واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سری لنکن ٹیم نے دورہ پاکستان سے انکار کر دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 3.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 24-05-11, 07:55 PM   #1
سری لنکن ٹیم نے دورہ پاکستان سے انکار کر دیا
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 24-05-11, 07:55 PM
درجہ بندی: (1 votes - 3.00 average)


حالیہ بم دھماکوں کی وجہ سے سری لنکن ٹیم نے دورہ پاکستان سے انکار کر دیا۔ دہشت گرد 2008 میں سری لنکن ٹیم پر حملہ کر چکے ہیں۔
اب اس کی وجہ سے کھیل بھی متاثر ہو رہا ہے۔
http://www.dawn.com/2011/05/23/sri-l...h-attacks.html

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 451
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), محمدعدنان (24-05-11), ارشد کمبوہ (25-05-11), بزم خیال (25-05-11)
پرانا 24-05-11, 08:02 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,184
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو ہونا ہی تھا ۔ ہمارے حکمرانوں کی کرتوتوں کی وجہ سے آج ہمیں‌وہ لوگ بھی باتیں کررہے ہیں جو کہ ہم سے بھی بدتر ہیں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), ارشد کمبوہ (25-05-11)
پرانا 24-05-11, 08:22 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,104
شکریہ: 1,155
6,268 مراسلہ میں 14,151 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم
عدنان نے درست کہا۔ خبرپہنچانے کا شُکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), محمدعدنان (24-05-11)
پرانا 24-05-11, 08:57 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,515
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب مصیت آتی ہے تو سایہ بھی ساتھ چھوڑ دیتا ہے۔ پاکستان کی کھیل کی دنیا میں ایک دہشت گردی کا دھـبہ یہ بھی جس کے ذمّہ دار جو بھی ہیں، قابل مزمت ہیں
اداس ساحل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), آبی ٹوکول (24-05-11), بزم خیال (25-05-11)
پرانا 25-05-11, 01:10 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صحیح کہا ساحل بھائی، ورلڈکپ کی بھی پاکستان دہشت گردی کی وجہ سے میزبانی نہیں کر سکا اور اربوں ڈالر کا نقصان ہوگیا۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (26-05-11)
پرانا 25-05-11, 09:00 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا کیا کہ انہوں نے انکار کر دیا۔
پہلے بھی انکا ایک احسان ہے ہم پر۔ اور جس کی وجہ سے ہم آج بھی ان سے نظریں ملانے سے شرمندہ ہیں۔
اگر خدا نخواستہ پھر کوئی واقعہ ہو جاتا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نا جانے کیسے احمق لوگ بھرتی ہیں ہمارے اداروں میں جو ایسے خطرناک حالات میں بھی دوسروں کو خطروں میں ڈالنے سے گریز نہیں کرتے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), احمد نذیر (26-05-11), عبدالقدوس (26-05-11)
پرانا 25-05-11, 10:06 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب تک نام نہاد دہشت گردی کی جنگ سے چمٹے رہیں گے حالات کی بہتری کی امید کرنا مشکل ہے۔
کوئی بھی ملک اس وقت تک پر امن نہیں رہ سکتا جب تک وہ اپنے نفع اور نقصان کا فیصلہ خود نہ کرے، اپنے دوست اور دشمن کا تعین خود نہ کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی داخلہ اور خارجہ پالیسی خود نہ بنائے۔

لیکن جب حالات ایسے ہوں کہ ہر ہر چیز کسی اور کے اشارہ ابرو سے طے پاتی ہو، ان کی ایک تیوری ہمارے سارے ملکی مفاد کو ملیا میٹ کر دے۔ اور جب ایسے بھی دل نہ بھرے تو پھر کبھی لاہور اور کبھی ایبٹ آباد میں خود خون پی کر اپنی پیاس بجھانے پہنچ جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہم انہیں اپنا صف اول کا دوست مانیں اور ان کے صف اول کے اتحادی بن جائیں ۔۔ اور حد یہ کہ ان کی جنگ تک کو اپنی جنگ بنا لیں ۔۔۔

تے فیر ایک ہی حل رہ جاتا ہے اور ہو ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چوپو گنے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), احمد نذیر (26-05-11)
پرانا 25-05-11, 01:53 PM   #8
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سری لنکن ٹیم نے دورہ پاکستان سے انکار کر دیا

خبر تب ہوتی اگر
سری لنکن ٹیم نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی
ابھی تک تو وہ پہلے زخم نہیں بھولے ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), عبدالقدوس (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 12:59 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
جب تک نام نہاد دہشت گردی کی جنگ سے چمٹے رہیں گے حالات کی بہتری کی امید کرنا مشکل ہے۔
کوئی بھی ملک اس وقت تک پر امن نہیں رہ سکتا جب تک وہ اپنے نفع اور نقصان کا فیصلہ خود نہ کرے، اپنے دوست اور دشمن کا تعین خود نہ کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی داخلہ اور خارجہ پالیسی خود نہ بنائے۔

لیکن جب حالات ایسے ہوں کہ ہر ہر چیز کسی اور کے اشارہ ابرو سے طے پاتی ہو، ان کی ایک تیوری ہمارے سارے ملکی مفاد کو ملیا میٹ کر دے۔ اور جب ایسے بھی دل نہ بھرے تو پھر کبھی لاہور اور کبھی ایبٹ آباد میں خود خون پی کر اپنی پیاس بجھانے پہنچ جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہم انہیں اپنا صف اول کا دوست مانیں اور ان کے صف اول کے اتحادی بن جائیں ۔۔ اور حد یہ کہ ان کی جنگ تک کو اپنی جنگ بنا لیں ۔۔۔

تے فیر ایک ہی حل رہ جاتا ہے اور ہو ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چوپو گنے
راجہ بھائی، سری لنکن ٹیم پر حملہ دہشت گردوں نےکیا، قصور آپ پاکستانی حکومت کا نکال رہے ہیں، عجیب ہے۔ حکومت چاہے جیسی بھی ہو سری لنکن ٹیم پر حملے کا جواز نہیں بنتا۔ آپ اس کو حل کہتے ہیں؟؟؟؟ شرم کا مقام ہے۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-05-11, 09:11 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
راجہ بھائی، سری لنکن ٹیم پر حملہ دہشت گردوں نےکیا، قصور آپ پاکستانی حکومت کا نکال رہے ہیں، عجیب ہے۔ حکومت چاہے جیسی بھی ہو سری لنکن ٹیم پر حملے کا جواز نہیں بنتا۔ آپ اس کو حل کہتے ہیں؟؟؟؟ شرم کا مقام ہے۔
شرم سے ڈوب مرو راجہ ڈوب مرو
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), ننھا بچہ (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 11:08 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,906
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ نوں غصہ دواو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اف کیا کریں۔ اس راجہ کو تو ذرا شرم نہیں۔اسکی زبان بہت چلنے لگی ہے ۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 12:57 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
راجہ بھائی، سری لنکن ٹیم پر حملہ دہشت گردوں نےکیا، قصور آپ پاکستانی حکومت کا نکال رہے ہیں، عجیب ہے۔ حکومت چاہے جیسی بھی ہو سری لنکن ٹیم پر حملے کا جواز نہیں بنتا۔ آپ اس کو حل کہتے ہیں؟؟؟؟ شرم کا مقام ہے۔
یہی تو بات ہے سمجھ کی محترم
آپ جہاں دے بیٹھ کر سوچتے ہیں وہاں سے کاں چٹا ہی نظر آتا ہے۔

باقی جہاں تک بات ہے شرم کی ۔۔۔۔۔۔۔ تو یقین کریں بہت زیادہ شرم کا مقام ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), احمد نذیر (26-05-11), احمد بلال (26-05-11), رضی (03-09-11)
پرانا 26-05-11, 01:07 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
شرم سے ڈوب مرو راجہ ڈوب مرو
جی جی مر گیا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنت سے پاک نیٹ پر آن لائن ہوں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), احمد نذیر (26-05-11), احمد بلال (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 01:37 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,906
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ بھائی جنت میں لیب ٹاپ کیسے ہیں؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 01:39 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسے جن کو نہ کبھی کسی آنکھ نے دیکھا اور نہ کسی دل میں ان کا تصور آیا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-05-11), احمد نذیر (26-05-11)
جواب

Tags
color, com, fresh, our, pakistan, red, size, tour, url, کھیل, گرد, ٹیم, پاکستان, وجہ, لنکن, چکے, متاثر, www, انکار, بم, حملہ, دہشت, دھماکوں, دورہ, سری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان: بہت زیادہ ٹیلیکام ٹیکس وصول کرنے والا ملک شیخ ہمدان سیاست 0 05-08-08 09:55 PM
افغانستان کی باسکٹ بال ٹیم مارچ میں پاکستان آئے گی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 08:41 AM
پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:14 AM
آفریدی کی پاکستان ٹیم میں عدم شمولیت ناقابل یقین ہے، شاستری عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 03:09 PM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger