واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سری لنکن فوج نے باغیوں کے خلاف کارروائیاں انتہائی تیز کر دیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-04-08, 01:24 PM   #1
سری لنکن فوج نے باغیوں کے خلاف کارروائیاں انتہائی تیز کر دیں
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 24-04-08, 01:24 PM

سری لنکن فوج نے باغیوں کے خلاف کارروائیاں انتہائی تیز کر دیں
کولمبو … شمالی سری لنکا میں فوج نے باغیوں کے خلاف کارروائیاں انتہائی تیز کر دی ہیں جبکہ فریقین نے ایک دوسرے کو بھاری جانی نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔ جمعرات کو فوج کے بیان کے مطابق شمالی علاقوں میں باغیوں کے ساتھ گھمسان کی لڑائی میں مزید 100 سے زائد باغی ہلاک کر دیئے اور کم از کم 43 فوجی بھی مارے گئے جبکہ 33 لاپتہ ہیں۔ ادھر باغیوں کے ترجمان نے 100 سے زائد فوجیوں کی ہلاکت اور 500 فوجیوں کے زخمی ہو جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 267
Reply With Quote
جواب

Tags
خلاف, سری لنکا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت۔ماؤ نواز باغیوں کے علاقوں میں ڈیوٹی سے انکار کرنے والے 17 پولیس اہلکاربرطرف ابن جلال خبریں 0 17-10-08 03:28 PM
چاڈ میں سیکیورٹی فورسز کا 162 باغیوں کوہلاک کرنے کا دعویٰ عبدالقدوس خبریں 0 19-06-08 06:29 PM
تھائی لینڈ:شورش زدہ علاقے میں باغیوں کے حملے، دو مسلمان جاں حق عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:19 AM
نیپال:آئین ساز اسمبلی انتخابات میں ماؤ باغیوں کی جماعت کو برتری حاصل عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:29 AM
::: تھائی لینڈ : باغیوں کے ساتھ جھڑپ میں تین فوجی ہلاک ::: ابو کاشان خبریں 0 26-12-07 03:56 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger