واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سرگودھا:عزیز بھٹی ٹاوٴن میں چھاپہ، 5غیر ملکی باشندے گرفتار، تفتیش برآئے ممکنہ دہشت گردی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-12-09, 12:43 AM   #1
سرگودھا:عزیز بھٹی ٹاوٴن میں چھاپہ، 5غیر ملکی باشندے گرفتار، تفتیش برآئے ممکنہ دہشت گردی
گوہر گوہر آف لائن ہے 10-12-09, 12:43 AM

جنگ، دا نیوز، نیوز ویک اور انویسٹیگیٹو نیوز پراجیکٹ کے ذرائع کے مطابق ؛
Updated at: 1710 PST, Wednesday, December 09, 2009
سرگودھا…سرگودھا کے پوش علاقہ عزیز بھٹی ٹاؤن میں اینٹی آرگنائز کرائم سیل کی ٹیم نے چھاپہ مار کر 5 غیر ملکی باشندوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ ڈی پی او ڈاکٹر عثمان انور نے جیونیوز کو بتایا کہ پولیس نے سرگودھا کے پوش علاقہ عزیز بھٹی ٹاؤن میں کالعدم تنظیم جیش محمد کے کارکن خالد فاروق نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مار کر 5 غیر ملکی کو حراست میں لے لیا ہے۔ حراست میں لئے جانے والوں میں 2 یمنی، ایک مصری، ایک سوئیڈش اور ایک امریکی نژاد پاکستانی شامل ہے۔ ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق یہ افراد 30 نومبر سے سرگودھا میں رہائش پذیر تھے اور عین ممکن ہے کہ یہ لوگ دہشت گردی کی کارروائیوں میں مصروف ہوں۔ ابتدائی تحقیقات میں گرفتار ہونے والوں نے اپنے نام احمد عبدالل، وقار حسن خان، ایمان حسن، یاسر، رامی زمزم بتایا ہے جبکہ مکان مالک خالد عمر فاروق کو بھی گرفتار کرلیاگیا ہے۔ حساس اداروں نے گرفتار افراد سے تحقیقات شروع کردی ہے ۔ اس سلسلہ میں گرفتار افراد کے بارے میں کچھ بھی بتانے سے گریز کیا جارہا ہے۔ تاہم پولیس نے حراست میں لئے گئے افراد کی تصدیق کی ہے۔
نیوزویک کے ذرائع کے مطابق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے علاقہ سے پانچ نوجوان پاکستان میں کسی ممکنہ دہشت گردی کے زمن میں زیر تفتیش ہیں ، ۔۔۔۔۔۔ اور اگے چل کر نیوز ویک لکھتا ہے کہ " ممکن ہے کہ یہ لوگ بیرون ملک اس لئے بھیجے گئے ہوں تا کہ ان کو جہاد کی تربیت دی جائے" ۔۔۔۔۔

The Investigative Project on Terrorism, an American group that monitors Islamic extremism, reports that the five men were last seen in the U.S. on Nov. 29 and that there is concern that they "may have been sent abroad to train for jihad." The project says that one of the men, Ramy Zamzam, is a dental student at Howard University in Washington, D.C. The project also identifies Zamzam as the president of the D.C. council of the Muslim Students Association (MSA).
Five Americans Reportedly Held in Pakistan on Terror Charges - Declassified Blog - Newsweek
The News-5 foreign nationals held in Sargodha: police

Last edited by گوہر; 10-12-09 at 01:54 AM..

 
گوہر's Avatar
گوہر
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 233
Reply With Quote
جواب

Tags
american, blog, com, foreign, group, islamic, pakistan, ہے۔, گھر, پولیس, پاکستانی, وقار, لوگ, ممکن, مطابق, ایمان, الزام, جانے, جائے, حسن, شخص, شروع, علاقہ, عثمان, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شہباز بھٹی فائرنگ میں ہلاک ابن آدم خبریں 34 08-03-11 03:37 PM
چٹ پٹی خبریں wajee قہقہے ہی قہقے 0 01-05-10 11:00 AM
مالیاتی بحران :آئی ایم ایف قائدانہ کردار ادا کرنے میں ناکام رہا، شوکت عزیز ابن جلال خبریں 1 16-10-08 02:24 PM
ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں ڈی آئی جی سندھ الطاف حسین بھٹی گرفتار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:53 AM
آئندہ وزیر اعظم کافیصلہ پارٹی کرے گی،کسی کو ڈاکٹر قدیر سے تفتیش نہیں کرنے دینگے،شوکت عزیز عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger