حیدر (16-10-11)
پرانا 16-10-11, 03:54 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ قبضہ گروپوں کو بڑھاوا دے رہے ہیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (16-10-11), رضی (17-10-11)
پرانا 16-10-11, 04:03 PM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلامی معاشی نظام کی تعریف:-

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس سے ہمیں زندگی کے تمام پہلووں جیسے سیاسی، سماجی ، اخلاقی، نفسیاتی، اور روحانی شبعوں میں رہنمائی ملتی ہے جہاں تک اسلام کے معاشی پہلووں کا کا تعلق ہے اس سے ہمیں ایک ایسے معاشی نظام کی جھلک نظر آتی ہے جس کا مرکزی خیال یہ ہے ۔
" انسان ایک ایسی مادی زندگی بسر کریں جو نہ صرف دنیا میں خوشحالی کی علامت ہو بلکہ یہ ان کے لیے آخرت میں بھی ذریعہ نجات ہو ۔"
اسلامی معاشی نظام ان اداروں اور اقدار سے تشکیل پاتا ہے ۔ جن کے ذریعے خدائی احکامات کے تحت قدرتی ، انسانی، اور مادی ذرائع کو پیدائش دولت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے تاکہ معاشرے میں تقسیم دولت اور صرف دولت کا عمل اسلامی تعلیمات کے عین مطابق ہوجائے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (18-10-11), احمد نذیر (16-10-11), حیدر (17-10-11)
پرانا 16-10-11, 04:40 PM   #12
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راشد احمد مراسلہ دیکھیں
برطانیہ میں کچھ بنکوں نے بلاسود بنکاری کا تجربہ کیا ہے جو انتہائی کامیاب رہا ہے۔ آج کل مغربی ممالک کا بلاسود بنکاری کی طرف رجحان بڑھ رہا ہے۔

السلام علیکم!

اس کا ماخذ مل سکتا ھے اور ہو سکے تو کسی ایک بینک کا نام بھی بھی بتا دیں شکریہ

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (16-10-11), مرزا عامر (16-10-11), احمد نذیر (17-10-11), حیدر (17-10-11)
پرانا 16-10-11, 04:45 PM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,347
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (16-10-11), احمد نذیر (17-10-11), حیدر (17-10-11), رضی (17-10-11)
پرانا 16-10-11, 05:04 PM   #14
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یعنی نادرہ والوں نے مہم کا آغاز کرنے کا اعلان کر دیا ہے
شارع دستور پہ قبصہ کرو
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (17-10-11), حیدر (17-10-11)
پرانا 16-10-11, 05:30 PM   #15
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,685
شکریہ: 13,526
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

پاکستان میں حالات جیسے بھی ہوں بندہ اپنی خریدی ہوئی زمین سے قبضہ نہیں چھڑوا سکتا تو حکومتی زمین پر کیسے عمارت کھڑی کر سکتا ھے۔ اور اگر ایسا کرنے میں کامیاب بھی ہو گیا تو اگلی حکومت تک کے لئے ہی ہو گی ورنہ اس بنی بنائی بلڈنگ کو یا تو گرا دیا جائے گا یا حکومت اپنی تحویل میں لے لے گی۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (16-10-11), محمد یاسرعلی (16-10-11), احمد نذیر (17-10-11), حیدر (17-10-11)
جواب

Tags
9/11, color, گئی, ٹریفک, پولیس, ویب, وقت, لوگ, نفرت, مقصد, مالیاتی بحران, world, الزام, امریکہ, خلاف, خدمت, دنیا, سیاست, سرمایہ دارانہ, علاقے, عنوان, عالمگیر, عائد, غریب, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
گستاخ رسول کون؟گستاخی کیسےہوتی ہے؟گستاخ کون ثابت کریگا؟شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری قدس سرہ غیاث عقیدہ رسالت 20 19-10-11 07:20 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger