واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


:::سری لنکا میں تازہ جھڑپیں، 7 افراد ہلاک:::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-08, 01:22 PM   #1
:::سری لنکا میں تازہ جھڑپیں، 7 افراد ہلاک:::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 04-01-08, 01:22 PM

کولمبو......سری لنکا میں حکومت اور تامل باغیوں میں جنگ بندی کا معاہدہ ختم ہوتے ہی دوبارہ لڑائی چھڑ گئی ہے جس میں اب تک 6 تامل باغی اور ایک فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ تاہم تامل باغیوں کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے 10سرکاری اہلکاروں کو ہلاک اور 15کو زخمی کر دیا ہے جبکہ ان کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔دریں اثناء اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے جنگ بندی ختم ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سری لنکن حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سیاسی حلکے ذریعے اس خوں ریزی کو رکوائے۔کینیڈا نے بھی جنگ بندی ختم ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 367
Reply With Quote
جواب

Tags
اقوام متحدہ, سری لنکا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شمالی اورجنوبی سوڈان کے فوجیوں میں جھڑپیں، 50 اہلکار ہلاک گلاب خان خبریں 0 07-02-11 06:49 AM
”کونسا چہرہ دیکھیں، کیا روپ ہے تیرا “ جاویداسد خبریں 0 25-11-10 05:52 PM
غزہ:اسرائیلی فوج سیجھڑپیں، حماس کے 4ارکان جاں بحق عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:21 AM
سری لنکا میں تازہ جھڑپیں، 7 افراد ہلاک خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:12 AM
صدر پرویز بیک وقت صدر اور آرمی چیف کا عہدہ نہ رکھیں، امریکا خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 10:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger