واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سری لنکا: جھڑپوں میں 21 باغی اور 4 فوجی ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-11-07, 09:06 AM   #1
سری لنکا: جھڑپوں میں 21 باغی اور 4 فوجی ہلاک
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 20-11-07, 09:06 AM

کولمبو…............سری لنکا میں جھڑپوں کے دوران 21 تامل ٹائیگرز اور 4 فوجی ہلاک ہوگئے۔سری لنکن وزارت دفاع کے مطابق ضلع ویونیا میں باغیوں اور فوج کے درمیان دفاعی سرحد پر ہونے والی جھڑپ میں لیبریشن ٹائیگرز آف ایلم سے تعلق رکھنے والے 18 جنگجو اور تین فوجی ہلاک ہو گئے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک اور فوجی اور تین باغی جزیرے جافنا میں ہونے والی جھڑپ میں مارے گئے۔فوری طوراس حوالے سے باغیوں کا ردعمل موصول نہیں ہوسکا۔واضح رہے کہ دونوں فریقین کے جانب سے ہلاکتوں کے متضاد دعوے کئے جاتے ہیں تاہم علاقے میں صحافیوں کے داخلے پر پابندی کے باعث آزادانہ طور پر اس کی تصدیق نہیں کی جاسکتی۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 438
Reply With Quote
جواب

Tags
سری لنکا, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں آنکھیں روشن ستارہ لکھوں اور پھر نظر کو شراب لکھوں جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 2 18-09-10 11:42 AM
انڈا نہیں پہلے مرغی پیدا ہوئی: سائنسدان جاویداسد خبریں 10 17-08-10 12:17 AM
دماغی تبدیل ہیں یہ کیا؟ محمد کاشف حبیب قہقہے ہی قہقے 0 24-01-09 06:05 PM
لیٹرین میں مرغی محمد کاشف حبیب قہقہے ہی قہقے 2 11-09-08 08:17 PM
سری لنکا:تازہ جھڑپوں میں 52باغی اور 15 فوجی ہلاک ہوگئے عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 12:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger