واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سستی بجلی پیدا کر سکتا ہوں ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-10, 01:37 PM   #1
سستی بجلی پیدا کر سکتا ہوں ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر
ARHAM ARHAM آف لائن ہے 01-07-10, 01:37 PM

السلام علیکم !
روزنامہ ایکسپریس 11 جون 2010 ۔

Name:  AQ Khan.gif
Views: 93
Size:  20.8 KB


 
ARHAM's Avatar
ARHAM
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 284
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), فرحان دانش (01-07-10), ھارون اعظم (01-07-10), یاسر عمران مرزا (01-07-10), محمد عاصم (01-07-10), مرزا محمد فاروق (01-07-10), مرزا عامر (01-07-10), wajee (01-07-10), اویسی (02-07-10), احمد بلال (01-07-10), حیدر (01-07-10), حسنین ایوب (02-07-10), راجہ اکرام (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 01:59 PM   #2
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی تحریر چووز کی ہے جناب
اگلے دن جو ڈاکٹر قدیر نے فٹ پاتھ پر بیٹھ کر انٹر ویو دیا ہے آپ نے سنا ہے اُس میں بھی اُس نے سستی بجلی کے بارے میں ہی ذکر کیا گیا ہے ۔ لیکن ہمارے‌حکمران کسی بوتل کا ڈھکن نہیں ہیں ناں ۔ جیسے اب گیس کی پائپ لائن ایران نے ہمارے بارڈر تک بچھا دی ہے لیکن اب ہم اُسے RACEIVE نہیں کر رہے ہیں اگر ہم وصول کریں گے تو امریکہ کہ کہنے پر اور اگر امریکہ ہمیں کہے گا کہ نہیں وصول کرنی تو ہم نہیں کریں گے لیکن ہم یہ بات کیوں نہیں سوچتے کہ ایران نے جو خرچہ کیا ہے اپنے ملک میں پائپ لائن بچھانے کا اُس کا کون ذمہ دار ہو گا؟
بہت اچھا ارحم بھائی
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), یاسر عمران مرزا (01-07-10), مرزا عامر (01-07-10), احمد بلال (01-07-10), حیدر (01-07-10), حسنین ایوب (02-07-10), راجہ اکرام (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 03:22 PM   #3
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,585
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہی بات میں کئی دفعہ کہہ چکا ہوں کہ پاکستان میں کسی چیز کی کمی نہیں ہے الحمدللہ، مگر یہ ظالم حکمران صرف اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے اپنی عوام کو ظلم کی چکی میں پیس رہے ہیں، وزیر اعظم کا بیان پڑھا تھا کہ لوڈشیڈنگ مزید 5 سال میں بھی ختم نہیں ہوگی،
وجہ یہی ہے کہ ان کے آقاؤں کا حکم ہی یہی ہے ورنہ بجلی ایسی کوئی مہنگی چیز نہیں ہے جو یہ 5 سالوں میں بھی نہ بنائی جا سکے، پوری دینا میں سب سے مہنگی بجلی پاکستان میں ہے، دور نہ جائیں ایران ، بھارت، اور افغانستان کو ہی دیکھ لیں بہت کم قیمت ہے ان ممالک میں ایران میں ایک مہینے کا بل زیادہ سے زیادہ پاکستانی 70 روپے ہے اس سے کم تو بل آ سکتا پر اس سے زیادہ نہیں آئے گا، یہ بات 2005 کی ہے جب میں ایران گیا تھا۔
اللہ ہم کو کوئی صالح حکمران عطاء فرما دے جو امریکہ سے نہیں بلکہ اللہ سے ڈرنے والا ہو۔ آمین
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), مرزا محمد فاروق (01-07-10), مرزا عامر (01-07-10), حیدر (01-07-10), راجہ اکرام (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 04:12 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asimmithu مراسلہ دیکھیں
اللہ ہم کو کوئی صالح حکمران عطاء فرما دے جو امریکہ سے نہیں بلکہ اللہ سے ڈرنے والا ہو۔ آمین
صالح حکمران کے حصول کے لئیے صالح قوم ہونی ضروری ہے۔ آپ بجلی کا بل 70 روپے مہینہ پر لے آئیں۔ چوری کرنے والے تب بھی بجلی چوری کریں گے۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا

Last edited by مرزا عامر; 01-07-10 at 04:17 PM.
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), ھارون اعظم (01-07-10), مرزا محمد فاروق (01-07-10), احمد بلال (01-07-10), حیدر (01-07-10), عبدالقدوس (01-07-10)
کمائي نے مرزا عامر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
01-07-10 عبدالقدوس سبحان اللہ خوبصورت بات کہی آپ نے 150
پرانا 01-07-10, 04:32 PM   #5
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک ارب آبادی والے ملک بھارت میں‌کبھی عوام کو "بجلی" کے حصول کے لیئے مظاہرے کرتے یا ٹائر جلاتے ہوئے نہیں‌دیکھا ہے۔ آخر وہ کس طرح اتنی بڑے عوام کو بجلی جیسی بُنیادی سہولت فراہم کرتے ہوں گے؟؟؟
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (01-07-10), مرزا محمد فاروق (01-07-10), مرزا عامر (01-07-10), احمد بلال (01-07-10), حیدر (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 04:46 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,906
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

"غیرت "شاید کسی چڑیا کا نام تھا جو مر گئی۔۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), مرزا محمد فاروق (01-07-10), مرزا عامر (05-07-10), اویسی (02-07-10), حیدر (01-07-10), رضی (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 06:16 PM   #7
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور زندہ نہیں ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), مرزا عامر (01-07-10), اویسی (02-07-10), احمد بلال (01-07-10), حیدر (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 11:31 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
ایک ارب آبادی والے ملک بھارت میں‌کبھی عوام کو "بجلی" کے حصول کے لیئے مظاہرے کرتے یا ٹائر جلاتے ہوئے نہیں‌دیکھا ہے۔ آخر وہ کس طرح اتنی بڑے عوام کو بجلی جیسی بُنیادی سہولت فراہم کرتے ہوں گے؟؟؟
ویکی پیڈیا کے مطالبق

"India

In 2004-05, electricity demand outstripped supply by 7-11%.[7] Due to a chronic shortage of electricity, power-cuts are common throughout India, adversely affecting the country's potential for economic growth.[8][9] Even in the nation's capital of New Delhi, rolling blackouts are common, especially during the hot summer season when demand far outstrips supply. Rural areas are the most severely affected; it is common for the 44% of rural households having access to electricity to lose power for more than 12 hours each day [10]. States periodically and chronically affected by load-shedding are Delhi , Uttar Pradesh , Bihar , West Bengal , Assam , Maharashtra , Madhya Pradesh , Rajasthan and Andhra Pradesh. States of Punjab , Goa , Gujarat, Kerala and Tamil Nadu are largely free of any load-shedding due to surplus power. Karnataka still occassionally experiences power cuts.[11
]."

ایک بلاگ کے مطابق
"On Wednesday, too, south Delhi was hit by several outages. Vasant Kunj residents were for a second consecutive day without power for up to six hours. ‘‘On Tuesday, we had no power for 10 hours. On Wednesday again power went off at noon and was restored only late in the evening,’’ said Amit Aggarwal, a member of the RWA"

وکی پیدیا کے مطابق بھارت میں لائن لاسز 25 سے 45 فیصد تک ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-07-10), ھارون اعظم (01-07-10), مرزا محمد فاروق (03-07-10), مرزا عامر (02-07-10), احمد بلال (02-07-10)
پرانا 02-07-10, 07:18 PM   #9
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو انکے اس دعوے پہ یقن کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے کیونکہ پاکستان میں بجلی کا بحران اسقدر سنگین ہے کہ اگر ان کے پاس کوئی زیستنی آئڈیا viable idea ہوتا توکوئی بھی گَورنمنٹ فوراً اسکو قبول کرنے سے گریز نہ کرتی۔

حقیقت تو یہ ہے پاکستان کی گوَرنمنٹو ں نے بجلی یا انرجی کے مسئلے پر دُور اَنديشی سے بلکل کوئی کام نہیں لیا مثلاً پچھلے دس سالوں کے دوران نیشنل گرڈ میں ایک بھی نئے میگا واٹ کا اضافہ نہیں کیا گیا جب کی ملک کی بجلی کی ضرویات میں مسلسل تیزی سے اضا فہ ہوتا چلا آیا ہے۔اگر موجودہ گورنمنٹ بجلی کے بحران کا کوئی موثرحل نہ ڈھونڈ سکی تو اس سےملکی سالمیت کیلے شدید خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔

اس سنگین بحران کیلیے نہ صرف short-term بلکہ long-term حل ڈھونڈنے کی بھی ضرورت ہے۔ پاکستان میں تیل، گیس اور سونے جیسے معدنی ذخائر کی کمی نہیں جن سے ہمارے ملک میں بجلی کے بحران کے ساتھ ساتھ غربت کو بھی ختم کیا جا سکتا ہے ۔ ہمیں انہیں ڈوھونڈنے اور نکالنے کیلیے باہر کی ملٹی نیشنل کمپنییوں کے پیسے اور مدد کی سخت ضرورت ہے البتہ یہ کمپنیاں اور یقینناً ملک کے اندر بڑے بڑے لوگ ان ذخائر کو لوٹنے میرا مطلب ہے ان سے فائدہ اٹھانے کیلے بیقرار ہیں مگر ملک کے اندر حالات سازگار نہیں۔ بد قسمتی سے جب تک امن و امان کی فضا بحال نہیں ہو گی ان ذخائر پر تالا لگا رہے گا اور ملک کی حالت بد سے بد تر ہونے کا اندیشہ ہے
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-07-10), ھارون اعظم (03-07-10), مرزا محمد فاروق (03-07-10), مرزا عامر (05-07-10), اویسی (02-07-10), احمد بلال (02-07-10), حیدر (02-07-10)
جواب

Tags
کرنی, گے, پیدا, ڈاکٹر, ڈاکٹر قدیر, ملک, آبادی, اُس, اُسے, اپنے, ایکسپریس, ایران, السلام, انٹر, اچھی, امریکہ, بھائی, بجلی, تحریر, جون, ذکر, ذمہ, سنا, سستی, عبدالقدیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سستی روٹی سکیم کے بعد دانش سکول منصوبہ حکومت پنجاب کا بونگا پن ہے: سلمان تاثیر جاویداسد خبریں 0 11-10-10 03:18 PM
فلورملز کی ہڑتال ۔آٹے کی قلت۔ سستی روٹی بند جاویداسد خبریں 0 09-07-10 02:50 PM
دنیا کی سب سے سستی کار champion_pakistani دلچسپ اور عجیب 10 10-09-09 02:57 PM
دنیا کی سستی ترین کار- ٹاٹا نینو قیمت صرف ایک لاکھ !!! قیصرجی دلچسپ اور عجیب 7 05-11-08 07:15 AM
دال سے سستی مُرغی ۔ ۔ ۔ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 2 11-06-08 08:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger