واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سستی رو ٹی بند کی ،بے نظیر انکم بھی بند کرو : شہبا ز شر یف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-09-10, 05:23 PM   #1
سستی رو ٹی بند کی ،بے نظیر انکم بھی بند کرو : شہبا ز شر یف
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 09-09-10, 05:23 PM

09 ستمبر 2010
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ جس طرح انہوں نے پنجاب میں سستی روٹی سکیم ختم کر دی اسی طرح بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بند کر کے اس کی رقم سیلاب زدگان کی بحالی پر خرچ کی جائے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اس بات سے انکار نہیں کرتے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے50 ارب روپے کامنصوبہ غریب لوگوں کی مدد کیلئے ہے لیکن وہ سمجھتے ہیںکہ سیلاب زدگان کا حق اس وقت زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب متاثرین کے سر پر اس وقت آسمان کی چھت اور زمین کا فرش ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ وفاقی حکومت کو کس نے منع کیا ہے کہ وہ گیس اور بجلی کے واجب الادا قرضے وصول نہیں کرتی۔انہوں نے کہا کہ بجلی اور گیس چوری کرنے والوں سے ڈنڈے کے زور پر رقم وصول کی جائے ۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 148
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), یاسر عمران مرزا (10-09-10), مرزا عامر (09-09-10)
پرانا 09-09-10, 05:58 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سستی رو ٹی اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام دونوں سیاسی ڈرامے بازیاں ہیں۔ ان سے کھاتے پیتے لوگ لوٹ مار مچا رہے ہیں۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

Last edited by فرحان دانش; 09-09-10 at 06:06 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (09-09-10)
پرانا 09-09-10, 05:59 PM   #3
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,242
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عوام سیاسی لیڈروں سے مطالبہ کرتی ہے کہ یہ قلابازیاں بندکرکے عوام کے مفاد کی بھی کوئی قلابازی لگوائو
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (09-09-10)
پرانا 10-09-10, 01:34 AM   #4
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,585
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
عوام سیاسی لیڈروں سے مطالبہ کرتی ہے کہ یہ قلابازیاں بندکرکے عوام کے مفاد کی بھی کوئی قلابازی لگوائو
عوام کا یہ مطالبہ کوئی معنی نہیں رکھتا کیونکہ یہ عوام ہی ہیں جو ان لٹیروں کو لوٹنے اور ظلم کرنے کے لیے اقتدار کی کرسی پر بیٹھاتے ہیں۔
کیا ان لٹیروں کو جانچنے کے لیے ۶۳ سال کم ہیں جو پھر انہی کو ووٹ دے کر آگے لایا جاتا ہے؟
اصل میں یہ نظام جمہوریت ہے ہی باطل اور گٹیا نظام اس سے قیامت تک کوئی فلاح نہیں مل سکتی اسی طرح یہ لٹیرے عوام کو جھوٹے وعدوں میں پھنساتے رہیں گے اور عوام ان کے جھوٹے اور پر فریب وعدوں میں آکر ان کا شکار بنتی رہے گی۔
عوام کو عقل و شعور یہ حکمران آنے بھی نہیں دیں گے کیونکہ یہ عوام کو اب نفسیاتی مار مار رہے ہیں عوام مہنگائی، لوڈشیڈنگ، دہشت گردی، بےروزگاری، کرپشن وغیرہ سے نفسیاتی مریض بن چکی ہے ان کا اب دماغ کام کرنا چھوڑ رہا ہے ان سے اب جو کوئی بھی جھوٹا وعدہ کرتا ہے تو یہ اس امید سے کہ شاید اب ہم پر سے مشکلات آسان ہوں مگر ہوتا اُلٹا ہے وہ ظالم پہلے سے بھی بڑا ظالم بن کر دیکھاتا ہے۔
اللہ ہی اس قوم کو عقل و شعور عطاء فرمائے آمین
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (10-09-10), مرزا عامر (10-09-10), جاویداسد (10-09-10)
پرانا 10-09-10, 04:09 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عاصم بھا ئی آپ کی بات سے معمولی سا اختلاف کروں گا ۔ اگر آپ ووٹوں کی گنتی کا اندازہ لگائیں تو آپ کو یہ بات واضح طور پر نظر آئے گی کہ آدھی سے بھی کم عوام نے ووٹ ڈالا اور جو ووٹ پڑے ان میں سے بھی کتنے جعلی ۔ تو عوام کی اکثریت تو ان الیکشن کا ویسے ہی بائیکاٹ کرتی ہے ۔ اگر 25000 کی ووٹنگ والے حلقے میں 10000 ووٹ پڑے ہوں اور ان میں سے 3000 جعلی ہوں تو اسکا مطلب 25000 میں سے 18000 نے اسے مسترد کر دیا ۔
اور رہی لوڈشیڈنگ مہنگائی کی باتیں تو یہ ان سے پاکستان میں رہنے والوں کا سکون مکمل طور پر غارت ہو چکا ہے اس کی بڑی وجہ اللہ کی طرف سے وہ سزا ہے جو حکمرانوں کی شکل میں دی گئی ہے ۔ آپ نے ساھج بھائی کا یہ تھریڈ تو پڑھا ہی ہوگا
پُرسکون زندگی
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (11-09-10), جاویداسد (10-09-10)
جواب

Tags
color, ہے۔, کہنا, کیلئے, کرتے, کس, ٹی, پروگرام, ڈیسک, وقت, چوری, نظیر, میاں, منع, مدد, انٹرویو, بینظیر, برطانوی, حکومت, حق, دی, رو, سمجھتے, شریف, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
دنیا کی سب سے سستی کار champion_pakistani دلچسپ اور عجیب 10 10-09-09 02:57 PM
دنیا کی سستی ترین کار- ٹاٹا نینو قیمت صرف ایک لاکھ !!! قیصرجی دلچسپ اور عجیب 7 05-11-08 07:15 AM
پی ٹی اے نے تجارتی اور کمیونٹی کی بنیاد پر موبائل فون سروس کی اجازت دیدی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:21 AM
صارفین کی اجازت کے بغیر پی ٹی سی ایل کوئی پیکج نافذ نہ کرے، پی ٹی اے عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger