واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سری لنکا کے صدر کے سمن جاری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-06-11, 06:39 PM   #1
سری لنکا کے صدر کے سمن جاری
ارشد کمبوہ ارشد کمبوہ آف لائن ہے 19-06-11, 06:39 PM

Name:  110417115016_rajapakshe_226.gif
Views: 25
Size:  26.7 KB
سری لنکا کی وزارت انصاف کو ملک کے صدر مہندا راجا پکشے کے نام امریکہ کی ایک دیوانی عدالت کی جانب سے اس کے سامنے پیش ہونے کے احکامات موصول ہوئے ہیں۔
راجاپکشے امریکی عدالت کے احکامات کا جواب نہیں دیں گے: سری لنکا کی وزارت انصاف
عدالت میں پیش ہونے کے ان احکامات کا تعلق ان تین دیوانی مقدمات سے ہے جو سری لنکا میں مبینہ طور پر ماورائے عدالت قتل کا نشانہ بننے والے تملوں کے خاندان والوں نے ہیگ قرارداد کے تحت دائر کیے ہیں۔

مبینہ ماورائے عدالت قتل کے واقعات سری لنکا میں خانہ جنگی کے دوران پیش آئے تھے۔

تمل درخواست گزاروں نے امریکہ میں تشدد سے ہونے والی ہلاکتوں سے متعلق قانون ’یو ایس ٹارچر وکٹمز پروٹیکشن ایکٹ‘ کے تحت عدالت سے ہرجانے کے لیے رجوع کیا ہے۔

سری لنکا کی وزارت انصاف میں کسی اہلکار نے سری لنکا کے اخبار ’ ڈیلی مِرر‘ کو تصدیق کی ہے کہ صدر راجاپکشے کو عدالتی احکامات موصول ہوئے ہیں لیکن وہ ان کا جواب نہیں دیں گے۔

مقدمات واشنگٹن ڈی سی کی عدالت میں دائر کیے گئے ہیں جن میں تین کروڑ ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ درخواستگزار ایک طالب علم رگیہر منوہرن، انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک کارکن پریماس آنندراجا اور ٹی ٹی تھواراجا کے رشتہ دار ہیں۔

اخبار ’ڈیلی مرر‘ کے مطابق ان تینوں افراد کو مبینہ طور پر خانہ جنگی کے دوران سن دو ہزار چھ میں ہلاک کیا گیا۔

اخبار کے مطابق رگیہر ان پانچ طالب علموں میں سے ایک ہیں جنہیں جنوری دو ہزار میں ہلاک کیا گیا اور آنند راجا کا شمار تنظیم ایکشن ایڈ کے ان سترہ ارکان میں ہوتا ہے جنہیں جون دو ہزار چھ میں مارا گیا۔

سری لنکا الزامات کی تردید کرتا ہے اس کا کہنا ہے وہ ویڈیو فلمیں جعلی ہیں جس میں سری لنکا کی فوج کو تملوں کو مارتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔


خبر

__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام

 
ارشد کمبوہ's Avatar
ارشد کمبوہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 190
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-06-11), ھارون اعظم (19-06-11), wajee (19-06-11), سام (19-06-11)
پرانا 19-06-11, 09:55 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,977
شکریہ: 2,337
914 مراسلہ میں 2,333 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب توحالات بہترہیں سری لنکامیں،
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-11, 09:57 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,563
شکریہ: 15,095
4,238 مراسلہ میں 12,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سری لنکا میں بھی صدر کو استثنیٰ حاصل ہوتا ہے کیا؟
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-11, 10:26 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں ! ایسے دہرے معیار صرف پاکستان میں ہوتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-11, 10:53 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سری لنکا میں کوئی بابر اعوان، رحمان ملک اور فرحت اللہ بابر نہیں ہوں گے ناں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہوتا, فلمیں, گے, ویڈیو, واقعات, والی, واشنگٹن, نام, ملک, مطابق, world, امریکہ, اخبار, بننے, جواب, خبر, دیں, درخواست, سری لنکا, طور, علم, عدالت, عدالتی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger