واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سرگودھا: پاک فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-08-11, 08:12 PM   #1
سرگودھا: پاک فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 09-08-11, 08:12 PM

فنی خرابی کے باعث پاک فضائیہ کے ہیلی کاپٹر نے سرگودھا کے قریب ہنگامی لینڈنگ کی تاہم اس دوران پائلٹ اور عملہ محفوظ رہا۔
پاک فضائیہ کا ہیلی کاپٹر میر مصحف ائیر بیس سرگودھا سے معمول کی تربیتی پرواز کےلئے اڑا،تو 104 چک شمالی کے قریب ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی پیدا ہوئی،جس پر پائلٹ نےرخ موڑ کر چک92شمالی کے قریب بنائے گئے ہنگامی ہیلی پیڈ پر ہیلی کاپٹر کو بحفاظت اتار لیا۔اطلاع ملنے پر پولیس اور حساس اداروں کے اعلی حکام موقع پر پہنچ گئے اور ہیلی کاپٹر کو گھیرے میں لے لیا۔
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 111
Reply With Quote
جواب

Tags
فنی, فضائیہ, پیڈ, پیدا, پولیس, پاک, پرواز, قریب, لے, موڑ, موقع, ملنے, محفوظ, معمول, اتار, اداروں, اعلی, بنائے, باعث, تربیتی, حساس, خرابی, سرگودھا, شمالی, عملہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوش ہے گھٹاؤں کا یا میری صداؤں کا wajee شعر و شاعری 3 14-10-09 11:11 PM
ایک سردار نے ہیلی کاپٹر سے چھلانگ لگائی The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 07:02 PM
پٹرول پہلے سے مہنگا محمدخلیل خبریں 14 10-07-09 12:40 PM
پٹاخہ ! فیصل ناصر مزاحیہ شاعری 0 04-03-09 02:48 AM
تری قیمت گھٹائی جا رہی ہے جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 14-06-08 01:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger