واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 10:24 AM   #1
سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 10:24 AM

سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم



کراچی(اسٹاف رپورٹر) قیام پاکستان کے وقت سندھ کے اسکولوں کا تعلیمی معیار بہت اچھا تھا گورنمنٹ اسکولوں میں عمدہ تعلیم دی جاتی تھی اس وقت کے لوگ اپنے کام کے لحاظ سے بہت بہترین تھے درحقیقت وہی لوگ آج ملک کی باگ ڈور سنبھالے ہوئے ہیں ان لوگوں نے گورنمنٹ اسکولوں میں ہی تعلیم حاصل کی ہے لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارا تعلیمی معیار مسلسل گرتا جارہا ہے ۔ یہ بات صوبائی وزیر تعلیم شجاعت علی بیگ نے اپنے اعزاز میں دیے گئے ایک استقبالیے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم سندھ کا سب سے بڑا محکمہ ہے جہاں 3لاکھ افراد کام کرتے ہیں۔ سندھ میں60 ہزار سے زیادہ تعلیمی ادارے قائم ہیں جن میں اسکول ، کالجز،انجینئرنگ یونیورسٹیاں، پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ اور خصوصی تعلیم کے ادارے شامل ہیں آپ محکمے کے بجٹ کا تصور کرسکتے ہیں۔ ایک طالب علم پر12 سو روپے سے کم اخراجات نہیں آتے لیکن پیسہ آتا ہے اور غائب ہوجاتا ہے سندھ کے بہت سے گھوسٹ اسکول ہیں جنہیں گھوسٹ ٹیچرز چلارہے ہیں میں تعلیم کی وزارت کا چارج سنبھالنے کے بعد تعلیم کی بہتری کے لیے بہت کوششیں کررہا ہوں اور تمام ای ڈی اوز کو ہدایت کی ہے کہ وہ تعلیم کی بہتری کے لیے کام کریں ورنہ ہم تعلیمی میدان میں بہت پیچھے رہ جائیں گے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 316
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیر, لوگ, آج, بہترین, خصوصی, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تمام وفاقی ملازمین کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کرائی جائے، وزیراعظم محمدعدنان خبریں 1 08-02-11 12:53 PM
بلوچستان کے وزیر تعلیم شفیق احمد خان قتل ابن جلال خبریں 1 25-10-09 08:58 PM
::: وفاقی وزیرتعلیم کے بچے ::: Student خبریں 3 12-09-09 12:20 AM
وزیراعظم کو ایٹمی اثاثوں کے تحفظ سے متعلق بریفنگ دی گئی عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:48 AM
سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger